Global Editions

بزنس رپورٹ

بھارت آن لائن تعلیم کے میدان میں

بھارت آن لائن تعلیم کے میدان میں

بھارت میں آن لائن تعلیم کی طرف تیزی سے رحجان بڑھ رہا ہے۔ آن لائن تعلیم کا میدان اگرچہ بھارت کیلئے نیا ہے لیکن بھارت میں آن لائن تعلیم کو کیرئیر خصوصاً ٹیکنیکل کے شعبوں سے منسلک کیرئیر میں تیزی لانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ بھارت میں آبادی کے تناسب سے یونیورسٹیاں بہت کم …مزید پڑ ھیں

آن لائن تعلیم کیلئے چینی حکومت کے اقدامات

چین میں روائتی طریقہ تعلیم میں تبدیلی لانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے تعلیمی میدان میں چین کی کئی نئی کمپنیاں تدریس کے نئے طریقے کو متعارف کروا رہی ہیں۔ جبکہ چین کی یونیورسٹیاں امریکہ سے متاثر ہو کر آن لائن ایجوکیشن کا پلیٹ فارم استعمال کر رہی ہیں۔ دو دہائیوں …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ سے منسلک گیجٹس کو محفوظ بنانے والےنئے آلات متعارف

باہم منسلک آلات کی دنیا بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے لیکن یہ کتنی محفوظ ہے کچھ نہیں کہا جاسکتاکیونکہ ہم سمارٹ گیجٹس کواپنے اردگرد پھیلی ہوئی دنیا سےجوڑتے جارہے ہیں۔ جیسے اپنے بچوں کی گڑیا کوبیرونی دروازے سے، کاروں کو انٹرنیٹ سے منسلک کررہے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے ہم اپنے اردگرد …مزید پڑ ھیں

اسرائیل کا ٹیکنالوجی میں ترقی کا راز

اسرائیل نے بہت کم عرصے میں ہائی ٹیک کی ایک فوج تیار کرلی ہے جو اپنے ملک کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دے رہی ہےاور اس طر ح اسرائیل میں ہائی ٹیک کمپنیوں کی تعداد ہی 5000 تک پہنچ چکی ہے۔ سٹیلتھ (Stealth)ان ہی میں سے ایک ہے ۔ دو سال قبل صرف چھ افراد …مزید پڑ ھیں

کوانٹم کمپیوٹربھی مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

کوانٹم کمپیوٹر(Quantum Computer) ابھی تیاری کی حالت میں ہےتاہم عام لوگوں کے استعمال میںآنے میں کچھ وقت لگے گا۔ آپ یقیناً سوچیں گے کہ کونٹم کمپیوٹر کیا ہے؟اس سوال کا تکنیکی جواب تو یونیورسٹی آف واٹرلو (University of Waterloo)کے کوانٹم کمپیوٹنگ شعبے کے سربراہ ریمنٹ لافلامے (Raymond Laflamme) اور بلیک بیری (Blackberry)سمارٹ فون کے شریک …مزید پڑ ھیں

سلیکون ویلی کی نقل نہیں کی جاسکتی

سلیکون ویلی نے 1960 ہی میں دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی تھی اور اب یہ ایجادات، اختراعات، بھاری بھر کم سرمایہ کاری، دنیا کی معروف کمپنیوں کے اشتراک عمل سے اتنی آگے بڑھ چکی ہے کہ ہر ملک میں سلیکون ویلی کی نقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ امریکہ ہی میں …مزید پڑ ھیں

گٹ ہب کمپیوٹر پروگرامرز کا سماجی رابطے کیلئے نیا نیٹ ورک

گٹ ہب (Git Hub)نے ایسا سوشل نیٹ ورک بنایا ہے جس میں پروگرامرز ای میل یا میٹنگ کے بغیر اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ سان فرانسسکو (San Fracisco)میں قائم ہونے والی نئی کمپنی گٹ ہب میں اگلے بڑے سوشل نیٹ ورک ہونے کے تمام امکانات موجود ہیں۔ اس وقت کمپنی کے 30لاکھ 60ہزار صارفین ہیں اور …مزید پڑ ھیں

چین ٹیکنالوجی کےعظیم پاور ہائوس میں بدل چکاہے

دنیا کے سینکڑوں شہر سلیکون سٹی بننے کی جدوجہد میں مصروف ہیں لیکن صرف بیجنگ ایسا ہے جو واقعتاً مدِمقابل بن کر ابھرا ہے۔ چین کے سیاسی، مالیاتی اور ثقافتی دارالحکومت بیجنگ نے حالیہ برسوں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے ادارے بنا لئے ہیں جو اسے ترقی میں بہت آگے لے جاسکتے ہیں۔ 2011 …مزید پڑ ھیں

سلیکون ویلی کا اپنے غیرملکی ملازمین کے ویزا حقوق کیلئے جدوجہد

واشنگٹن میں ٹیکنالوجی انڈسٹری کاایک اہم ترین مقصد اپنی کمپنی میں کام کرنے والوں غیر ملکی ملازمین کو روکنے کیلئے قانون سازی کرانا بھی ہے۔ ٹیکنالوجی انڈسٹری بشمول مائیکروسوفٹ(Microsoft)، ڈراپ باکس(Dropbox)، ایف ڈبلیو ڈی (FWD)، فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے مل کر اپریل میں ایک لابی بنائی ہے جس کا مقصد …مزید پڑ ھیں

شہری انتظام کیلئے جدید مگر سستی ٹیکنالوجی کی ضرورت

پوری دنیا میں پھیلے ہوئے شہر، خواہ وہ امیر ہوں یا غریب، جدیدٹیکنالوجی کو پوری طرح سے اختیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ان شہروں میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشنز، سینسرز اور دیگر ٹیکنالوجیز میدان میں آگئی ہیں ۔ شہروں کی منصوبہ بندی کرنے والے ،اب شہروں کو …مزید پڑ ھیں

Top