Global Editions

بزنس رپورٹ

جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کا ڈیٹا پر انحصار

جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کا ڈیٹا پر انحصار

امریکہ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ٹیکنالوجی اور ڈیٹا تجزیہ سے موثر انداز میں جرائم کی بیخ کنی کررہے ہیں۔جس سے امریکہ میں جرائم میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔ ریاست فلوریڈا کےشہر فورٹ لاڈرڈیل (Fort Lauderdale ) کی پولیس نے ایک سال قبل آئی بی ایم کے تعاون سے جرائم کی …مزید پڑ ھیں

سمارٹ سٹی کے طور پر ابھرتا ہوا افریقی شہر لاگوس

نائیجیریاکا شہر لاگوس افریقہ کا بہت بڑا شہر ہے جسے اگر سمارٹ سٹی بننا ہے تو اسے اپنی مستقل طور پر پھیلتی ہوئی بے ہنگم آبادی سے مطابقت پیدا کرنا ہو گی۔ اس کے چیلنجز بہت بڑے ہیں جن سے نپٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان میں سے ایک چیلنج اس کی آبادی اور …مزید پڑ ھیں

تیانجن: چین کامستقبل کا شہر

چین کے شہر تیانجن کی مشرقی سمت میں بنائے گئے شہری منصوبے کو پہلی نظر دیکھ کر تو یہی لگتا ہے جیسے یہ عام شہروں کی طرح ہے لیکن غور سے دیکھیں گے تو یہ دوسرے شہروں سے مختلف اور ماحول دوست شہر ہے۔ سڑک کنارے کچرے کے ڈبے رات کے وقت سولرپینل کے ساتھ …مزید پڑ ھیں

عالمی سطح پر جینومک ڈیٹا اکٹھا کرنے میں درپیش مسائل

جینوم ڈیٹا جمع کرنے کی شرح بھارت سمیت پوری دنیا میں بہت کم ہے۔ خصوصا بھارت میں یہ شرح 0.2فیصد ہے جبکہ بھارت کی آبادی دنیا کا 20فیصد ہے۔ اسی وجہ سے بھارت میں بڑی آنت کے کینسر سمیت مختلف بیماریوں کی تشخیص اور نئی ادویات کی تیاری میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ بھارت میں …مزید پڑ ھیں

بہتر دوا کی تیاری سست روی کا شکار

جب 25جولائی 2014ء کو کرینا (Carina)پیدا ہوئی تو ایک بات واضح تھی کہ اس کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کے نشاندہی ایک نرس نے کی ، اس کے دائیں جبڑے پر سوجن یا ابھار موجود تھا۔ پہلے تو ڈاکٹروں کو اس بارے میں معلوم ہی نہیں ہوا کہ یہ کیا ہے۔ بعد میں …مزید پڑ ھیں

انسانی جینز میں ترمیم سے بیماریوں کا علاج

امریکہ کی سٹاک مارکیٹ گزشتہ دسمبر سے ہی بحران کا شکار تھی۔ اس لئے دیگر صنعتوں کی طرح بائیو ٹیکنالوجی کی صنعت کو مالی مشکلات درپیش تھیں۔ ان بدترین حالات میں کسی بھی صنعت کیلئے سرمایہ کاری تلاش کرنا بہت مشکل کام تھا۔ کیٹرین بوسلی (Catrine Bosely)کی کمپنی ایڈیٹاس (Editas)کو بھی انہیں حالات میں سرمایہ …مزید پڑ ھیں

بگ ڈیٹا نے گمنامی کو ناممکن بنا دیا ہے

کسی شخص کے بارے میں جتنا زیادہ ذاتی ڈیٹا (Personal Data)پر مبنی معلومات کا ذخیرہ ہو گا اس کے بارے میں آپ اتنا زیادہ جان سکو گے حتیٰ کہ اس کے مستقبل کے بارے میں بھی پیش گوئی کرسکو گے کہ وہ مستقبل قریب میں کہاں اور کس مقصد کیلئے جاسکتا ہے۔ لیکن جو بات …مزید پڑ ھیں

فیصلہ سازی کیلئےبگ ڈیٹا کا استعمال

کمپنیاں بگ ڈیٹا یا ٹیرا ڈیٹا کو فیصلہ سازی کیلئے استعمال کرتی ہیں۔ جدید دور میں فیصلہ سازی کا کام بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اس مشکل سے نکلنے کیلئے کمپنیاں بگ ڈیٹا سے کام لے رہی ہیں۔ بگ ڈیٹا خام شکل میں ہو یا منظم ، فیصلہ سازی کیلئے اس کا تجزیہ ایک الگ …مزید پڑ ھیں

اب پیشنگوئی کرنے والی ایپلی کیشنز ہر لمحہ مدد کیلئے تیار ہوں گی

موبائل فون اور آئی فون میں مصنوعی ذہانت اور ڈیپ لرننگ کا استعمال کرکے ایسی ایپلی کیشنز متعارف کروائی جارہی ہیں جو صارفین کیلئے مستقبل قریب کیلئے پیش گوئی کرنے کی اہلیت رکھتی ہوں گی۔ اس کے علاوہ یہ بھی کوشش کی جارہی ہے کہ موبائل فون کی نئی ایپلی کیشنز صارفین کو ٹائپنگ کی …مزید پڑ ھیں

کیا ڈیٹا سائنس سماجی مسائل کے حل کیلئے معاون ہو سکتی ہے؟

ڈیٹا سائنس سماجی مسائل حل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے دنیا کو درپیش بے شمار سماجی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ڈیٹا سائنس کے ماہرین اس پر کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سماجی مسائل پر ڈیٹا سائنس کی مہارتیں …مزید پڑ ھیں

Top