Global Editions

انسان اور ٹیکنالوجی

سماجی روابط محدود کرنا لاک ڈاؤن سے نکلنے کا بہترین طریقہ ہو سکتا ہے

سماجی روابط محدود کرنا لاک ڈاؤن سے نکلنے کا بہترین طریقہ ہو سکتا ہے

کئی لوگوں کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے دوستوں یا گھر والوں کے ساتھ گھر میں بند ہونا ان کی تنہائی کا احساس کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوا ہے۔ ان گروپس کو ببلز (bubbles) کہا جاتا ہے اور کمپیوٹر کی نئی سیمولیشنز کے مطابق یہ حکمت عملی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی …مزید پڑ ھیں

آپ انٹرنیٹ پر موجود معلومات کی تصدیق کس طرح کر سکتے ہیں؟

کچھ روز قبل، ایک افواہ پھیلنا شروع ہوئی کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہر قسم کی مواصلات پر مکمل پابندی عائد ہوچکی ہے۔ ٹوئٹر پر #dcblackout کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا، اور ہزاروں لوگوں نے اس پابندی کے متعلق ٹوئیٹس اور فیس بک اور ریڈٹ کی پوسٹس شیئر کیں۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ …مزید پڑ ھیں

کرونا وائرس: ہم خود کو ڈپریشن اور ذہنی اضطراب سے کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

ایک گہری سانس لیں اور مجھے بتائیں، آپ آج کیسا محسوس کررہے ہیں؟ کھل کر بتائیں۔ کسی اور کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ بیان نہیں کر پارہے، تو اپنی ڈائری میں لکھیں، بلکہ روز لکھنے کی عادت بنائیں۔ اکثر ماہرین نفسیات اس قسم کے مشورے دیتے ہیں، لیکن آج کل ذہنی امراض …مزید پڑ ھیں

نوعمر بچوں کے لیے آن لائن حدود کا تعین

جب پرتھوی راج سنھا زالہ اپنا پہلا مقدمہ لڑنے کے لیے بھارت کی ریاست گجرات کے ہائی کورٹ پہنچے، اس وقت ان کی عمر صرف 19 سال تھی اور انہوں نے اپنی وکالت کی تعلیم شروع ہی کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ”ہائی کورٹ کی بڑی عمارت کالے پتھر کی بنی ہوئی ہے اور …مزید پڑ ھیں

2030ء میں دنیا کیسی ہوگی؟ چند ماہرین سے پوچھتے ہيں

مصنوعی ذہانت کے باعث پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا ایرک برنجولفسن (Erik Brynjolfsson)، ڈائریکٹر ایم آئی ٹی انیشیٹو برائے ڈیجیٹیل معیشت (MIT Initiative on the Digital Economy) (امریکہ) پچھلی دہائی کے دوران مشین لرننگ میں بہت ترقی ہوئی، لیکن امریکہ میں 2004ء کے بعد سے پیداوار میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جب بھی …مزید پڑ ھیں

ٹوئٹر 24 گھنٹوں میں غائب ہوجانے والے ٹوئیٹس کی ٹیسٹنگ کررہا ہے

ٹوئٹر ”سٹوری“ (story) کی طرح کا ایک نیا فنکشن متعارف کرنے والا ہے جس میں سنیپ چیٹ کی طرح آپ کے ٹوئیٹس 24 گھنٹوں کے بعد غائب ہوجائيں گی، لیکن ابھی سے ہی اس کے غلط استعمال کے متعلق خدشات جنم لے رہے ہيں۔ خبر: ٹوئٹر نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ …مزید پڑ ھیں

سنیپ چیٹ کی ایپ میں ذہنی صحت کے ٹولز شامل کیے جارہے ہیں

سنیپ چیٹ نے ”ہیئر فار یو“ (Here For You) نامی سرچ ٹول کا بیٹا ورژن متعارف کیا ہے جس کے ذریعے صارفین کو ذہنی صحت کے وسائل تک رسائی فراہم کی جائے گی۔ یہ کس طرح کام کرے گا؟ پریشانی سے وابستہ الفاظ ٹائپ کرنے والے صارفین کو معاونت فراہم کرنے والے مواد تک رسائی …مزید پڑ ھیں

عالمی ادارہ صحت ٹک ٹاک پر کرونا وائرس کے متعلق معلومات فراہم کررہا ہے

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کے متعلق غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو اپنی پہلی ویڈيو جاری کی، جس میں کرونا وائرس کے متعلق بنیادی معلومات فراہم کی گئیں تھی۔ اگلے روز ان کی دوسری ویڈيو میں ماسک پہننے کے بارے میں بتایا …مزید پڑ ھیں

موبائل فونز سے کینسر ہونے کے متعلق اب تک کوئی ثبوت نہيں مل سکا

کیا موبائل فونز سے کینسر ہوسکتا ہے؟ ایف ڈی اے (FDA) کے ایک جائزے کے مطابق اب تک انہيں اس کے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا۔ تاہم وہ اعتراف کرتے ہیں کہ اس موضوع پر مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔ نتائج: اس رپورٹ میں 2008ء اور اگست 2019ء کے دوران جانوروں پر 125 اور انسانوں …مزید پڑ ھیں

فیس بک کورونا وائرس کے متعلق غلط معلومات پھیلانے والی پوسٹس کے خلاف اقدام کررہا ہے

فیس بک نے کورونا وائرس کے متعلق غلط معلومات رکھنے والی پوسٹس حذف کرنا شروع کردی ہيں۔ اس میں خاص طور پر ایسی پوسٹس کو نشانہ بنایا جائے گا جن میں ہیلتھ کیئر سے وابستہ وسائل اور علاج کے متعلق غلط اور بعض دفعہ جان لیوہ معلومات شیئر کی گئیں ہو (مثال کے طور پر …مزید پڑ ھیں

Top