Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

اب جانوروں اور پرندوں کی رنگت آپکی مرضی کے مطابق

اب جانوروں اور پرندوں کی رنگت آپکی مرضی کے مطابق

سائنسی ترقی اب ایک حقیقت ہے اور اسی میدان میں جنیٹنک انجیئنرنگ شامل ہونے سے ایک جانب تو کئی طرح کی موروثی بیماریوں کے علاج میں مدد مل رہی ہے تو دوسری جانب اسی ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی اور حیوانی اجسام کی رنگت، بالوں کا رنگ اور کئی طرح کی جنیاتی تبدیلیاں ممکن ہیں۔ یعنی اب …مزید پڑ ھیں

دل کے دورے سے بچانے والا جین دریافت

2012 ءمیں جب سین ہارپر (Sean Harper) نے Amgen کے تحقیق شعبے کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں تو اس نے سب سے پہلے آئس لینڈ کی بائیو ٹیک کمپنی DeCode Genetics خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ یہ کمپنی ڈی این اے کے بہت بڑے ڈیٹا بیس کی حامل تھی اور اس وقت مالی بحران کا …مزید پڑ ھیں

کاغذکےذریعےزیکا وائرس کی تشخیص کا نیا طریقہ دریافت

دنیا کے لئے خطرہ بننے والے زیکا وائرس کی فوری تشخیص کے لئے ٹیسٹس کی نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جو ہیلتھ ورکرز کیلئے زیکا وائرس کی تشخیص کے لئے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اس ٹیسٹ کے لئے ایک مخصوص کاغذ تیار کیا گیا ہے جو مصنوعی حیاتیاتی مرکبات سے تیار …مزید پڑ ھیں

دل کی بند شریانیں کھولنے والا محلول تیار

ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے یہ خبر خوشی کا باعث ہو سکتی ہے کہ اب ایک ایسی محلول Gel تیار کرلیا گیا ہے جسے انجیکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جا سکتا ہے اور اس محلول کی مدد سے اعضا کے لئے خون لیجانے شریانیں جو ذیابیطس یا کسی اور وجہ سے متاثر ہو …مزید پڑ ھیں

دماغ کا حفاظتی نظام ہی اگر بغاوت پر اتر آئے تو کیا ہو گا؟

انسان کے جسم میں دماغ پیچیدہ ترین نظام کا حامل ہے۔ اس میں مکمل حفاظتی نظام موجود ہے جو بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے۔ اس حفاظتی نظام کا اولین دستہ مائیکروگلیا(Microglia)سیلز ہیں جس پر تحقیق ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ ان سیلوں کو ایک عرصہ تک طبی تحقیق میں نظر انداز کیا جاتا رہا لیکن …مزید پڑ ھیں

نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح جمعہ کو ہو گا

وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کو مینگورہ سوات میں 110 بیڈ کے کڈنی ہسپتال کا افتتاح کریں گےیہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال، پنجاب ہسپتال ٹرسٹ کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے ۔ جس پر 80 کروڑ روپے لاگت آئی ہے ،110 بیڈ پر مشتمل اس ہسپتال میں 14 ڈایئلیسز کی مشینیں نصب کی …مزید پڑ ھیں

جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک قانونی؟ بحث چھڑ گئی

جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک استعمال کی جا سکتی ہے؟اور کیا ایسا کرنا قانونی ہے؟ یہ بحث اس وقت امریکہ میں عام ہے۔ وائٹ بٹن مشروم اور waxy corn hybrid یہ وہ تازہ ترین اجناس ہیں جو جنیاتی طور پر تبدیل شدہ ہیں اور حال ہی میں متعارف کرائی گئی ہیں۔ غذائی اجناس کی حالیہ …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کے علاج کے لئے ویکسیئن کی تیاری میں تاخیر

زیکا وائرس جسے عالمی ادارہ صحت ایک عالمگیر خطرہ قرار دے چکا ہے اب تک لاعلاج مرض ہے۔ اس مرض کی وجہ سے نومولود بچوں کے سر غیر معمولی طور پر چھوٹے ہوتے ہیں۔ دنیا بھر کے سائنس دان اس مرض کے علاج کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم مستقبل قریب میں اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

جینیاتی تبدیل شدہ خوراک۔۔۔۔ کیا یہ خلاف ضابطہ ہے؟

لوگ اب اس بات کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک پرتحریری طور واضح نشاندہی کی جائے کہ یہ خوراک جنیاتی طور پر تبدیل شدہ ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک کی اگلی جنریشن پر اس طرح کے لیبل موجود ہوں تاہم یہ خوراک خلاف …مزید پڑ ھیں

پانی پینے کے قابل بنانے کے لئے نئی ٹیکنالوجی

دنیا میں آلودگی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بنی نوع انسان کو مختلف مسائل درپیش ہیں۔ ان میں ماحولیاتی آلودگی اور فضا میں کاربن کی مقدار بڑھنے کے باعث عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے درپیش خطرات کو اب دنیا نے محسوس بھی کر لیا ہے اور اس کے تدارک کے لئے سنجیدہ کوششیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب …مزید پڑ ھیں

Top