Global Editions

روبوٹس

تھری ڈی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

تھری ڈی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تھری ڈی اور مصنوعی ذہانت اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ اس وقت تقریباً ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لانے کے لئے کام جاری ہے اور اب تحقیق کاروں نے تھری ڈی کے شعبے میں بھی مصنوعی ذہانت سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا …مزید پڑ ھیں

چلنے پھرنے سےمعذورافرادکیلئے روبوٹک سوٹ تیار

بڑھتی عمر، بیماری یا معذوری ایسی حالت ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ان کیفیات کے حامل افراد اگر چلنے پھرنے سے قاصر ہوں تو ان کی یہ کیفیات اور بھی تکلیف دہ ہو جاتی ہیں۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ کوئی بھی بزرگ یا معذور فرد سہارے یا واکر کے …مزید پڑ ھیں

اڑنے والی کار۔۔۔۔ ایک خواب حقیقت بننے کو ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کام کرنے والے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ہنر جانتے ہیں۔ آپ نے بچپن میں اڑن کھٹولے کی کہانیاں تو ضرور پڑھی ہوں گی۔ پھرآپ نے جیمز بونڈ سیریز میں اڑنے والی کار بھی دیکھی ہوگی لیکن ماضی میں یہ سب قصے کہانیاں تھے۔ اب یہ کہانیاں حقیقت کا روپ …مزید پڑ ھیں

تین گنازیادہ کچرہ چھانٹنے والا روبوٹ تیار

کچرے کو چھانٹنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا اور نہ ہی یہ کوئی مذاق ہے کیونکہ کچرا بدبودار اور تیز دھار ہو سکتا ہے۔ اس ناپسندیدہ کام کو کرنے کے لئے ایک کمپنی جس کا نام Jodone ہے نے نہایت دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے۔ اس کمپنی نے کچرے کو چھانٹنے کے لئے اگرچہ انسانی مزدوروں …مزید پڑ ھیں

کمرشل روبوٹس کی طلب نے امریکہ میں بہت سی ملازمتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے

امریکی صدر کا شاید اگلا ہدف ملکی سطح پر کمرشل روبوٹس کی تیاری میں سرمایہ کاری کرنا اور اضافہ کرنا ہے کیونکہ اس وقت امریکہ میں کام کرنے والے زیادہ تر کمرشل روبوٹس چین سے منگوائے جارہے ہیں۔ امریکہ میں تو کھیتوں سے لے کر تیل نکالنے والی رِگز تک ملک کے زیادہ تر حصوں …مزید پڑ ھیں

چھوٹے روبوٹ آنکھ کا حساس آپریشن کریں گے

ویسے تو انسانی جسم کے سبھی آپریشن توجہ مانگتے ہیں لیکن آنکھ کا آپریشن انتہائی حساس اور سرجن کی تمام تر ذہنی وجسمانی صلاحیتوں اور یکسوئی و احتیاط کا متقاضی ہوتا ہے۔ اس قسم کے آپریشنز میں اگر روبوٹس کی مدد حاصل ہو جائے تو کم تجربہ کار سرجنز کی کامیابی کے امکانات بے حد …مزید پڑ ھیں

ہیکنگ سے بچنے کیلئے انٹرنیٹ منسلک گاڑیوں کو آف لائن رکھیں

سیلف ڈرائیونگ کاروں کو پہیوں پر چلتے پھرتے کمپیوٹر سے تشبیہہ دی جاسکتی ہے۔ اس لئے یہ حیرت کی بات نہیں کہ ڈرائیور سفر کے دوران ان چلتے پھرتے کمپیوٹرز کو سیکورٹی کے نام پر آف لائن رکھے۔ الفا بیٹ کے زیر انتظام سیلف ڈرائیونگ کاروں کی کمپنی ویمو (Waymo)کے سی ای او جان کرافسک …مزید پڑ ھیں

ڈرونز کیلئے لانچ پیڈ تیار۔۔۔

وقت کےساتھ ساتھ ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اب ان ڈرونز کو اڑ اکر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں،حتیٰ کہ انہیں ایمرجنسی کے صورت میں ادویات لے جانے یا فارمنگ کیلئے استعمال میں لایا جارہا ہے۔ لیکن انہیں حقیقتاً ان معنوں میں خودانحصار ہونا چاہئے کہ یہ نہ صرف بحفاظت …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت زیادہ سمارٹ اور زیادہ بہتری کی طرف گامزن

ہم میں سے زیادہ تر لوگ کسی شے کو ایک یا دو بار دیکھنے کے بعداسے پہچاننا شروع ہو جاتے ہیں لیکن مشینی مصنوعی ذہانت کو کسی شے یا لفظ کو پہچاننے کیلئے ہزاروں مثالوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے اس کا ایک حل ڈھونڈ لیا ہے جنہیں استعمال کرتے ہوئے مشینی …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی ۔۔۔ اسے پروگرامنگ کی بھی ضرورت نہیں

بغیر ڈرائیور کے چلنےوالی گاڑیوں کی تیاری کے لئے کارساز ادارے بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے ہیں اور اب تک کئی کمپنیوں کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے ابتدائی تجربات بھی جاری ہیں اور بعض کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانیوالی گاڑیاں ٹیسٹ ڈرائیو کے لئے شہریوں کو دستیاب بھی کی …مزید پڑ ھیں

Top