Global Editions

انسان اور ٹیکنالوجی

ایمزون کے ڈلیوری ڈرون نے پہلے صارف کو سامان پہنچا دیا

ایمزون کے ڈلیوری ڈرون نے پہلے صارف کو سامان پہنچا دیا

آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ ایمزون نے اپنے پہلے صارف کو سامان کی ترسیل ڈرون کے ذریعے کرنے کا مرحلہ سرانجام دے دیا ہے۔ اگرچہ سامان کی ترسیل کو باضابطہ کے بجائے تجرباتی قرار دیا جا سکتا ہے تاہم یہ اس سمت میں بہت بڑا قدم ہے۔ ادھر امریکہ میں محکمہ شہری ہوا بازی …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کمرشلائز کرنے کے لئے الفابیٹ نے نئی کمپنی بنا لی

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لئے ٹیکنالوجی کے ضمن میں الفابیٹ ایک قدم آگے بڑھ گئی ہے۔ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کے پراجیکٹ کو اب ایک نئی کمپنی Waymo آپریٹ کرے گی۔ الفابیٹ کو گزشتہ برس گوگل نے قائم کیا تھا اور یہ کمپنی اب الفابیٹ کی جانب سے …مزید پڑ ھیں

ہیلیم بھرے غباروں سے بنا روبوٹک آرم

کوئی ایسی شے جس کا رنگ چاندی جیسا ہو، وزن نہ ہونے کے برابر ہو کیا پانچویں منزل تک پہنچ سکتی ہے؟ یہ کوئی ایلومینیم سے بنی سیٹرھی نہیں بلکہ ایک روبوٹک آرم ہے۔ یہ روبوٹک آرم مختلف فیکٹریوں میں موجود روبوٹک آرمز جیسا نہیں ہے ۔ اس ڈیوائس کو ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی …مزید پڑ ھیں

اوبرکی بغیر ڈرائیور کےچلنے والی ٹیکسیوں کا دائرہ سان فرانسسکو تک پھیل گیا

اوبر نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی گاڑیوں کا دائرہ امریکی شہر سان فرانسسکو تک بڑھا دیا ہے۔ معروف کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ اب سان فرانسسکو کے شہری بھی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے ذریعے سفر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اوبر نے اس ضمن میں اپنی تیار کردہ خودکار …مزید پڑ ھیں

ایپل نے خودکار گاڑی کی تیاری کا اعتراف کر لیا

معروف ادارے ایپل نے پہلی مرتبہ اس امر کا باضابطہ اعتراف کر لیا ہے کہ وہ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کی ٹیکنالوجی تیار کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کی تیاری کے ضمن میں اپنی خواہشات کو بہت خفیہ رکھا تھا تاہم اب ان کی …مزید پڑ ھیں

ڈرون جوپچاس میل کی رفتار سے چلنے والے ٹرک پر بھی اتر سکتا ہے

ڈرونز کے کارناموں سے اب تو ہر کوئی آگاہ ہے۔ ڈرونز اب کئی ممالک میں بچوں کے کھلونوں کی سی حیثیت رکھتے ہیں تاہم ان ڈرونز کو کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا خواب ابھی تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔ امریکہ میں اس حوالے سے چند اصول وضوابط تیار کئے گئے ہیں تاہم ان کے باوجود …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی پہلی وین 1980 میں تیار ہوئی ؟

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کی خبریں آپ کی نظروں سے گزری ہوں گی مگر آپ کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کب تیار ہوئی؟ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی سال 1984 ء میں کارنج ملن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے تیار کی تھی اور …مزید پڑ ھیں

لچکدار اور چھلانگیں لگانے کی صلاحیت کا حامل روبوٹ۔۔۔

روبوٹس کی تیاری اب کسی بھی طرح اچھنبے کی بات نہیں ہے، کئی طرح کے روبوٹس ماضی میں تیار کئے جا چکے ہیں اور اب ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ ایسے روبوٹس بھی تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ گھریلو کام کاج کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسا …مزید پڑ ھیں

ایپل اپنی ایپلی کیشن آئی میپ کیلئے ڈرونز کی مدد لیگا۔۔۔

معروف کمپنی ایپل اب اپنی ایک ایپلی کیشن کےلئے ڈرونز کی مدد لے گی۔ اس مقصد کے لئے ایپل نے امریکی محکمہ شہری ہوا بازی سے سال 2015 ء میں خصوصی اجازت نامہ حاصل کر لیا تھا اور اب کمپنی ان ڈرونز کو سٹریٹ سائنز، شاہراہوں میں ہونے والی تبدیلیوں اور زیر تعمیر علاقوں کی نشاندہی اور …مزید پڑ ھیں

کیا مصنوعی ذہانت کومِک بُکس کو سمجھ پائے گی۔۔۔۔ ابھی تک کا میابی نہیں ہوئی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی ترقی کی ایک جہت مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی ہے۔ مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز نے اس وقت دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رکھا ہے اور کئی شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے حامل سافٹ وئیرز نے انسانوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی ہے۔ اس …مزید پڑ ھیں

Top