Global Editions

روبوٹس

گاڑیوں کو ہیکنگ سے بچانے کےلئے نئے سکیورٹی فیچرز کی تیاری

گاڑیوں کو ہیکنگ سے بچانے کےلئے نئے سکیورٹی فیچرز کی تیاری

جیسے جیسے ٹیکنالوجی فروغ پا رہی ہے ویسے ویسے اس ٹیکنالوجی میں پائی جانیوالی خامیوں کو دور کرنے کے لئے بھی کام جاری رہتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا استعمال جہاں زندگی کو سہل بناتی ہے وہاں ٹیکنالوجی میں پائی جانیوالی خامیاں روزمرہ معاملات کو متاثر بھی کرتی ہیں۔ گاڑیوں میں جدید فیچرز کا استعمال اب کوئی نئی بات نہیں، کمپیوٹر …مزید پڑ ھیں

فوجی مقاصد کےلئےمسلح روبوٹس خطرناک کیسے؟

مصنوعی ذہانت کی حامل مشینوں کو خطرناک ہتھیاروں کا کنٹرول دینے کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ہزاروں سائنسدانوں، تحقیق کاروں، تکنیک کاروں نے مصنوعی ذہانت کی حامل مشینوں کو خطرناک ہتھیاروں کا کنٹرول دینے کے خدشے کے پیش نظر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کو اپنے دستخط شدہ مراسلہ …مزید پڑ ھیں

اب روبوٹس خریداری میں بھی آپکے مددگار

تصور کیجئے آپ خریداری کے لئے کسی ڈیپارٹمنٹل سٹور پر گئے ہیں اور مطلوبہ شے کی عدم دستیابی پر آپ یقینناً کوفت کا شکار ہونگے لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ دکان میں موجود سامان کے مقررہ مقام پر نہ ہونے اور سیلز سٹاف کی غلط رہنمائی کے باعث دنیا بھر میں دکاندار مجموعی …مزید پڑ ھیں

روبوٹس انسانوں پر غالب آجائیں گے ؟

امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کے پروفیسر ہڈلپسن ( Hod Lipson) مصنوعی ذہانت اور رو بوٹ سازی پر تحقیق میں عالمی شہرت کے حامل ہیں وہ ایسی خودکار مشینوں پرکام کررہے ہیں جو صنعتوں میں مزدوروں کی جگہ لے سکیں لیکن پروفیسر لپسن کو ڈر ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور خود کار مشینوں میں تیزی سے …مزید پڑ ھیں

تعمیراتی کاموں کی نگرانی کرنے والے ڈرونزتیار

عمارت یا بلڈنگ کی تعمیر دوران اگر کوئی تعمیراتی کارکن سستی کا عادی ہے تو اب وہ ایسا نہیں کرسکے گا کیونکہ ڈرون کی آنکھ سے انہیں دیکھا جارہا ہوگا کیونکہ اب ایسے ڈرونز مارکیٹ میں آگئے ہیں جو تعمیراتی کاموں کی نہ صرف لائیو نگرانی کرتے ہیں بلکہ ان کیجیسے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں …مزید پڑ ھیں

Top