Global Editions

خبریں

انٹرنیٹ پر ریاستی پابندی کو شکست دینے کی موجد

انٹرنیٹ پر ریاستی پابندی کو شکست دینے کی موجد

نام: شہر بانو عمر: 31 ادارہ: یونیورسٹی کالج لندن شہر بانو انٹرنیٹ پر ریاستی سنسر شپ کا منظم انداز میں مطالعہ کرنےکی بانی ہیں ۔ انہوں نے ٹیکنالوجی پر انحصار کرتے ریاستی سنسر شپ کو مات دی ۔انہوں نے یہ کام تب شروع کیا جب ان کے آبائی وطن پاکستان نے 2012میں یوٹیوب کو بلاک …مزید پڑ ھیں

اس نظام کی مدد سے صنعتی علیحدگی کے پراسیسز میں استعمال ہونے والی توانائی کو ختم کیا جاسکتا ہے

نام: شریا ڈیو (Shreya Dave) عمر: 30 سال ادارہ: ویا سیپریشنز جب شریا ڈیو اپنے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کررہی تھیں، اس وقت انہیں ایسا محسوس ہوا کہ ان کی تحقیق کبھی بھی قابل استعمال ثابت نہيں ہوگی۔ اس تحقیق میں گریفین آکسائيڈ سے تیار کی جانے والی مالیکولر فلٹریشن کی جھلیاں استعمال …مزید پڑ ھیں

اب 300 ادویات کی ایک ساتھ ٹیسٹنگ ممکن ہوگی

نام: جیمز ڈیہل مین (James Dahlman) عمر: 31 سال ادارہ: جارجیا ٹیک فارما کی صنعت کئی دہائیوں سے کینسر کا علاج تلاش کرنے کے لیے ٹیومر کے سیلز کو ایک ڈش میں ڈال کر دوا کے نفوذ کے لیے استعمال ہونے والے نینوذرات کو ایک ایک کرکے ٹیسٹ کررہی ہے۔ اس کے بعد ریسرچرز ان …مزید پڑ ھیں

پاکستانی سائنسدان کی کینسر کے علاج کی جانب اہم پیش رفت

اس تحقیق میں جسم کے متاثرہ حصوں تک دوا کے نینو ذرات کے زيادہ موثر نفوذ کے لیے خون کے سرخ خلیات کا استعمال کیا گيا ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے سائنسدان محمد وقاص عثمان ہنگورو نے کینسر کے علاج کے لیے ادوایات کی فراہمی کا زيادہ موثر طریقہ کار دریافت …مزید پڑ ھیں

سوات میں پہلی مرتبہ سائنس میلے کا انعقاد، امن و امان کی جانب ایک اور قدم

پہلے روز پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ 1036 طلباء نے بیک وقت سٹرابیریز سے ڈی این اے نکال کر قومی ریکارڈ قائم کیا۔ سوات کے علاقے سیدو شریف میں سکولوں کے طلباء کے لیے دو روزہ سائنس کا میلہ جاری ہے۔ اس میلے کا مقصد علاقے کے بچوں میں سائنس اور نئی تحقیق کے …مزید پڑ ھیں

ایپ کے ذریعے نشہ آوری کا علاج

شکاگو کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اسمارٹ فون کے ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے منشیات کے استعمال کی پیشگوئی اور دوبارہ استعمال کی روک تھام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ میری جب پچھلے موسم سرما میں ٹاشا ہیڈسٹروم (Tasha Hedstrom) سے بات ہوئی تھی، اس وقت اسے نشہ آوری سے نجات حاصل کئے ہوئے …مزید پڑ ھیں

سیٹل میں ایمزان کا بغیر کیشیئر کے اشیائے ضرورت کا سٹور کھولا جا رہا ہے

سیٹل کے مرکز میں امیزان کے دفاتر کے سائے میں لوگ ایک چھوٹے سے اشیائے ضرور ت کی دکان میں داخل ہوتے ہیں، جو چیز انہیں چاہیے ہوتی ہے، اٹھا لیتے ہیں اور پھر چل پڑتے ہیں۔ اور کوئی شخص ان کے پیچھےچلاتے ہوئے بھاگتا نہیں ہے۔ ایمزان گو پر شاپنگ اس طرح سے ہوگی۔یہ …مزید پڑ ھیں

بڑے پیمانے پر مصنوعی ذہانت پر مشتمل مصنوعات لانچ کرنے کے لیے اقدامات جاری

نام: گینگ وینگ (Gang Wang) عمر: 34 سال ادارہ: علی بابا گینگ وینگ کے مطابق مصنوعی ذہانت اب  ایک بہت اہم موڑ پر آکھڑی ہے، اور اب اسےلیب سے نکال کر وسیع پیمانے پر مارکیٹ کی مصنوعات میں صارفین کے لئے متعارف کرانے کا وقت آگیا ہے۔ مارچ میں علی بابا کی مصنوعی ذہانت کی …مزید پڑ ھیں

جسم میں گردش خون کے سیمولیشنز سے مختلف امراض کے علاج پر کام کیا جانے والا ہے

امینڈا رینڈلز (Amanda Randles) عمر: 34 سال ادارہ: ڈیوک یونیورسٹی ڈیوک یونیورسٹی میں بائیومیڈيکل انجنیئرنگ کی اسسٹنٹ پروفیسر امینڈا رینڈلز ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کررہی ہیں جو کسی بھی شخص کے جسم کی میڈیکل تصویریں استعمال کرکے انسانی جسم میں گردش خون کی سیمولیشن کرسکتا ہے۔ اس کے کوڈ کا نام سترہویں صدی کے …مزید پڑ ھیں

کمپنیوں کو ڈیٹا کےاستعمال کا شعور دینا

نام: نیحاا نارخیڈ(Neha Narkhede) عمرـ: 32سال ادارہ: کنفلینٹ(Confluent) کاروباری دنیاڈیٹا میں ڈوب رہی ہے لیکن نیحا نارخیڈکمپنیوں کو اس میں تیرنا سکھا رہی ہیں۔انہوں نے لنکڈ ان میں بطور انجینئر کام کرتے ہوئے ایک اوپن سورس سافٹ وئیر پلیٹ فارم اپاشے کافکا (Apache Kafka) ایجاد کرنے میں مدد کی جو کہ ویب سائٹ کے ٹورنٹ …مزید پڑ ھیں

Top