Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

ان کی تحقیق دماغ کے علاج میں انقلاب برپا کر سکتی ہے

ان کی تحقیق دماغ کے علاج میں انقلاب برپا کر سکتی ہے

نام: گوسونگ ہونگ (Guosong Hong) عمر:  33 سال ادارہ:  سٹینفورڈ یونیورسٹی (Stanford University) جائے پیدائش: چائنہ گوسونگ ہونگ نے دماغ اور ریٹینا(Retina) کے انفرادی نیورونز  کی تحقیق کے لیے ایک آلہ ایجاد کیا ہے ۔ یہ جالے کی طرح کا ایک الیکٹروڈ(Electrode) ہے جو اس قدر چھوٹا اور لچکدار ہے کہ اسے سوئی کے گرد …مزید پڑ ھیں

پریسیشن میڈيسن میں اب تک کتنی پیش رفت ہوچکی ہے؟

ذاتی یا مخصوص ادویات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں وہ ادویات بھی شامل ہيں جن کے لیبل پر کسی شخص کی جینیاتی بناوٹ کی وجہ سے کسی دوا کے ردعمل کے متعلق معلومات درج ہے۔ اس سال، شیشی میں تھوکنے کے بعد اینسیسٹری (Ancestry) اور 23andMe جیسی بڑی ڈی این اے کی ٹیسٹنگ کمپنیوں کو …مزید پڑ ھیں

جین تھراپی کی پہلی کامیابی سامنے آنے والی ہے

نوارٹس سپائنل مسکولر ایٹروفی کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین دوا زولگینسما فروخت کرنے والے ہیں۔ اب جلد ہی پیدائش کے چند ہفتوں کے اندر ہی جینیاتی تبدیلی ممکن ہوگی۔ لیکن یہ علاج کس قدر مہنگا ثابت ہوگا؟ جین تھراپی کے شعبے میں ایک بہت بڑی پیش رفت ہونے والی ہے۔ دوا فروش …مزید پڑ ھیں

اینٹی ایجنگ کے متنازعہ ہونے کے باوجود بھی اس میں سرمایہ کاری جاری

لوگوں کو جوان رکھنے کی ٹیکنالوجی اب تک پوری طرح ثابت نہيں ہوپائی ہے، لیکن اس کے باوجود ایک سٹارٹ اپ کمپنی اس ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کی کوششیں کررہی ہے۔ “اگر عمر میں اضافہ اتنا برا نہ ہو تو؟” یہ سوال ہارورڈ یونیورسٹی سے نکلنے والی ایک نئی سٹارٹ اپ کمپنی نے اٹھایا ہے، …مزید پڑ ھیں

13لاکھ فراد میں بے خوابی کے جین کی تلاش کا جینیاتی مطالعہ

عام بیماریوں کو سمجھنے کی کوشش غیر معمولی حد تک چلی گئی ہے۔ ایک غیر معمولی سائز کے جینیاتی مطالعہ میں سائنسدانوں نے 1,310,010افراد میں بے خوابی کی موروثی وجوہات کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نےنیند کی خرابی کے 956 مختلف جینز کو ڈھونڈا پایا۔وہ اس کی وجوہات اور اس کے نئے …مزید پڑ ھیں

2018ء میں کن پیشوں کی مانگ میں اضافہ متوقع ہے؟

ٹیکنالوجی کو اکثر بے روزگاری کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، لیکن چند شعبہ جات ایسے بھی ہیں جن میں ٹیکنالوجی ملازمین کی مانگ میں حیرت انگیز اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ روزگار کے مستقبل کا تعین مصنوعی ذہانت اور خودکاری (آٹومیشن) کی بنیاد پر کیا جانے گا۔ ان ٹیکنالوجیوں کی وجہ سے …مزید پڑ ھیں

یہ چڑیا اب کیا چہچہائے گی؟ سائنسدان اس کی پیشگوئی کرنے کی کوشش کررہے ہیں

اس سال سیلیکون ویلی کے چند ریسرچرز نے ایک دماغ پڑھنے والی ایسی ڈیوائس بنانے کی ٹھانی ہے جس کی مدد سے لوگ صرف سوچ کر ہی ٹیکسٹ پیغامات بھیج سکیں گے۔ اپریل میں ایلون مسک نے دماغی انٹرفیس کی ایک نئی کمپنی کا اعلان کیا، جس کا نام نیورالنک (Neuralink) رکھا گیا۔ اس کے …مزید پڑ ھیں

ان ٹیسٹس سے کینسر کے شکار افراد کی جان بچانے کے امکان میں اضافہ ہوگیا ہے

ہانگ کانگ میں کینسر کی تشخیص کے لیے ایک نئے قسم کے ٹیسٹ کی پہلی فیلڈ سٹڈی سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس تکنیک سے لوگوں کی جان بچانا ممکن ہوسکتا ہے۔ اس تحقیق کے ذریعے، جس میں 20 ہزار مردوں کی ٹیسٹنگ کے بعد ان پر اگلے تین سال تک نظر رکھی …مزید پڑ ھیں

کینسر کے شکار افراد میں اس مرض کی پیش رفت کی پیشگوئی کے لیے ایک نقشہ بنایا جارہا ہے

جان لیوہ اقسام کے ٹیومرز اور بے ضرر قسم کے ٹیومرز کے درمیان امتیاز کرنے والی جینیاتی تبدیلیوں کے متعلق سمجھ بوجھ حاصل کر کے ڈاکٹرز مریضوں کا بہتر طور پر علاج کرسکتے ہیں۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے چند ریسرچرز ایک نیا کیٹالاگلانچ کرنے والے ہیں جس میں ان جینیائی تبدیلیوں کا نقشہ کھینچ …مزید پڑ ھیں

بینائی سے محروم افراد کے لیے بائیونک آنکھوں کے برین امپلانٹس کی ٹیسٹنگ جاری

اس پراستھیسس (مصنوعی آنکھ) سے نابینا افراد کو مارکیٹ میں دستیاب ڈیوائسز کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ دنیا کی سب سے پہلی کمرشل مصنوعی ریٹینا (retina) بنانے والی کمپنی، جو ایک مخصوص قسم کی نابینائی کے شکار افراد کو دوبارہ دیکھنے میں مدد کررہی ہے، اب مزید افراد کی بینائی لوٹانے والے برین …مزید پڑ ھیں

Top