Global Editions

انسان اور ٹیکنالوجی

اڑنے والی کار۔۔۔۔ ایک خواب حقیقت بننے کو ہے

اڑنے والی کار۔۔۔۔ ایک خواب حقیقت بننے کو ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کام کرنے والے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ہنر جانتے ہیں۔ آپ نے بچپن میں اڑن کھٹولے کی کہانیاں تو ضرور پڑھی ہوں گی۔ پھرآپ نے جیمز بونڈ سیریز میں اڑنے والی کار بھی دیکھی ہوگی لیکن ماضی میں یہ سب قصے کہانیاں تھے۔ اب یہ کہانیاں حقیقت کا روپ …مزید پڑ ھیں

کمرشل روبوٹس کی طلب نے امریکہ میں بہت سی ملازمتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے

امریکی صدر کا شاید اگلا ہدف ملکی سطح پر کمرشل روبوٹس کی تیاری میں سرمایہ کاری کرنا اور اضافہ کرنا ہے کیونکہ اس وقت امریکہ میں کام کرنے والے زیادہ تر کمرشل روبوٹس چین سے منگوائے جارہے ہیں۔ امریکہ میں تو کھیتوں سے لے کر تیل نکالنے والی رِگز تک ملک کے زیادہ تر حصوں …مزید پڑ ھیں

ہیکنگ سے بچنے کیلئے انٹرنیٹ منسلک گاڑیوں کو آف لائن رکھیں

سیلف ڈرائیونگ کاروں کو پہیوں پر چلتے پھرتے کمپیوٹر سے تشبیہہ دی جاسکتی ہے۔ اس لئے یہ حیرت کی بات نہیں کہ ڈرائیور سفر کے دوران ان چلتے پھرتے کمپیوٹرز کو سیکورٹی کے نام پر آف لائن رکھے۔ الفا بیٹ کے زیر انتظام سیلف ڈرائیونگ کاروں کی کمپنی ویمو (Waymo)کے سی ای او جان کرافسک …مزید پڑ ھیں

ڈرونز کیلئے لانچ پیڈ تیار۔۔۔

وقت کےساتھ ساتھ ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اب ان ڈرونز کو اڑ اکر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں،حتیٰ کہ انہیں ایمرجنسی کے صورت میں ادویات لے جانے یا فارمنگ کیلئے استعمال میں لایا جارہا ہے۔ لیکن انہیں حقیقتاً ان معنوں میں خودانحصار ہونا چاہئے کہ یہ نہ صرف بحفاظت …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت زیادہ سمارٹ اور زیادہ بہتری کی طرف گامزن

ہم میں سے زیادہ تر لوگ کسی شے کو ایک یا دو بار دیکھنے کے بعداسے پہچاننا شروع ہو جاتے ہیں لیکن مشینی مصنوعی ذہانت کو کسی شے یا لفظ کو پہچاننے کیلئے ہزاروں مثالوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے اس کا ایک حل ڈھونڈ لیا ہے جنہیں استعمال کرتے ہوئے مشینی …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی ۔۔۔ اسے پروگرامنگ کی بھی ضرورت نہیں

بغیر ڈرائیور کے چلنےوالی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کارساز ادارے بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے ہیں اور اب تک کئی کمپنیوں کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے ابتدائی تجربات بھی جاری ہیں اور بعض کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانیوالی گاڑیاں ٹیسٹ ڈرائیو کے لئے شہریوں کو دستیاب بھی کی …مزید پڑ ھیں

GIFs سال 2016 ءکی نو بہترین ٹیکنالوجی

ویسے تو سال 2016 ء ٹیکنالوجی کی ترقی کے حوالے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اس برس کے دوران ورچوئل رئیالٹی عوام کے لئے دستیاب ہوئی، روبوٹک ٹیکنالوجی میں ترقی ہوئی اور اب روبوٹس حجم میں چھوٹے اور سمارٹ ترین ہوتے جا رہے ہیں، اسی برس کے دوران تحقیق کاروں نے یہ بھی جانا …مزید پڑ ھیں

ایمزون کے ڈلیوری ڈرون نے پہلے صارف کو سامان پہنچا دیا

آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ ایمزون نے اپنے پہلے صارف کو سامان کی ترسیل ڈرون کے ذریعے کرنے کا مرحلہ سرانجام دے دیا ہے۔ اگرچہ سامان کی ترسیل کو باضابطہ کے بجائے تجرباتی قرار دیا جا سکتا ہے تاہم یہ اس سمت میں بہت بڑا قدم ہے۔ ادھر امریکہ میں محکمہ شہری ہوا بازی …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کمرشلائز کرنے کے لئے الفابیٹ نے نئی کمپنی بنا لی

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لئے ٹیکنالوجی کے ضمن میں الفابیٹ ایک قدم آگے بڑھ گئی ہے۔ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کے پراجیکٹ کو اب ایک نئی کمپنی Waymo آپریٹ کرے گی۔ الفابیٹ کو گزشتہ برس گوگل نے قائم کیا تھا اور یہ کمپنی اب الفابیٹ کی جانب سے …مزید پڑ ھیں

ہیلیم بھرے غباروں سے بنا روبوٹک آرم

کوئی ایسی شے جس کا رنگ چاندی جیسا ہو، وزن نہ ہونے کے برابر ہو کیا پانچویں منزل تک پہنچ سکتی ہے؟ یہ کوئی ایلومینیم سے بنی سیٹرھی نہیں بلکہ ایک روبوٹک آرم ہے۔ یہ روبوٹک آرم مختلف فیکٹریوں میں موجود روبوٹک آرمز جیسا نہیں ہے ۔ اس ڈیوائس کو ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی …مزید پڑ ھیں

Top