Global Editions

ٹیک پالیسی

انٹرنیٹ پر آزادی ختم ہوتی جارہی ہے اور اس کی وجہ سوشل میڈيا ہے

انٹرنیٹ پر آزادی ختم ہوتی جارہی ہے اور اس کی وجہ سوشل میڈيا ہے

تھنک ٹینک فری ڈم ہاؤس (Freedom House) کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں سوشل میڈيا کے ذریعے انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے اور شہریوں کی جاسوسی کرنے کے لیے سوشل میڈيا کا استعمال کررہی ہیں۔ 65 ممالک پر مشتمل ان کے تجزیے کے مطابق پچھلے نو سالوں سے انٹرنیٹ …مزید پڑ ھیں

فیس بک کی سیاسی اشتہارات سے وابستہ پالیسی کی خامیاں واضح

فیس بک کی پالیسیوں کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر کے عہدے کے امیدوار ایڈریل ہیمپٹن (Adriel Hampton) کو جھوٹ پر مبنی سیاسی اشتہارات چلانے کی اجازت مل جانی چاہیے تھی۔ لیکن ایسا نہيں ہوا: انہيں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ اس ٹکراؤ سے صاف واضح ہے کہ فیس بک نے سیاسی بیانات کے متعلق …مزید پڑ ھیں

ٹک ٹاک ایپ قومی تحفظ کے لیے خطرہ کیوں بن سکتی ہے؟

روئیٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے قومی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے چینی ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک کا جائزہ شروع کرلیا ہے۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ وائرل ایپ امریکہ کے زوال کی وجہ بن سکتی ہے۔ ٹک ٹاک کیا ہے؟ ٹک ٹاک ایک سوشل نیٹورک ہے جس میں …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے امریکی سینیٹ میں ایک نئے قانون پر گرما گرم مباحثہ جاری ہے، اور اس بیچ ایک ڈیٹا گورننس کے ماہر ڈیجیٹل دور میں آزادی کے تحفظ کا منصوبہ پیش کررہے ہیں۔ سنہ 2023ء میں ایک ایسی خاتون کا تصور کریں …مزید پڑ ھیں

بڑی ٹیک کمپنیوں کو توڑے بغیرریگولیٹ کیسے کریں

امریکی ریگولیٹرز سنجیدگی سے سوچ رہےہیں کہ بہت زیادہ طاقت رکھنے والی کمپنیوں جیسا کہ ایمیزون، ایپل، گوگل اور فیس بک کو کس طرح ریگولیٹ کریں۔ بگ ٹیک کی طاقت کو روکنے کا ایک آسان حل ہے: کمپنیاں توڑیں۔ لیکن کمپنیوں کو توڑنا مشکل کام ہے اور تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ بہت سے …مزید پڑ ھیں

ہیکرز نے امریکی بارڈر ایجنسی کے فوٹو چرا لئے

خبر: امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) نے انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز ایک سب کنٹریکٹرکےسسٹم میں داخل ہوئے اور انہوں نے ایجنسی کی طرف سے لی گئی مسافروں اور سرحد عبور کرنے والی گاڑیوں کی لائسنس پلیٹوں کی تصاویر چوری کر لی ہیں ۔ نیو یارک ٹائمز نے ایک سرکاری اہلکار کا …مزید پڑ ھیں

الگورتھم میں خرابی کا ذمہ دار قریب ترین انسان کو ٹھہرایا جاتا ہے

اس مہینے کے آغاز میں بلومبرگ نے ایک مضمون شائع کیاجو ایک الگورتھم کی وجہ سے ضائع ہونیوالی سرمایہ کاری کے ایک مقدمہ کے بارے میں تھا۔ ہانگ کانگ کا ایک بڑاٹائیکون خود کار پلیٹ فارم پر انحصار کرنے کے بعد 20 ملین ڈالرز گنوا بیٹھا۔ ٹیکنالوجی پر مقدمہ کرنے کے لئے ایک قانونی فریم …مزید پڑ ھیں

گھانا میں ڈرونز کے ذریعے ادویات فراہم کی جارہی ہیں

زپ لائن نامی نئی ڈرون ڈیلوری کی سہولت کے ذریعے لوگوں کو ضروری ٹیکے اور ادویات پہنچائے جارہے ہيں۔ گھانا کے مشرقی حصے میں نیو ٹافو اکیم نامی ایک قصبہ واقع ہے جو دارالحکومت اکرا سے ڈھائی گھنٹے کی دوری پر واقع ہے۔ اس قصبے تک پہنچنے کے لیے آپ کو ایک ٹوٹی پھوٹی سڑک …مزید پڑ ھیں

کینیڈا اور فرانس مصنوعی ذہانت کے خطرات کے تخمینے کے لیے بین الاقوامی پینل قائم کررہے ہيں

ممکن ہے کہ دوسرے ممالک بھی جلد ہی مصنوعی ذہانت کے اثرات پر مباحثہ کرنے کے لیے ایک کونسل میں شامل ہو جائيں گے۔ چین اور امریکہ مصنوعی ذہانت میں بازی لے جانے کے لیے مقابلہ کررہے ہیں، لیکن کینیڈا اور فرانس اس ٹیکنالوجی پر اخلاقی مباحثے میں سبقت لے جارہے ہیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم …مزید پڑ ھیں

عوام کے تحفظ کے لیے چہرے کی پہچان کی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنا ضروری ہے

ایک ریسرچ کی تنظیم کے مطابق چہرے کی پہچان کی ٹیکنالوجی معاشرے اور پالیسی سازوں کے لیے بہت اہم چیلنج ہے، لیکن کیا اب بہت دیر ہوچکی ہے؟ پچھلے چند سالوں میں مصنوعی ذہانت میں بہت ترقی ہوئی ہے، لیکن اس پیش رفت کے نتیجے میں کئی اخلاقی مسائل سامنے آرہے ہیں۔ ان میں سب …مزید پڑ ھیں

Top