Global Editions

سائبورگ

کار ڈرائیوروں کی سہولت کے لئے نئے ڈیش بورڈ کی تیاری

کار ڈرائیوروں کی سہولت کے لئے نئے ڈیش بورڈ کی تیاری

دوران ڈرائیونگ کئی عوامل کار چلانے والے کی توجہ منتشر کرنے کا سبب بنتے ہیں اور سمارٹ فونز کے زمانے میں یہ ارتکاز اور بھی بڑھ گیا ہے ایک سروے کے مطابق ایک سال کے دوران صرف امریکہ میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں سے 25 فیصد دوران ڈرائیونگ سمارٹ فون استعمال کرنے کے سبب پیش …مزید پڑ ھیں

گاڑیوں کو ہیکنگ سے بچانے کےلئے نئے سکیورٹی فیچرز کی تیاری

جیسے جیسے ٹیکنالوجی فروغ پا رہی ہے ویسے ویسے اس ٹیکنالوجی میں پائی جانیوالی خامیوں کو دور کرنے کے لئے بھی کام جاری رہتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا استعمال جہاں زندگی کو سہل بناتی ہے وہاں ٹیکنالوجی میں پائی جانیوالی خامیاں روزمرہ معاملات کو متاثر بھی کرتی ہیں۔ گاڑیوں میں جدید فیچرز کا استعمال اب کوئی نئی بات نہیں، کمپیوٹر …مزید پڑ ھیں

فوجی مقاصد کےلئےمسلح روبوٹس خطرناک کیسے؟

مصنوعی ذہانت کی حامل مشینوں کو خطرناک ہتھیاروں کا کنٹرول دینے کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ہزاروں سائنسدانوں، تحقیق کاروں، تکنیک کاروں نے مصنوعی ذہانت کی حامل مشینوں کو خطرناک ہتھیاروں کا کنٹرول دینے کے خدشے کے پیش نظر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کو اپنے دستخط شدہ مراسلہ …مزید پڑ ھیں

اب روبوٹس خریداری میں بھی آپکے مددگار

تصور کیجئے آپ خریداری کے لئے کسی ڈیپارٹمنٹل سٹور پر گئے ہیں اور مطلوبہ شے کی عدم دستیابی پر آپ یقینناً کوفت کا شکار ہونگے لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ دکان میں موجود سامان کے مقررہ مقام پر نہ ہونے اور سیلز سٹاف کی غلط رہنمائی کے باعث دنیا بھر میں دکاندار مجموعی …مزید پڑ ھیں

روبوٹس انسانوں پر غالب آجائیں گے ؟

امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کے پروفیسر ہڈلپسن ( Hod Lipson) مصنوعی ذہانت اور رو بوٹ سازی پر تحقیق میں عالمی شہرت کے حامل ہیں وہ ایسی خودکار مشینوں پرکام کررہے ہیں جو صنعتوں میں مزدوروں کی جگہ لے سکیں لیکن پروفیسر لپسن کو ڈر ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور خود کار مشینوں میں تیزی سے …مزید پڑ ھیں

تعمیراتی کاموں کی نگرانی کرنے والے ڈرونزتیار

عمارت یا بلڈنگ کی تعمیر دوران اگر کوئی تعمیراتی کارکن سستی کا عادی ہے تو اب وہ ایسا نہیں کرسکے گا کیونکہ ڈرون کی آنکھ سے انہیں دیکھا جارہا ہوگا کیونکہ اب ایسے ڈرونز مارکیٹ میں آگئے ہیں جو تعمیراتی کاموں کی نہ صرف لائیو نگرانی کرتے ہیں بلکہ ان کیجیسے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں …مزید پڑ ھیں

Top