Global Editions

بزنس رپورٹ

انٹرنیٹ کے جی ڈی پی میں اضافہ

انٹرنیٹ کے جی ڈی پی میں اضافہ

پچھلے اکتوبر جب ایپل نے ادائیگی کی نئی سہولت لانچ کی تو اسے امریکن ایکسپریس (American Express)، چیس (Chase) اور میسیز (Macy’s) جیسے پارٹنرز کی حمایت حاصل ہوئی لیکن ایپل نے اس لانچ سے کئی مہینے قبل فنانشل ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی سان فرانسیسکو میں واقع ایک چار سال پرانی چھوٹی سی سٹارٹ اپ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی نے رقم کی ادائیگی کے منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا ہے

ترقی یافتہ ممالک میں پیسہ کئی دہائیوں سے ڈیجیٹل شکل میں استعمال ہورہا ہے۔ مغرب میں بہت ہی کم ایسے افراد ہوں گے جن کوان کی تنخواہیں چیک کی شکل میں ملتی ہوں گی۔ ہماری تنخواہوں کو ڈائریکٹ ڈپازٹ کے ذریعے الیکٹرانک طریقے سے ہمارے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کردیا جاتا ہے۔ اسی طرح ہمارے …مزید پڑ ھیں

کیا موبائل پیسہ نئی مارکیٹوں میں اپنے قدم جماسکتا ہے؟

2007ء میں موبائل فون کمپنی ووڈافون (Vodafone) اور مقامی پارٹنرز کی شراکت کے ساتھ قائم ہونے والی یہ کمپنی مشرقی افریقہ پر تو چھا گئی۔ آج 1.8 کروڑ سے زیادہ صارفین، جن کی اکثریت کینیا اور تنزانیہ میں ہے، اس موبائل فون والٹ کے ذریعے ہر ماہ کئی ارب ڈالر ٹرانسفر کرتے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی …مزید پڑ ھیں

سٹار بکس موبائل پر داؤ لگا رہا ہے

اگر آپ سے کسی بھی سٹور میں خریداری کی ادائيگی کے لیے سب سے نمایاں سمارٹ فون ایپ کا نام پوچھا جائے، تو آپ کیا کہیں گے؟ ایپل پے؟ پے پال؟ گوگل والٹ؟ یا پھر شاید ویزا یا ماسٹرکارڈ یا کوئی بھی بڑا بینک؟ اب تک تو آپ نے اندازہ لگا لیا ہوگا کہ ان …مزید پڑ ھیں

پیسے کا مستقبل

بڑا سوال ٹیکنالوجی نے رقم کی ادائیگی کے منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا ہے جیسے جیسے رقم کی ادائیگی کے جدید طریقے سامنے آرہے ہیں، کیش کے استعمال کو کافی سخت مقابلے کا سامنا ہورہا ہے لیکن ممکن ہے کہ اس دوڑ میں آگے نکلنے والے بینک اور کریڈٹ کارڈ کمپنیاں ہی ہوں گے۔ ترقی …مزید پڑ ھیں

خودکار نظام کے کنارے پر

سٹیو جرویٹسنSteve Jurvetson) سرمایہ کار کمپنی ڈریپر فشر جرویٹسن (Draper Fisher Jurvetson) کے بانی اور سپیس ایکس، ٹیسلا موٹرز (Tesla Motors) کمپنیوں کے مینجنگ بورڈ کے رکن ہیں۔ وہ مختلف کاروباروں میں اشتراک اور حصہ داری میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ وہ ایلون مسکElon Musk) کے منصوبوںکے بڑے حامی ہیں۔ انہوں نے ٹیسلا کی پہلی …مزید پڑ ھیں

عمررسیدہ کارکنوں کو کارآمد بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی

امریکہ میں5 سال سے زیادہ عمرکے کارکنوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ امریکی لیبر سٹیٹسٹکس بیورو کے مطابق سال992 ء میں 3 فیصد سے بھی کم کارکن 65 سال کی عمر کے تھے جبکہ اب یہ تعداد دوگنا ہوچکی ہے اور 2020 ء تک یہ شرح 8.3فیصد تک پہنچنے کا امکان ہی۔ رپورٹ کے …مزید پڑ ھیں

Top