Global Editions

بائیو ٹیکنالوجی

سرخ خلیوں کی جنیٹنگ انجیئنرنگ سے بیماریوں کا علاج

سرخ خلیوں کی جنیٹنگ انجیئنرنگ سے بیماریوں کا علاج

دنیا بھر میں تحقیق کار جنیٹنگ انجیئنرنگ کے طریقہ کے تحت مختلف قسم کے تجربات جاری رکھے ہوئے ہیں کہیں جنیوم میں تبدیلی کے لئے کام ہو رہا ہے تو کہیں ایسے بچوں کی پیدائش کے لئے تحقیق ہو رہی ہے جو ہر قسم کی موروثی بیماریوں سے پاک ہوں ایسے میں تحقیق کار خون کے …مزید پڑ ھیں

مقناطیسی کشش سے نشہ کرنےوالوں کا علاج

اٹلی کے 46 سالہ شہری سٹیفانو (Stefano) کوکین کے نشہ کا عادی ہےاور کچھ وقت پیشتر ایک خیال تھا کہ وہ اس علت کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھےگا۔ بحالی مرکز میں سات ماہ گزارنے کے بعد بھی وہ اس عادت سے چھٹکارا نہیں پا سکا یہ اس کی کوکین کے استعمال کو چھوڑنے …مزید پڑ ھیں

جنیٹک انجیئنرنگ سے بچے کی تشکیل ممکن ۔۔ لیکن کیسے؟

کیا جنیٹنگ انجئنرنگ سے واقعی بچے کی پیدائش ممکن ہے؟ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ واقعی ممکن ہے اور کیا آپ ایسا کر پائیں گے؟ حال ہی میں چائینز تحقیق کاروں نے موروثی بیماری کے علاج کے لئے انسانی جنین کی ایڈیٹنگ کا تجربہ کیا اس ضمن میں 80 سے زائد جنین …مزید پڑ ھیں

کیا مشینی آنکھ صحیح طرح دیکھ سکتی ہے؟

اب جبکہ مشینی آنکھ کی تیاری اور ان کی پیوند کاری کا عمل شروع ہو چکا ہے تو دیکھنا یہ ہے کہ یہ عمل اندھے پن کا شکار یا وہ لوگ جن میں دیکھنے کی صلاحیت بہت حد تک متاثر ہو چکی ہے میں کس حد تک کارآمد ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں یہ امر مشاہدے …مزید پڑ ھیں

سائنس دانوں نے مردہ شخص کےدل کو دھڑکا دیا

کبھی سنتے تھے کہ مردے زندہ ہو گئے مگر اب دور سائنسی معجزات کا ہے اور سائنس دان مردہ شخص کا دل دھڑکانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ذریعے ایسے انسان کو زندگی بخشی جا سکتی ہے جو موت و حیات کی کشمکش میں ہو۔ اعضا کی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر اب …مزید پڑ ھیں

حشرات الارض جیسے ڈرون

ڈرونز افادیت کے اعتبار سے ایسی ایجاد ہے جس کا ثانی نہیں ۔ اسے جنگی مقاصد کے لئے اس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے کہ میزائل برسا کر دشمنوں کو نیست و نابود کر دیا جائے، اسے فصلوں اور صنعتی علاقوں کی نگرانی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں ڈرونز …مزید پڑ ھیں

آواز پیدا کرنے والی جھلی کی پیوند کاری

کسی حادثے یا بیماری کے باعث آواز سے محرومی یا آواز کے متاثر ہونے کے علاج کے لئے تحقیق کار طویل عرصے سے کام کر رہے تھے۔ اب تحقیق کار لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں، جن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے، کی مرمت اور ان تہوں کو مصنوعی طور پر تیار کرنے …مزید پڑ ھیں

جینزایڈیٹنگ کے کامیاب تجربات

چین میں جنیاتی تبدیلیوں کے حامل آپریشن نے طبی دنیا میں ایک سنگ میل کی حثیت اخیتار کر لی ہے، جینز ایڈیٹنگ کے حوالے سے بیگل نسل کے کتوں پر ہونے والے تجربہ کامیاب رہا اور اس تجربے کے تحت کتے کی جینز میں تبدیلی کرتے ہوئے اس کے پٹھوں کو نہ صرف مزید طاقتور بنایا …مزید پڑ ھیں

جینز میں تبدیلی کے ذریعے موروثی اندھے پن کاعلاج

انسانی صحت کے ساتھ بیماریوں کا رشتہ زندگی کے آغٓاز سے ہی شروع ہوتا ہے اور انجام تک جاری رہتا ہے اور ان بیماریوں کے علاج کے لئے بھی کوششیں جاری رہتی ہیں۔ چند بیماریاں ایسی ہیں جو نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں اور ایسی بیماریوں کا علاج کرنا نہایت مشکل بلکہ بعض حالات میں ناممکن …مزید پڑ ھیں

تھوک کے ذریعے صحت جانچنے والا آلہ

آپکی تھوک آپکی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے اور اب ایک ایسا آلہ دریافت ہو گیا ہے جس میں نہایت حساس سینسر نصب ہیں اور اسے آپ آسانی سے منہ میں رکھ سکتے ہیں اور یہ آلہ منہ میں موجود تھوک کو جانچ کر آپکی صحت کے بارے معلومات فراہم کر سکتاہے۔ …مزید پڑ ھیں

Top