Global Editions

بائیو میڈیسن

پودوں میں آر این اے استعمال کرنے کی نئی تکنیک

پودوں میں آر این اے استعمال کرنے کی نئی تکنیک

آر این اے ایک ایسا محلول ہے جسے پودوں پر سپرے کرنے سے ان کے باغی جینز کو کام کرنے کیلئے کچھ عرصے کیلئے روکا جا سکتا ہے ۔سائنسدان کوشش میں مصروف تھے کہ کسی طرح آر این اے سپرے کے بعد پودوں کے باغی جینز کے کام کرنے سے روکنے کے دورانیے کو بڑھایا …مزید پڑ ھیں

جینیاتی طور تبدیل شدہ ملیریا ویکسین کی راہ کی اہم رکاوٹ دور ہو گئی

بیماریوں کے خلاف لڑنا نہایت اہم ہے اور کئی بیماریاں ایسی ہیں جو بہت ہی طویل عرصے سے بنی نوع انسان کو موت سے ہمکنار کر رہی ہیں اور ان بیماریوں میں ایک بیماری ملیریا بھی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف سال 2015ء میں 214 ملین افراد ملیریا کا شکار ہوئے …مزید پڑ ھیں

جراثیمی ہتھیاروں کے خطرات۔۔۔

ایڈورڈ یو (Edward You)امریکی ایف بی آئی ایجنسی میں جراثیمی ہتھیاروں کیخلاف کام کرنے والے اہلکار ہیں۔ کہا جاتا ہےکہ اگر امریکہ میں کسی شخص کا دوست یا جاننے والا یا کوئی ناراض طالبعلم فارغ اوقات میں گھنٹوں اپنے گھر کے تہہ خانے میں بنی پیتھوجین لیبارٹری (Pathogene Lab)میں جراثیمی ہتھیار بنانے کا کوئی غلط …مزید پڑ ھیں

بلڈ کینسر کےعلاج کیلئے ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت

نیویارک کے علاقے کوپر سٹون کے رہائشی ارنسٹ لیوی اپنے بیٹے کے ہمراہ جنوبی افریقہ میں سال 2011 میں منعقد ہونے والا ورلڈ کپ دیکھ کر واپس آئے تو انہیں معلوم ہوا کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ ارنسٹ لیوی کی عمر اس وقت 76 برس کی ہو چکی تھی …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس ۔۔۔۔ دوا کے انسانوں پر کلینکل تجربات کا آغاز

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اب زیکا وائرس کی درجہ بندی، نہایت خطرناک وبائی مرض کے طور پر نہیں کی جاتی۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔ تاہم اب عالمی ادارہ صحت اس خطرناک وائرس کے تدارک کے لئے طویل المیعاد اقدامات پر غور کر رہا ہےتاکہ …مزید پڑ ھیں

جین ایڈیٹنگ۔۔۔ دہشت گرد بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اوباما کے مشیر کا انتباہ

حال ہی میں دریافت ہونے والی جین ایڈیٹنگ کی تکنیک کے بارے میں تحقیق کار اس حوالے سے بہت پرامید ہیں کہ اس تکنیک کی مدد سے بہت سے موروثی امراض کے ساتھ ساتھ مہلک امراض کا علاج ممکن ہے اور اس تکنیک کے حوالے سے ماہرین تجربات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ اس …مزید پڑ ھیں

جین ایڈیٹنگ کی تکنیک کا انسانوں پر پہلا تجربہ

چین کے سائنسدانوں نے جین ایڈیٹنگ کی تکنیک CRISPR کا انسانوں پر پہلا تجربہ کیا ہے۔ شینگ ڈو Chengdu کی سچوان یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے جگر کے سرطان میں مبتلا مریضوں کو ایڈٹ شدہ جین کے انجیکشن لگائے ہیں۔ اس تجربے کو انسانوں پر CRISPR کے اولین تجربات کی کڑی کے طور پر لیا …مزید پڑ ھیں

امیونوتھراپی کے ذریعےکینسر کے علاج میں پیش رفت

کینسر کے علاج کے لئے تیار کی جانیوالی نئی ادویات مریض کے جسم میں مرض سے لڑنے کے لئے مدافعت پیدا کرتی ہیں اور یہ ادویات بعض مریضوں میں نہایت حوصلہ افزاء نتائج کی حامل رہی ہیں تاہم بعض مریضوں میں ان ادویات کے بالکل متضاد نتائج سامنے آتے ہیں۔ تحقیق کار ابھی تک امیونوتھراپی(مدافعت پیدا …مزید پڑ ھیں

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھروں کا مستقبل خطرے میں

 ڈینگی اور زیکا امراض کا سبب بننے والے مچھروں کو تلف کرنے کے لئے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھروں کو فضا میں چھوڑنے کے حوالے سے امریکی ریاست فلوریڈا کی کاؤنٹیز میں ہونے والے ریفرنڈم میں اس منصوبے کے بارے میں اختلافی رائے سامنے آئی ہے جس کے بعد اس منصوبے کے مستقبل کے حوالے …مزید پڑ ھیں

ریڑھ کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کے علاج کیلئےبندروں پر تجربات کامیاب

تحقیق کارطویل عرصہ سے ریڑھ کی ہڈی کے متاثر ہونے کی وجہ سے درپیش معذوری کے علاج کے لئے مختلف طریقوں پر تجربات کر رہے ہیں تاہم ابھی تک اس ضمن کوئی حوصلہ افزا پیشرفت نہیں ہو سکی ، کیونکہ اس حوالے سے ہونے والی معذوری کی اصل وجہ ریڑھ کی ہڈی میں موجود حرام مغز کا …مزید پڑ ھیں

Top