Global Editions

بزنس رپورٹ

فیصلہ سازی کیلئےبگ ڈیٹا کا استعمال

فیصلہ سازی کیلئےبگ ڈیٹا کا استعمال

کمپنیاں بگ ڈیٹا یا ٹیرا ڈیٹا کو فیصلہ سازی کیلئے استعمال کرتی ہیں۔ جدید دور میں فیصلہ سازی کا کام بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اس مشکل سے نکلنے کیلئے کمپنیاں بگ ڈیٹا سے کام لے رہی ہیں۔ بگ ڈیٹا خام شکل میں ہو یا منظم ، فیصلہ سازی کیلئے اس کا تجزیہ ایک الگ …مزید پڑ ھیں

اب پیشنگوئی کرنے والی ایپلی کیشنز ہر لمحہ مدد کیلئے تیار ہوں گی

موبائل فون اور آئی فون میں مصنوعی ذہانت اور ڈیپ لرننگ کا استعمال کرکے ایسی ایپلی کیشنز متعارف کروائی جارہی ہیں جو صارفین کیلئے مستقبل قریب کیلئے پیش گوئی کرنے کی اہلیت رکھتی ہوں گی۔ اس کے علاوہ یہ بھی کوشش کی جارہی ہے کہ موبائل فون کی نئی ایپلی کیشنز صارفین کو ٹائپنگ کی …مزید پڑ ھیں

کیا ڈیٹا سائنس سماجی مسائل کے حل کیلئے معاون ہو سکتی ہے؟

ڈیٹا سائنس سماجی مسائل حل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے دنیا کو درپیش بے شمار سماجی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ڈیٹا سائنس کے ماہرین اس پر کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سماجی مسائل پر ڈیٹا سائنس کی مہارتیں …مزید پڑ ھیں

بگ ڈیٹا سے معاشرے میں پیداہونے والی تبدیلیاں

بگ ڈیٹا اور ذاتی ڈیٹا میں بنیادی فرق یہ ہے کہ بگ ڈیٹا کمپنیوں، اداروںکی اجتماعی معلومات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ ذاتی ڈیٹا کسی ایک شخص کی سرگرمیوں کے بارے میں ہوتا ہے۔ یہ ذہن میں رہے کہ لوگوں کے بہت بڑے اجتماع میں ہر فرد کا ڈیٹا مل کر بگ ڈیٹا بنتا ہے …مزید پڑ ھیں

لیپل کیمرے سے اپنی زندگی کے لمحات کو محفوظ کریں

دنیا کی چھوٹی بڑی کمپنیاں ایسے آلات بنانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں جن کی مدد سے لوگ اپنی زندگی کے زیادہ سے زیادہ لمحات کو محفوظ کرسکیں۔ مثلاً گوگل نے ویڈیو ریکارڈ کرنے کیلئے ایک ہیڈ فون بنایا ہے، فیس بک پر لوگ اپنے زندگی کے لمحات اور تاثرات شیئر کرتے رہتے ہیں …مزید پڑ ھیں

ہم اتنے غیر محفوظ کیوں ہیں؟

ہم اتنے غیر محفوظ کیوں ہیں؟ دور حاضر میں سائبر جاسوسی کے معاملے پر بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل کشیدگی اور الیکٹرانک خلاف ورزیوں کے باعث امریکی حکومت نے قومی سائبر سیکورٹی کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ سال رواں کے آغاز پر اس کا اعلان …مزید پڑ ھیں

سنوڈن کے انکشافات کے بعد ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے اقدامات

ایڈورڈ سنوڈن (Snowden)نےجب 2013ء امریکی خفیہ دستاویزات جاری کیں تو پوری دنیا میں ایک کھلبلی مچ گئی جس کے باعث امریکی خفیہ ایجنسیوں کو بیرون ممالک میں نگرانی کے اپنے بہت سے پروگرام ترک کرنا پڑے۔ اس نے بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں مثلاً گوگل، ایپل، یاہو اور مائیکروسوفٹ کے سیکورٹی نظام کی خامیوں کو بھی ظاہر …مزید پڑ ھیں

سائبرسکیورٹی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کی بھاری انوسٹمنٹ

موجودہ دور میں سائبر سیکورٹی ایک اہم اور ناگزیر مسئلہ بن چکا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ بڑی بڑی کمپنیاں اور تنظیمیں اپنا ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے نہایت فکرمند ہیں۔ اسی لئے ان کمپنیوں اور تنظیموں کے سربراہ اپنے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے روائتی طریقوں پر انحصار کرنے کی بجائے سائبر سیکورٹی فراہم …مزید پڑ ھیں

سائبر سکیورٹی کے باوجود ہیکرز حملےجاری

نومبر 2014ء میں خاموشی کے ساتھ کئے گئے سائبر حملوں نے کارپوریٹ دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیکرز کے ہاتھ جو کچھ لگا انہوں نے سمیٹ لیا۔ بڑے سٹورز سے کریڈٹ کارڈ نمبرز چوری کئے گئے، ہیکرز نے حساس کاروباری رپورٹس سے لے کر سونی پکچرز انٹرٹینمنٹ کی خفیہ سروسز کو بے نقاب کر …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی

فنانس کمپنی یو ایس اے اے کےڈیٹا سائنس کے سربراہ رابرٹ ویل بورن Robert Welborn کے مطابق، ۓ2015 ءمیں مشین لرننگ کے کاروباری احساس بہتری آئی ۔ اس کی بنیادی وجہ مشین لرننگ کے اوزاروں کی ـآسان فراہمی، سستی پروسیسنگ ٹیکنالوجی، اور ڈیٹا محفوظ کرنے کے اخراجات میں تیزی سے کمیہے۔جب اس پیش رفت کو …مزید پڑ ھیں

Top