Global Editions

انسان اور ٹیکنالوجی

اب کارکن بنیں گے بائیونک بوائز۔۔۔۔

اب کارکن بنیں گے بائیونک بوائز۔۔۔۔

جیسے جیسے روبوٹک ٹیکنالوجی میں ترقی اور اس پر اٹھنے والی لاگت میں کمی ہوتی جا رہی ہے اتنی ہی تیزی سے روبوٹک ایجادات میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اب کسی فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کشوں کو بھی کسی حد تک روبوٹ بنایا جا سکے گا …مزید پڑ ھیں

اب لب شناسی بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے۔۔۔

ہونٹوں کی حرکت سے بات کو سمجھنا یعنی لب شناسی ایک ایسا علم ہے جس کی مدد سے عموماً اعلٰی شخصیات کی گفتگو کے بارے میں اندازا لگایا جاتا ہے اسی علم کی مدد سے قوت گویائی سے محروم افراد کی بات کو سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ لب شناسی ایک ناپسندیدہ مگر مشکل امر ہے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی حامل خود کار گاڑیاں کاروبارکے طریقے بھی بدل رہی ہیں۔۔۔۔

میں دریائے ایلے گھینی (Alegheny)کے کنارے خودکار “اُبر” گاڑی کے انتظار میں کھڑا تھا۔ خودکار گاڑی بھی ٹیکنالوجی کا ایک انقلاب ہے۔ میں نے موبائل فون پر دیکھا تو معلوم ہوا جدید سینسرز سے لیس فورڈ فیوژن گاڑی میرے قریب آ کر رک چکی تھی۔ گاڑی میں دوافراد اور سوار تھے ، ان میں سے …مزید پڑ ھیں

ٹریفک جام کی نشاندہی کرنے والا سینسر تیار

آج کل کے مصروف ایام میں ہر شخص کو منزل پر بروقت پہنچنے کی فکر لاحق رہتی ہے۔ ان حالات میں شہروں کی مصروف شاہراہوں پر عموماً گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوں تو انسان نہ صرف اکتاہٹ کا شکار ہو جاتا ہے اور ٹریفک جام میں پھنسنے کے سبب بروقت گھر، دفتر یا کسی …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کے غیر حل شدہ مسائل

مصنوعی ذہانت میں بڑی غیر معمولی پیش رفت ہو رہی ہے۔ جدید دنیا میں اب ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جارہا ہے۔ گیمز سے لےکر سمارٹ سٹیز تک میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو اہمیت دی جارہی ہے۔ تاہم مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے میں سائنسدانوں کو بہت سے مسائل کا سامنا …مزید پڑ ھیں

چینی شاہراہوں پر امریکہ سے قبل ہی بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹرک دوڑنا شروع کر دینگے

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے دنیا بھر کے معروف کارساز ادارے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹرکوں کی تیاری کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اس ضمن میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ؓبغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں ٹرک زیادہ …مزید پڑ ھیں

گاڑیوں کو خودکار بنانے والی کِٹ کی تیاری کیوں منسوخ ہوئی؟

گاڑیوں کےلئے خودکار نظام کی کٹ تیار کرنے والی کمپنی Comma.ai نے نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے دباؤ پر گاڑیوں کو خودکار بنانے والی کٹ کی تیاری کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس کمپنی نے سال رواں کے آخر تک گاڑیوں کو خودکار بنانے والی کٹ مارکیٹ میں فروخت کرنے کے منصوبہ کا …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹریلر کے ذریعے سامان کی پہلی ترسیل

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کارساز اداروں کے درمیان مقابلے کا رحجان موجود ہے اور کئی کمپنیوں نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے پروٹو ٹائپ بھی تیار کر لئے ہیں۔ تجارتی سامان کی ترسیل کے لئے ایٹین وہیلر ٹریلر کا استعمال کوئی نئی بات نہیں ہے۔ حال ہی میں معروف …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں نابینا افراد کیلئےامید کی کرن

اگست کے ابتدائی ایام میں پارکنز سکول آف بلائنڈ گالف کے میدان میں چلنے والی گاڑیوں کے آزمائشی مرکز میں تبدیل ہو گیا جہاں طالب علم اور اساتذہ کرام گاڑیوں کو لیپ ٹاپ کی مدد سے چلا رہے تھے۔ یہ گاڑیاں کیمبرج کی ایک کمپنی Optimus Ride نے تیار کی ہیں اور اس وقت ان کے …مزید پڑ ھیں

کمپیوٹر اب میرے لئے گانا تخلیق کریگا

گوگل نے ایک نیا منصوبہ میجنٹا (Magenta)کے نام متعارف کروایا ہے جس کا مقصد ایسا سافٹ وئیر بنانا ہے جو موسیقی، ویڈیوز اور ٹیکسٹ کے امتزاج سے زیادہ بہتر آرٹ تخلیق کرسکے۔ اس سے قبل گوگل نے ڈیپ ڈریم (Deep Dream)سافٹ وئیر پیش کیا تھا جس کے ذریعے تصاویر کو آرٹ کی شکل میں پیش …مزید پڑ ھیں

Top