Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

ان ٹیسٹس سے کینسر کے شکار افراد کی جان بچانے کے امکان میں اضافہ ہوگیا ہے

ان ٹیسٹس سے کینسر کے شکار افراد کی جان بچانے کے امکان میں اضافہ ہوگیا ہے

ہانگ کانگ میں کینسر کی تشخیص کے لیے ایک نئے قسم کے ٹیسٹ کی پہلی فیلڈ سٹڈی سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس تکنیک سے لوگوں کی جان بچانا ممکن ہوسکتا ہے۔ اس تحقیق کے ذریعے، جس میں 20 ہزار مردوں کی ٹیسٹنگ کے بعد ان پر اگلے تین سال تک نظر رکھی …مزید پڑ ھیں

کینسر کے شکار افراد میں اس مرض کی پیش رفت کی پیشگوئی کے لیے ایک نقشہ بنایا جارہا ہے

جان لیوہ اقسام کے ٹیومرز اور بے ضرر قسم کے ٹیومرز کے درمیان امتیاز کرنے والی جینیاتی تبدیلیوں کے متعلق سمجھ بوجھ حاصل کر کے ڈاکٹرز مریضوں کا بہتر طور پر علاج کرسکتے ہیں۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے چند ریسرچرز ایک نیا کیٹالاگلانچ کرنے والے ہیں جس میں ان جینیائی تبدیلیوں کا نقشہ کھینچ …مزید پڑ ھیں

بینائی سے محروم افراد کے لیے بائیونک آنکھوں کے برین امپلانٹس کی ٹیسٹنگ جاری

اس پراستھیسس (مصنوعی آنکھ) سے نابینا افراد کو مارکیٹ میں دستیاب ڈیوائسز کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ دنیا کی سب سے پہلی کمرشل مصنوعی ریٹینا (retina) بنانے والی کمپنی، جو ایک مخصوص قسم کی نابینائی کے شکار افراد کو دوبارہ دیکھنے میں مدد کررہی ہے، اب مزید افراد کی بینائی لوٹانے والے برین …مزید پڑ ھیں

انیشل کوائن آفرنگ سے کیا مراد ہے؟

آئی سی اوز محض ایک بلبلہ لگ رہے ہیں، لیکن یہ آگے چل کر کرپٹوکرنسیوں کی دنیا کو بدل کر رکھ سکتے ہیں۔ آج کل انیشل کوائن آفرنگز (initial coin offerings) کا بہت چرچا ہے۔ اس سال درجنوں کمپنیاں اس انوکھے طریقے سے مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر جمع کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ …مزید پڑ ھیں

پودوں میں آر این اے استعمال کرنے کی نئی تکنیک

آر این اے ایک ایسا محلول ہے جسے پودوں پر سپرے کرنے سے ان کے باغی جینز کو کام کرنے کیلئے کچھ عرصے کیلئے روکا جا سکتا ہے ۔سائنسدان کوشش میں مصروف تھے کہ کسی طرح آر این اے سپرے کے بعد پودوں کے باغی جینز کے کام کرنے سے روکنے کے دورانیے کو بڑھایا …مزید پڑ ھیں

ڈونر کے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ ٹی سیلز کی مدد سے دو بچوں میں کینسر کا علاج

لندن میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے Leukemia کا شکار دو بچوں ایک ڈونر کی جانب سے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ مدافعتی خلیوں کی پیوندکاری سے صحت یاب کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خلیوں سے کینسر کے علاج کے لئے یہ تجربہ لندن کے Great Ormond Street Hospital میں کیا …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے انسانی اعضا کی تیاری۔۔۔ ایک اہم پیشرفت

تھری ڈی پرنٹنگ کے حوالے سے پھیلنے والی ضرورت سے زیادہ تشہیر اب کم ہونے لگی ہے تاہم تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کی اہمیت کم ہونے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے اور خاص طور انسانی ٹشوز، خلیوں ویسلز کی تیاری کے لئے اس ٹیکنالوجی کے استعمال کے لئے تجربات جاری ہیں۔ تحقیق کار ان …مزید پڑ ھیں

سور کے جسم میں انسانی اعضاء کی تیاری کا پہلا تجربہ ناکام

سور کے جسم کے اندر انسانی اعضا کی تیاری کے تجربے کے اعلان نے واشنگٹن سے لے کر ویٹی کن تک تمام پالیسی سازوں کو حیرانی میں مبتلا کر دیا تھا تاہم اس متنازعہ تجربے پر عمل جاری رہا اور اب سائنس دانوں نے اپنی نوعیت کے اس پہلے تجربے کے نتائج کی تفصیلات جاری کر …مزید پڑ ھیں

جینیاتی طور تبدیل شدہ ملیریا ویکسین کی راہ کی اہم رکاوٹ دور ہو گئی

بیماریوں کے خلاف لڑنا نہایت اہم ہے اور کئی بیماریاں ایسی ہیں جو بہت ہی طویل عرصے سے بنی نوع انسان کو موت سے ہمکنار کر رہی ہیں اور ان بیماریوں میں ایک بیماری ملیریا بھی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف سال 2015ء میں 214 ملین افراد ملیریا کا شکار ہوئے …مزید پڑ ھیں

جراثیمی ہتھیاروں کے خطرات۔۔۔

ایڈورڈ یو (Edward You)امریکی ایف بی آئی ایجنسی میں جراثیمی ہتھیاروں کیخلاف کام کرنے والے اہلکار ہیں۔ کہا جاتا ہےکہ اگر امریکہ میں کسی شخص کا دوست یا جاننے والا یا کوئی ناراض طالبعلم فارغ اوقات میں گھنٹوں اپنے گھر کے تہہ خانے میں بنی پیتھوجین لیبارٹری (Pathogene Lab)میں جراثیمی ہتھیار بنانے کا کوئی غلط …مزید پڑ ھیں

Top