Global Editions

خبریں

فیس بک صارفین کے فون نمبرز غیر محفوظ، زکر برگ کے اعتراف سے ہلچل برپا

فیس بک صارفین کے فون نمبرز غیر محفوظ، زکر برگ کے اعتراف سے ہلچل برپا

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے اعتراف کیا ہے کہ فیس بک اپنے صارفین کا پروفائل ڈیٹا مختلف تشہیری کمپنیوں اور اداروں کے ساتھ شیئر کرتا آ رہا ہے اور ان معلومات میں صارفین کے فون نمبر بھی شامل ہیں۔ اس امر کا انکشاف مارک زکر برگ نے یورپین یونین کی پارلیمنٹ میں …مزید پڑ ھیں

گوگل 20برس کا ہو گیا‘ نیا ڈوڈل متعارف

دنیا کے نمبر ون سرچ انجن گوگل کو بنے آج بیس برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اپنی بیسویں سالگرہ پرگوگل نے نیا ویڈیو ڈوڈل بھی متعارف کروایا ہے۔ گوگل 1998ء میں دو نوجوانوں لیری پیج اور سرجی برن نے شروع کیا تھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ 2004ء میں انہوں نے گوگل کو دس …مزید پڑ ھیں

خبردار۔۔ وائی فائی پاس ورڈ ہیک کرنے پر یہ سزا ہو سکتی ہے

سنگاپور کی ایک عدالت نے ایک چینی کمپنی کے نیٹ ورک انجینئر کو مقامی ہوٹل کا وائی فائی سسٹم اور ڈیٹا ہیک کرنے کے جرم میں ساڑھے تین ہزار ڈالر جرمانہ اور پچیس دن قید کی سزا سنائی ہے۔ یاہو نیوز کے مطابق یہ انجینئر سنگاپور میں منعقدہ ایک سائبر سکیورٹی کانفرنس اور مقابلے میں …مزید پڑ ھیں

کوئی بھی شخص صرف انٹرنیٹ کنکشن کے ذریعے مالی سہولیات استعمال کرسکتا ہے

نام: جی شو (Ji Xu) عمر: 33 سال ادارہ: علی پے جی شو نے دنیا کا سب سے بڑا ادائيگی کا پلیٹ فارم بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے، جس میں یومیہ ایک ارب سے زیادہ ٹرانزیکشنز پراسیس کی جاتی ہیں۔ علی پے سے کامرس کو تو فائدہ ہوا ہی ہے، لیکن اس …مزید پڑ ھیں

ہوائی ٹیکسی سروس کب شروع ہو گی‘ اُوبر نے اعلان کر دیا

موبائل ایپ کے ذریعے ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ صرف ایک سال بعد 2020ء سے اپنی نوعیت کی پہلی ہوائی ٹیکسی کی ٹیسٹ فلائٹ شروع کر دے گی۔ یہ ہوائی ٹیکسیاں بغیر ڈرائیور یا پائلٹ اڑیں گی اور ایک بٹن دبانے پر مسافر اپنی منزل پر پہنچ …مزید پڑ ھیں

مشین لرننگ سے پارکنسنز اور الزہائمر کے نئے علاج کی کھوج

نام: ایلس زہینگ (Alice Zhang) عمر: 29 سال کمپنی: ورج جینومکس (Verge Genomics) الزہائمر، پارکنسنز اور امائیوٹروفک لیٹرل سکلیروسس (amyotrophic lateral sclerosis - AMS) جیسے امراض کے لیے ادویات کی تیاری کے روایتی طریقوں سے مریضوں کو کچھ خاص فائدہ نہيں ہوا ہے، اور اب ایلس زہینگ (Alice Zhang) ایک نئی چیز کرنے کی کوشش …مزید پڑ ھیں

کاشتکاری کرنے والا روبوٹ تیار

یونیورسٹی آف نیگو اسرائیل کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کر لیا ہے جو مستقبل میں فصلوں اور پھلوں کی کاشتکاری کے لئے استعمال ہو سکے گا۔ اس روبوٹ کا نام سویپر رکھا گیا ہے۔ ایسے روبوٹس کی تیاری سے عام مزدوروں اور کسانوں کی ضرورت کم ہو جائے گی اور کاشتکاری کے لئے لاگت …مزید پڑ ھیں

گوگل کے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو دس برس مکمل

گوگل کے معروف موبائل فون آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈرائڈ‘‘ کو دس برس مکمل ہو گئے ہیں ۔ گوگل نے دس برس قبل تئیس ستمبر2008ء کو ایچ ٹی سی موبائل فون کے ذریعے اپنا اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم متعارف کروایا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگا۔ اینڈرائڈ نظام کی مقبولیت کی وجہ اس …مزید پڑ ھیں

والدین بچوں کا موبائل فون کیسے کنٹرول کریں‘ گوگل نے حل نکال لیا

کم عمر بچوں میں موبائل فون کا بہت زیادہ استعمال ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ اس مقصد کیلئے گوگل نے نیا فیملی لنک فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے اب والدین اپنے ٹین ایج بچوں کے موبائل فون کہیں سے بھی لاک اور …مزید پڑ ھیں

چاند پر عام مسافر کو لے جانیوالے خلائی مشن کی براہ راست ویڈیو دیکھنا ممکن

چاند پر عام مسافروں کو لے جانے والے سپیس ایکس(Spacex) پروگرام کے بانی اور معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ2023ء میں جب ان کا خلائی جہاز اور بگ فیلکن راکٹ پہلے عام مسافر کو لے کر چاند کے سفر پر روانہ ہوگا تو …مزید پڑ ھیں

Top