Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

پودوں سے بیماری کے جینز کو تباہ کرنے کی نئی ٹیکنالوجی

پودوں سے بیماری کے جینز کو تباہ کرنے کی نئی ٹیکنالوجی

مونسانٹو کی لیبارٹری کے اندر جینز کی پیوندکاری کی بجائے مشاہدہ کیا جارہا ہے کہ کس طرح آر این اے سپرے چھڑک کر فصلوں میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ اس مقصد کیلئے پودوں پر مختلف تجربات کئے جارہے ہیں تاکہ پودوں کو لگنے والی بیماریوں اور کیڑوں سےنجات مل سکے۔ پودوں کو فصل خور کیڑوں …مزید پڑ ھیں

امریکی کانگریس نےجینیاتی ایڈیٹنگ کے ذریعےبچوں کی تیاری پر پابندی عائد کر دی

امریکی کانگریس نے جین ایڈیٹنگ تکنیک کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بچوں کی تیاری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی گزشتہ برس منظور ہونے والے ایک بل کے تحت عائد کی گئی ہے۔ امریکی کانگریس کی جانب سے عائد کی جانیوالی پابندی سے ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے …مزید پڑ ھیں

جین تھراپی کے ذریعے دماغی امراض کا علاج

دماغی مرض پارکنسن کے لئے حال ہی میں ایک دوا تیار کی گئی تھی اور اس کا نام Levodopa ہے جسے L-Dopa بھی کہا جاتا ہے۔ اس دوا کے مریضوں پر اثرات ابتدا میں کافی نمایاں رہتے ہیں اور اس کی مدد سے مریضوں میں رعشہ اور توازن کے مسائل کافی حد تک کم ہوجاتے ہیں تاہم جیسے …مزید پڑ ھیں

دماغی نقشے کی تشکیل سے نیورونز کے باہم رابطوں کا پتا لگانااب ممکن

انسانی دماغ کائنات کی وستعوں کیطرح ناقابل تسخیر ہے۔ انسانی دماغ کے افعال و کردار اس قدر پیچیدہ ہیں کہ اب تک اس کی تمام تر تفصیلات معلوم ہی نہیں ہو سکیں۔ یہ کائنات کی طرح ابھی تک سربستہ راز ہی ہیں۔ چند ہفتے قبل تحقیق کاروں نے انسانی دماغ کا نقشہ بنانے کے لئے …مزید پڑ ھیں

جلد پرتکلیف یا زخم کا احساس دلانے والا مصنوعی ہاتھ تیار

انسانی ہاتھ میں سترہ ہزار ٹچ سینسرز یعنی چھونے سے پیدا ہونے والے احساسات موجود ہوتے ہیں لیکن ایک مصنوعی ہاتھ میں احساس یا محسوس کرنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہوتی۔ تاہم اب تحقیق کار ایسے مصنوعی ہاتھ تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جن کی مدد سے مصنوعی چھونے، زخم لگنے یا تکلیف وغیرہ کے احساس …مزید پڑ ھیں

جین تھراپی سے علاج ۔۔۔ پیسے واپس کرنے کی گارنٹی کے ساتھ

جین تھراپی کے ذریعے علاج کو یورپ میں متعارف کرا دیا گیا ہے اور اس طریقہ سے علاج کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی Glaxo Smith Kline نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ان کی تجویز کردہ تھراپی سے مریض صحت یاب نہ ہوا تو علاج پر اٹھنے والے تمام اخراجات واپس کر دئیے جائیں گے …مزید پڑ ھیں

جسم پر چپک کر صحت کی صورتحال بتانے والا سٹیکر

دور جدید میں ٹیکنالوجی کے فروغ نے انسان کو اس کی صحت کے حوالے سے آگاہ رہنے پر مجبور کر دیا ہے اور یہ اچھا بھی ہے کیونکہ بیماریاں بڑھنے سے پہلے ہی علاج ممکن ہو جاتا ہے اور اس طرح انسان کئی طرح کی پریشانیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک ایسا آلہ ایجاد …مزید پڑ ھیں

شوگر کے مریضوں کے لئے مصنوعی لبلبہ کی تیاری

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مصنوعی لبلبہ تیار کرنے والی کمپنی نے ایک ملین ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی۔ بوسٹن یونیورسٹی کے بائیو میڈیکل انجینئر ایڈڈامیانو (Ed Damiano) کی جانب سے بنائی جانیوالی کمپنی بیٹا بائیونکس (Beta Bionics) نے عوامی فنڈنگ کے لئے ویب پورٹل Wefunder پر 775 ممبرز سے اپنی مصنوعات کے لئے …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کے علاج کیلئےڈی این اے ویکسئین تیار، انسانوں پر تجربات شروع

دنیا کے کئی ممالک میں موت کی علامت بننے والے زیکا وائرس کے علاج کے لئے ویکسئین کی تیاری کی کوششیں کافی عرصے سے جاری تھیں مگر موثر دوا کی تیاری میں ناکامی کا سامنا تھا تاہم اب اس مرض کے علاج کے لئے ایک ویکسئین تیار کر لی گئی ہے اور اس ویکسئین کے انسانوں …مزید پڑ ھیں

انسانی دماغ کیسا ہے؟ ۔۔۔۔ نیا نقشہ تیار

انسانی دماغ ایک معمہ ہے جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکااور نہ ہی آج تک یہ معمہ نہیں سلجھایا جا سکا کہ انسان اپنے دماغ کا سو فیصد کیوں استعمال نہیں کر سکتا۔ تاہم دماغی امراض کے علاج کے لئے تحقیق کاروں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے تاہم اس کے لئے بھی ضروری ہے کہ انسانی دماغ …مزید پڑ ھیں

Top