Global Editions

خلائی سفر

چین کی خلائی صنعت امریکہ کو بہت پیچھے چھوڑ دینے کا ارادہ رکھتی ہے

چین کی خلائی صنعت امریکہ کو بہت پیچھے چھوڑ دینے کا ارادہ رکھتی ہے

کرونا وائرس کی وبا کے باعث 2020ء میں چین کے خلائی پروگرام کی پیش رفت کم تو ہوئی، لیکن مکمل طور پر رکی نہيں۔ ایک عالمی وبا کے باوجود، چین مریخ پر روور (rover) بھیجنے، زمین پر قمری پتھر واپس لانے، اور چینی خلابازوں کو چاند پر لے جانے کے لیے خلائی گاڑیوں کی ٹیسٹنگ …مزید پڑ ھیں

”مجھے کہا گیا تھا کہ پاکستان میں خلائی سائنس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔ اسی لیے میں نے اس کا مستقبل خود بنانے کا فیصلہ کیا“: یمنہ مجید

مئی کے آخری ہفتے میں سپیس ایکس (SpaceX) اور نیشنل ایئروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمینسٹریشن (National Aeronautics and Space Administration) نے دو خلابازوں کے ساتھ تاریخ کا پہلا کمرشل راکٹ خلاء میں بھیجا۔ دنیا کے ہر کونے میں لوگ بڑی دلچسپی سے اس خبر پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ پاکستان میں بھی خلائی سائنس کے بارے …مزید پڑ ھیں

ناسا چاند پر جا کر کیا کرنا چاہتا ہے؟

توقع کی جارہی ہے کہ ناسا 2024ء کے بعد دوبارہ چاند پر جا کر انسانی تاریخ کی سب سے پہلی خلائی بستی کی بنیاد رکھنا شروع کرے گا۔ اس کے علاوہ، ناسا مریخ پر خلائی مہمیں بھیجنے کی بھی تیاری کر رہا ہے۔ امریکہ کی اب تک کی آخری خلائی مہم 1970ء کی دہائی کی …مزید پڑ ھیں

چین پہلی بار قمری پتھر زمین تک لانے میں کامیاب ہوگیا

چین کی Chang’e 5 خلائی مہم 17 دسمبر کو زمین پر قمری پتھر اور مٹی کے نمونے لانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے 1976ء میں آخری بار زمین پر قمری پتھر لائے گئے تھے۔ یہ پہلی چینی مہم ہے جو چاند سے نمونے حاصل کر کے زمین لوٹی ہے۔ تفصیلات: اس خلائی جہاز …مزید پڑ ھیں

خلائی سفر کے باعث خلابازوں کے جسم کس طرح متاثر ہوتے ہيں؟

خلاباز سکاٹ کیلی (Scott Kelly) نے بین الاقوامی سپیس سٹیشن پر 340 روز گزارے تھے، جو خلا میں وقت گزارنے والے کسی بھی امریکی کے لیے ریکارڈ ہے۔ ان کی اس مہم کے نتیجے میں ناسا کو یہ معلوم کرنے کا موقع ملا کہ خلاء میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد انسانی جسم میں کس …مزید پڑ ھیں

چینی خلائی جہاز چاند پر کامیابی سے پہنچ گیا ہے

چین کا نیا خلائی جہاز Chang’e 5 چاند پر پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اس مہم کا مقصد قمری پتھر اور مٹی کے نمونے حاصل کر کے انہيں زمین پر لانا ہے۔ اگر یہ خلائی جہاز ان نمونوں کے ساتھ زمین پر پہنچ جائے تو یہ چین کی پہلی مہم ہوگی جو قمری مواد کے …مزید پڑ ھیں

چین نے چاند سے پتھر زمین پر لانے کی پہلی مہم لانچ کرلی ہے

چین نے منگل کی صبح بحیرہ جنوبی چین میں واقع جزیرہ ہائنان سے اپنی Chang’e 5 خلائی مہم ہوا میں لانچ کی۔ اس مہم کا مقصد چین کی تاریخ میں پہلی بار سائنسی تجزیے کے لیے چاند سے مٹی اور پتھروں کے نمونوں کا حصول ہے۔ مزيد تفصیلات: Chang’e 5 چاند پر 27 نومبر تک …مزید پڑ ھیں

چاند کیوں چمک رہا ہے؟ ایک نئی دوربین نے بتا دیا

چاند کی سطح پر چمک ہفتے میں ایک سے زیادہ بار دیکھی جاتی ہے لیکن یہ کیا ہے؟ کچھ پس منظر: ہزاروں سالوں سے ماہرین فلکیات نے چاند کی سطح پر عجیب سی روشنی دیکھی ہےجس کو ٹرانزٹ لونر مظہر کہا جاتا ہے۔ یہ روشنی چاند کی سطح پر ایک سیکنڈ کے لئے آتی ہے …مزید پڑ ھیں

خلائی سفر کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ٹرینر سے ملیے

نجی سپیس فلائٹ میں اضافے سے خلائی کمپنیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے شہریوں کو خلائی سفر کی سمجھ بوجھ لگ رہی ہے خلا میں سفر کوئی آسان کام نہیں ہے۔ وہاں پر جانے کے لئے کچھ کام سنجیدگی سےکرنے کی ضرورت ہوتی ہے یہاں تک کہ ان لوگوں کے لئے بھی …مزید پڑ ھیں

ایک نئے طرز کے ایئرکنڈشنر سے بجلی کے اخراجات میں 70 فیصد تک کمی ممکن ہے

ریڈیشن خارج کرنے والی نئی ٹیکنالوجی سے نئی اور پرانی عمارتوں میں بجلی کے استعمال میں قابل قدر کمی ممکن ہے۔ سکائی کول سسٹمز (SkyCool Systems) کے شریک بانی ایلی گولڈ سٹین (Eli Goldstein) نے ایک روز کیلیفورنیا کے شہر برلنگیم (Burlingame) میں واقع اپنی کمپنی کے گیراج میں سے چند چوکور چاندی کے رنگ …مزید پڑ ھیں

Top