Global Editions

خبریں

ایئرپورٹس پر معذور افراد کی نقل و حرکت کے لئے خود کار ویل چیئرمتعارف

ایئرپورٹس پر معذور افراد کی نقل و حرکت کے لئے خود کار ویل چیئرمتعارف

 وہل (WHILL) نامی انٹرنیشنل سٹارٹ اپ نے ایئرپورٹس پر آنے والے معذور اور معمر افراد کی مشکلات میں کمی لانے اور انہیں ایئرپورٹس پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی ایسی خودکار ویل چیئر متعارف کروائی ہیں جنہیں موبائل ایپ کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ یہ ویل چیئر انہیں ایئرپورٹ پر …مزید پڑ ھیں

گوگل کو اچھوتا آئیڈیا اور حل پیش کریں، ہزاروں ڈالر کے انعامات جیتیں

گوگل نے تیرہ سے اٹھارہ برس کی عمر کے بچوں کے لئے ایک عالمی سائنسی میلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں بچے مختلف مسائل اور آئیڈیاز کی نشاندہی اور ان کا حل تجویز کر کے ہزاروں ڈالرز کے سکالرشپ اور گوگل ہیڈکوارٹرز سمیت دنیا کے اہم مقامات کی مفت سیر کر سکتے …مزید پڑ ھیں

ایمزون کا ڈیٹا لیکس میں ملوث ملازمین کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ

ایمزون نے کمپنی کے اندرونی اہم ڈیٹا کی لیکس سے متعلق رپورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملازمین کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمزون کو مختلف ذرائع سے معلوم ہوا تھا کہ کمپنی کا ڈیٹا پیسوں کے عوض مختلف افراد اور کمپنیوں کو فراہم کیا جا رہا تھا جو سنگین جرم اور کمپنی پالیسی …مزید پڑ ھیں

ناسا زمین کی لیزر کے ذریعے پیمائش کیلئے سیٹیلائٹ لانچ کرے گا

ناسا پندرہ ستمبر کو زمین سے خلا کی جانب ایڈوانس لیزر سسٹم کے ساتھ ایک سیٹیلائٹ لانچ کرے گا جس سے خلا سے زمین پر لیزر (شعاعوں) کے ذریعے زمین کی ساخت کے بارے میں اہم معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔ اس سیٹیلائٹ کا نام آئس‘کلاؤڈ اینڈ لینڈ ایلی ویشن سیٹیلائٹ ٹو (ICESat-2) رکھا …مزید پڑ ھیں

ایم آئی ٹی کی پروفیسر نے سگنلز سے صحت کی معلومات حاصل کرنے والا آلہ بنا لیا

میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں الیکٹریکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کی پروفیسر ڈینا کاتابی نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے گھر میں موجود کسی شخص کی سانس کی کیفیت‘ دل کی رفتار‘ نیند‘ چال اور صحت سے متعلق اہم معلومات خوددکار طریقے سے حاصل ہوں گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ …مزید پڑ ھیں

ایپل کی نئی سمارٹ واچ سے دل کی دھڑکن اور صحت سے آگاہی ممکن

معروف کمپنی ایپل نے گزشتہ روز جہاں آئی فون کے نئے ماڈل لانچ کئے وہاں ایپل سمارٹ واچ کی چوتھی سیریز بھی متعارف کروائی۔ سمارٹ واچ فور ماڈل میں سکرین کا سائز بڑا کر دیا گیا ہے اور گھڑی کے نچلے حصے میں ایک سنسر لگایا گیا ہے جس کے ذریعے دل کی دھڑکن سے …مزید پڑ ھیں

روزیٹا۔۔۔ فیس بک کا نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کا نیا نظام

فیس بک نے نفرت انگیز پوسٹس کی نشاندہی کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا نظام ’’روزیٹا ‘‘متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کام آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کی مدد سے کیا جاتا تھا ۔فیس بک میں چونکہ دو ارب بیس کروڑ صارفین روزانہ پوسٹس کررہے ہیں اس لئے او آر سی …مزید پڑ ھیں

ایک گھنٹے میں شرانگیز مواد نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ ہو گا‘ یورپی یونین کا انتباہ

یورپی یونین نے فیس بک‘ ٹویٹر‘ گوگل‘ یوٹیوب اور دیگر آن لائن ویب سائٹس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے نشاندہی کے باوجود اپنی ویب سائٹس سے شر انگیز اور انتہا پسندانہ مواد ایک گھنٹے کے اندر اندر نہ ہٹایا تو انہیں بھاری جرمانہ ادا کرنے کے لئے تیار رہنا ہو …مزید پڑ ھیں

سائنسدانوں نے صحرائے اعظم میں بارشیں برسانے کا طریقہ دریافت کر لیا

امریکہ کی یونیورسٹی آف الینوائے کی ایک تحقیق کے مطابق صحرائے اعظم کو بارشوں سے سیراب اور سرسبز کرنا جلد ممکن ہو جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ہوا اور شمسی توانائی جیسے توانائی کے قابل تجدید منصوبوں کو صحرا میں پھیلایا جائے تو اس سے صحرائے اعظم کے نوے لاکھ مربع …مزید پڑ ھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم‘ ایپل کا نیا آئی فون کل لانچ ہو گا

معروف موبائل کمپنی ایپل نیا آئی فون نئی خوبیوں اور نئے ڈیزائن کے ساتھ کل لانچ کرے گی۔ تقریب کا انعقاد کیلیفورنیا میں ایپل کے بانی سٹیو جابز سے منسوب تھیٹر میں ہو گا۔ پوری دنیا کی نظریں آئی فون لانچنگ پر لگی ہیں۔ کہا جا رہا ہے اس موقع پر آئی فون کے تین …مزید پڑ ھیں

Top