Global Editions

جائزہ

لاہور میں ای سپورٹس کی ایک جھلک

لاہور میں ای سپورٹس کی ایک جھلک

لاہور کے کسی بھی گیمنگ آرکیڈ چلے جائيں، آپ کو ایک جیسا ہی منظر ملے گا۔ ایک طرف دیواروں پر لگی نیون روشنیاں نظر آئيں گی اور دوسری طرف جوائے سٹکس کے بٹنز اور حرکت کی آوازيں کانوں میں پڑيں گی۔ اندھیرے کو چیرنے والی گلابی، ہری اور نیلی روشنیوں میں ہائی ٹیک ہیڈفونز پہنے …مزید پڑ ھیں

نقل مکانی کی آفت

2006ء میں برطانوی ماہر معاشیات نکولس سٹرن (Nicholas Stern) نے انتباہ دیا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے خطرات میں اجتماعی نقل مکانی شامل ہوگی۔ ان کی ایک تحریر کے مطابق، ”ماضی میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پرتشدد جھڑپیں ہوچکی ہیں، اور اس قسم کے تشدد کا سب سے زیادہ خطرہ مغربی افریقہ، …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے محکمہ پولیس کے آئی ٹی انقلاب پر ایک نظر

2013ء میں پولیس نے لاہور کی ایک نمایاں نجی یونیورسٹی سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کی مدد سے لاہور میں جرائم کے ہاٹ سپاٹس (hotspots)، یعنی جرائم کی سب سے زيادہ شرح رکھنے والے علاقہ جات، کی نشاندہی کرنے کی کوششیں شروع کیں۔ اس پراجیکٹ کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کے …مزید پڑ ھیں

قیام پاکستان کی کہانی ڈیجیٹل میوزیم کی زبانی

لاہور میں واقع نیشنل ہسٹری میوزیم شہریوں خصوصی طور پر ٹیکنالوجی کی معلومات رکھنے والے نوجوانوں کی دلچسپی کے لیے وی آر اور ہولوگرافک ڈسپلیز جیسی جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کررہا ہے۔ ہرعجائب گھر میں ماضی اور حال کا پیچیدہ اور منفرد امتزاج نظر آتا ہے اور ماضی میں استعمال ہونے والے مواد پیش …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں سائبرسیکورٹی کےمسائل

پچھلے سال اکتوبر میں بینکنگ کے سسٹم کے اب تک کے سب سے بڑے سکمنگ حملے کا شکار ہونے کی رپورٹیں سامنے آنے کے بعد مرکزی بینک نے جامع ہدایات جاری کیں۔ لیکن کیا یہ کافی ثابت ہوں گی؟ یہ کہنا غلط نہيں ہوگا کہ پاکستانی عوام کو بینکوں پر بھروسہ نہيں ہے۔ 2017ء میں …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کی آمد

ایک سماجی ادارہ لیگو اور روبوٹکس کی مدد سے پاکستانی بچوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب لیگو (Lego) بچوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔ ہم بچپن میں جن بلڈنگ بلاکس سے کھیلا کرتے تھے، اب ان کی جگہ اعلیٰ قسم کے پروگرام ایبل …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

پینے کا پانی اس قدر خطرناک کیوں ؟

پاکستان میں آگے چل کر پانی کی قلت کا مسئلہ شدت کی شکل اختیار کرنے والا ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں پینے کے پانی کی حالت زار اور اسے پینے کے قابل بنانے کے اقدام پر نظر ڈالنا بہت ضروری ہے۔ پینے کا صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق …مزید پڑ ھیں

ایک حادثاتی طور پر نوکری چھوڑنے والے کا اعتراف

آٹومیشن کے ہر حصے کے پیچھے ایک انسان ہے جس نے ایسا کیا۔ میں نے اپنے موسم گرما کی انجنیئرنگ انٹرنشپ سے متعلق کچھ چیزیں شامل کرنے کی توقع کی تھی جیسے پرانے تھری ڈی ماڈلز کو اپ ڈیٹ کرنا،حصوں کے ڈیزائن تخلیق کرنا اور یہ سیکھنا کہ ایک کمپنی کیسے کام کرتی ہے ۔ …مزید پڑ ھیں

مصنوعی پتے ایجاد کرنے کی دوڑ

ورن شورام کی نئی کتاب Taming the Sun کے اس اقتباس میں، دو حریف سائنسدانوں کی غیرمتوقع ذرائع سے ایندھن بنانے کی کوششوں کی روداد پیش کی گئی ہے۔ 1970ء کی دہائی سے سائنسدان ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہيں جس کی مدد سے کاربن ڈائی آکسائيڈ، پانی اور سورج کی …مزید پڑ ھیں

Top