انسان اور ٹیکنالوجی

ایپل مصنوعی ذہانت کے شعبے میں گوگل، فیس بک سے مقابلےکیلئےسرگرم

ایپل مصنوعی ذہانت کے شعبے میں گوگل، فیس بک سے مقابلےکیلئےسرگرم

ایپل نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کے لئے کارنج ملن یونیورسٹی کے ایسویسی ایٹ پروفیسر رسلن سلاختنوو( Ruslan Salakhutdinov )کو ڈائریکٹر نامزد کر دیا ہے۔ رسلن کی نامزدگی کمپنی کی مصنوعی ذہانت کی حامل پراڈکٹ سری اور دیگر کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے کی جا رہی ہے۔رسلن بہت بڑے پیمانے پر …مزید پڑ ھیں

روبوٹ جو آپکے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے۔۔

ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے اور روزبروز جدت آنے سے نت نئی ایجادات عقل انسانی کو حیران کرتی جا رہی ہیں۔ مشینی آموزش اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں ہونے والی ترقی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافے کے رحجانات اس کی مثال ہیں۔ روبوٹس کسی دور میں بہت ہی حیرانی کا سبب ہوتے تھے …مزید پڑ ھیں

ڈرونز کے ذریعے سامان کی ترسیل 2020 ءسےپہلے ممکن نہیں

ڈرونز طیاروں کو مختلف مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں امریکی انتظامیہ نے ڈرونز کو کمرشل اور کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ڈرونز آپریشنز کے لئے چند قواعد وضوابط کا اعلان بھی کیا۔ تاہم سامان کی ترسیل کے لئے ڈرونز آپریشنز پر اگرچہ کئی …مزید پڑ ھیں

اجازت ملنے پر کمرشل ڈرونز کی پروازیں شروع۔۔۔

امریکی فضائی حدود ڈرونز ٹریفک سے بہت جلد بھر جانیوالی ہے۔ یہ ضرور ہے کہ ڈرونز آپکے گھر کی دہلیز پر پارسلز فوری طور پر نہیں پہنچا پائیں گے تاہم کمرشل بنیادوں پر ڈرونز کی پروازیں حالیہ دنوں میں شروع ہو گئی ہیں اور یہ سب حال ہی میں وفاقی قوانین کی منظوری کے نتیجے میں …مزید پڑ ھیں

اپنی گاڑی کو خودکار بنائیں اور وہ بھی صرف ایک ہزار ڈالر میں۔۔۔۔

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کار ساز ادارے جس طرح یکسو ہیں اسی طرح مختلف ادارے اور کمپنیاں ایسی ڈیوائسز تیار کرنے میں مصروف ہیں جس کی مدد سے عام گاڑیوں کو بھی خودکار گاڑیوں میں تبدیل کرنا ممکن ہو جائے گا۔ اب اس امر کی امید کی جا سکتی ہے کہ …مزید پڑ ھیں

!ڈرون ریسنگ لیگ بھی شروع۔۔۔۔

اب آپ فٹ بال کو بھول جائیں کیونکہ بہت جلد ایک نیا کھیل متعارف ہونے جا رہا ہے اور وہ ہے ڈرون ریسنگ۔ ہوا میں برتری کا مظاہرہ اگرچہ کوئی نئی بات نہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ایسے کئی کھیل موجود ہیں جن میں چھوٹے ہوائی جہاز مختلف کرتب دکھاتے ہیں اور شائقین کو محظوظ کرتے ہیں تاہم …مزید پڑ ھیں

روبوٹ گرفتار ۔۔۔۔

روس کے شہر ماسکو میں ایک سیاسی مظاہرے کے دوران پولیس نے ایک کارکن پروموبوٹ (Promobot) کو حراست میں لینے اور ہتھکڑی لگانے کی کوشش کی۔ پرومو بوٹ کوئی ایک عام سیاسی کارکن نہیں بلکہ وہ ایک روبوٹ ہے۔ یہ عمل روس کے ایک سیاسی کارکن ویلاری کلاشیف (Valery Kalachev) کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی کےدوران …مزید پڑ ھیں

خود کار گاڑیوں کے لئےنئے قوانین متعارف

امریکی حکومت نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے قوانین متعارف کروا دئیے ہیں۔ یہ قوانین پندرہ نکات کے ایک سیٹ پر مشتمل ہیں جن میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں حفاظتی انتظامات کی درجہ بندی کی گئی ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے راہ عمل کا تعین …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیاں۔۔۔ سواریوں کی حفاظت کے لئے نئے اقدامات

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کار ساز ادارے یکسو ہیں اور ڈرائیور اسسٹ فنکشن( Driver-assist functions)کی تیاری کے لئے کام زوروشور سے جاری ہے۔ معروف کار ساز ادارے مرسیڈیز نے 2017 E- class ماڈل کے لئے ڈرائیو پائلٹ ( (Drive Pilotتیار کر لیا ہے جبکہ جاپان کی کمپنی نسان نے بھی …مزید پڑ ھیں

مینوفیکچررز کی جدیدخودکار گاڑیوں کی تیاری کیلئےزبردست مقابلہ بازی

کئی کارساز اداروں کی جانب سے سال 2021 ء تک خودکار گاڑیوں کو شاہراہوں پر لانے کے اعلان کے بعد دیگر کارساز اداروں اور آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ بڑے اداروں کے درمیان بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے ٹیکنالوجیز کی تیاری کا کام زور پکڑ گیا ہے۔ اس وقت بڑے کار ساز اداروں کے …مزید پڑ ھیں

Top