Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

جسم پر چپک کر صحت کی صورتحال بتانے والا سٹیکر

جسم پر چپک کر صحت کی صورتحال بتانے والا سٹیکر

دور جدید میں ٹیکنالوجی کے فروغ نے انسان کو اس کی صحت کے حوالے سے آگاہ رہنے پر مجبور کر دیا ہے اور یہ اچھا بھی ہے کیونکہ بیماریاں بڑھنے سے پہلے ہی علاج ممکن ہو جاتا ہے اور اس طرح انسان کئی طرح کی پریشانیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک ایسا آلہ ایجاد …مزید پڑ ھیں

شوگر کے مریضوں کے لئے مصنوعی لبلبہ کی تیاری

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مصنوعی لبلبہ تیار کرنے والی کمپنی نے ایک ملین ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی۔ بوسٹن یونیورسٹی کے بائیو میڈیکل انجینئر ایڈڈامیانو (Ed Damiano) کی جانب سے بنائی جانیوالی کمپنی بیٹا بائیونکس (Beta Bionics) نے عوامی فنڈنگ کے لئے ویب پورٹل Wefunder پر 775 ممبرز سے اپنی مصنوعات کے لئے …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کے علاج کیلئےڈی این اے ویکسئین تیار، انسانوں پر تجربات شروع

دنیا کے کئی ممالک میں موت کی علامت بننے والے زیکا وائرس کے علاج کے لئے ویکسئین کی تیاری کی کوششیں کافی عرصے سے جاری تھیں مگر موثر دوا کی تیاری میں ناکامی کا سامنا تھا تاہم اب اس مرض کے علاج کے لئے ایک ویکسئین تیار کر لی گئی ہے اور اس ویکسئین کے انسانوں …مزید پڑ ھیں

انسانی دماغ کیسا ہے؟ ۔۔۔۔ نیا نقشہ تیار

انسانی دماغ ایک معمہ ہے جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکااور نہ ہی آج تک یہ معمہ نہیں سلجھایا جا سکا کہ انسان اپنے دماغ کا سو فیصد کیوں استعمال نہیں کر سکتا۔ تاہم دماغی امراض کے علاج کے لئے تحقیق کاروں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے تاہم اس کے لئے بھی ضروری ہے کہ انسانی دماغ …مزید پڑ ھیں

نئی تکنیک دریافت: انسانی جنیوم کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص

مہلک بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لئے اب جدید ٹیکنالوجی اور ریسرچ کی مدد لی جا رہی ہے اور اس ضمن میں کئی طرح کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن اس حوالے سے اہم ترین مرحلہ یہ ہے کہ جدید تکنیک سے کس حد تک مدد لی جا سکتی ہے کیونکہ انسانی جین دوسرے سے مختلف …مزید پڑ ھیں

کینسر کے علاج کے ادارے جونو کو ازسرنو علاج کی اجازت

کینسر کی تشخیص و علاج کے ادارے جونو تھراپسٹس کو ازسرنو کارروائیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ یہ ادارہ کینسر کے علاج کے لئے جنیٹنک انجئنیرنگ تکنیک کے ذریعے مریض کے مدافعتی نظام کو طاقتور بنانے کے لئے کام کرتا ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی محکمہ خوراک و ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے تین مریضوں کے …مزید پڑ ھیں

رات کو چمکنے والے پودوں کی تیاری میں تاخیرکیوں ؟

کیا بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے پودے تیار کرنا ممکن ہے جو رات کو چمکتے ہوئے دکھائی دیں؟ یہ خیال 2013 ء میں کک سٹارٹرز کے ذریعے پیش کیا گیا اور اسے عوامی پزیرائی حاصل ہوئی۔ کک سٹارٹرز مہم کے ذریعے رات کو چمکنے والے پودوں کے لئے 484,013 ڈالرز بھی اکٹھے کئے گئے تاہم …مزید پڑ ھیں

صحت کے میدان میں اوباما انتظامیہ کا اہم قدم

مماریوں کے علاج کے درست تشخیص اور علاج کے لئے درست ادویات اور تھراپیز کا انتخاب نہایت ضروری ہے۔ اب صحت کے میدان میں نت نئی تھراپیز اور ٹیکنالوجیز کے استعمال اور ایجادات نے بھی اس میدان میں درست تھراپیز کے لئے انتخاب کے لئے مواقع بھی فراہم کئے تاہم اس کے لئے ضروری ہے …مزید پڑ ھیں

رنگوں کی شناخت نہ کر نے والوں کےلئے خوشخبری

دنیا میں کئی افراد ایسے ہیں جو بنیادی رنگوں میں تمیز نہیں کر سکتے ان افراد کو عموماً ’’کلر بلائنڈ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کو لاحق بیماری کے علاج کے لئے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی تھی اور یہ افراد اپنی اس پیدائشی کمزوری کے ساتھ زندگی کے دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ …مزید پڑ ھیں

زیکا ویکسئین کے انسانی تجربات جلد متوقع

مچھروں کی ایک خاص قسم سے پھیلنے والی خوفناک بیماری جس نے پورے امریکہ اور لاطینی امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اسکے علاج کے لئے ویکسئین تیاری کےآخری مراحل میں ہے اور اگر امریکی وفاقی ادارہ صحت نے اس ویکسئین کے انسانوں پر اثرات جانچنے کے لئے تجربات کی منظوری دیدی تو یہ …مزید پڑ ھیں

Top