Global Editions

جائزہ

فیس بک انسانی مشاہدے کا ایک عظیم ذریعہ

فیس بک انسانی مشاہدے کا ایک عظیم ذریعہ

فیس بک اس حوالے سے بہت کامیاب ہے کہ اس نے باہمی رابطے کی خواہش کو پورا کرنے میں خاصی حد تک ہماری مدد کی۔ اسی خواہش کی پیروی کرتے ہوئے یہ کمپنی کروڑوں لوگوں کی سماجی زندگی کی اربوں یادداشتیں محفوظ کررہی ہے۔ ایک سماجی سائنسدان کے طور پر، میں اس بڑے ڈیٹا کے …مزید پڑ ھیں

پاکستان کی سائبر لاء کی کہانی

پاکستان میں سائبر سکیورٹی اور انسداد سائبر کرائمز کا تاحال کوئی مستقبل نہیں۔ فی الوقت اس بارے میں یہ کہنا درست ہو گا کہ " وہی چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے۔"کیونکہ سائبر کرائم بل تو بن گیا لیکن اس میں موجود خامیاں دور نہیں کی گئیں جس کے سبب یہ …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں کتابوں کی اشاعت میں حیرت انگیز اضافہ لیکن معیار گر گیا

بین الاقوامیسطح پرکئے جانے والے تجزیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی تحقیق کار مقالے یا کتب لکھتے وقت ضخامت پر توجہ دیتے ہیں لیکن معیار پر نہیں، لہٰذا اس سلسلے میں ہمیں اپنی پالیسی میں انقلابی تبدیلی لانےکی ضرورت ہے۔ ترقی پذیر ممالک کی معیشتیں ایسے نئے سائنسی علوم کو پروان چڑھانے کیلئے سرمایہ …مزید پڑ ھیں

کیاسائبر دہشتگردی کے خلاف سلیکون ویلی امریکی حکومت کا ساتھ دیگی ؟

سیاستدان ٹیکنالوجیز کمپنیوں کو داعش کیخلاف جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیا اس کی کوئی وجہ سمجھ میں آتی ہے؟ امریکہ چاہتا ہے کہ سلیکون ویلی بھی دہشتگردی کی جنگ کیخلاف اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہو کیونکہ امریکی اعلیٰ مقتدر حلقوں میں ایک اہم سوال گردش کررہا ہے جس کا جواب …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی میں ترقی اور پیچھے رہ جانیوالے قوانین

ٹیکنالوجی کے میدان میں ہونے والی تیزرفتار ترقی کے مقابلے میں قانون سازی کا عمل نہایت سست ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قانون سازی ہوتے ہوتے ٹیکنالوجی اگلی جہت تک پہنچ جاتی ہے۔اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے قانون قرض دینے والوں کو پابند کرتا ہے کہ وہ نسل یا جنس کی بنیاد پر کسی امتیاز …مزید پڑ ھیں

اب صرف وہ سنیں جو آپ سننا چاہتے ہیں، نئے ائیر پیس فروخت کیلئے پیش

شہروں میں بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک نے شور میں اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں بھی جائیں آپ کو شور کی زحمت اٹھانا ہی پڑتی ہے اور یہ شور اس وقت زیادہ ذہنی کوفت کا سبب بنتا ہے جب آپ کو یکسوئی درکار ہو۔ اسی ذہنی کوفت کے ازالے کے لئے ڈوپلرز لیب (Doppler Labs) نامی …مزید پڑ ھیں

مسلم دنیا کا تاریک پہلو

مسلم دنیا کے تعلیمی ادارں پر کئے جانے والے سروے سےہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باقی دنیا سے کافی پیچھے ہیں۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس وقت ایک ارب 60کروڑ مسلم آبادی کاسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت کم حصہ ہے۔ مسلم دنیا 57ممالک پر …مزید پڑ ھیں

آن لائن کورسز۔۔۔ نئے طریقہ تعلیم کا احیاء یا پرانے نظام تعلیم کی تباہی

چند سال پیشتر وسیع پیمانے پر آن لائن کورسز (Massive Open Online Courses) کے پرجوش حمایتی اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ یہ طریقہ تعلیم صدیوں پرانے تعلیمی نظام کو تبدیل کر دیگا۔ ان کا خیال تھا کہ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں طالب علموں کو اعلی درجے کی تعلیم مہیا …مزید پڑ ھیں

پاکستان فری لانسنگ میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک قرار

پاکستان میں ملازمتوں کے تحفظ کی بڑی شدید خواہش موجود ہے۔ یہاں پر کہیں ملازمتوں سے نکالے جانے کا خطرہ لاحق ہے تو کہیں ضرورت کے مطابق ملازمین رکھنے کی خواہش کام کررہی ہے یا پھر عملے کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ملازمتوں میں اضافہ کیا جارہاہے۔ ملازمتیں فراہم کرنے والے ہر ادارے کی …مزید پڑ ھیں

نوجوان اتھلیٹس کے لئے دماغی چوٹ کے خطرات

امریکی نامور اداکار ول سمتھ نے Concussion نامی فلم میں نیوروپتھالوجسٹ کا کردار ادا کیا جس میں اس نے پٹسبرگ کے کوائف مرکز میں مائیک ویبسٹر (Mike Webster) نامی شخص کے پوسٹ مارٹم میں حیران کن انکشافات کئے۔ مائیک ویبسٹر فٹ بال کا کھلاڑی تھا جس نے پرو فٹ بال ہال آف فیم میں بھی جگہ پائی …مزید پڑ ھیں

Top