Global Editions

اہم خبریں

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پودے۔۔۔۔ سبز انقلاب کی جانب اہم قدم

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پودے۔۔۔۔ سبز انقلاب کی جانب اہم قدم

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ فصلوں  کے حوالے سے سب سے زیادہ تنقید اس امر پر ہوتی ہے کہ یہ فصلوں کی فی ایکٹر پیداوار میں اضافے کا سبب نہیں بن رہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس سے فصلوں سے حاصل ہونے والی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے۔ اس ضمن میں تحقیق …مزید پڑ ھیں

امیونوتھراپی کے ذریعےکینسر کے علاج میں پیش رفت

کینسر کے علاج کے لئے تیار کی جانیوالی نئی ادویات مریض کے جسم میں مرض سے لڑنے کے لئے مدافعت پیدا کرتی ہیں اور یہ ادویات بعض مریضوں میں نہایت حوصلہ افزاء نتائج کی حامل رہی ہیں تاہم بعض مریضوں میں ان ادویات کے بالکل متضاد نتائج سامنے آتے ہیں۔ تحقیق کار ابھی تک امیونوتھراپی(مدافعت پیدا …مزید پڑ ھیں

گلوبل وارمنگ کا پیرس معاہدہ خطرے میں۔۔۔۔

ماحولیات اور توانائی کے حصول کے لئے فوسل فیول کا استعمال دونوں اس وقت ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔ دنیا بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا خمیازہ بھگت رہی ہے ۔ گزشتہ برس اس حوالے سے پیرس میں ہونے والا معاہدہ نہایت اہم ہے جس میں عالمی درجہ حرارت کو کم کرنے کی ضرورت کو …مزید پڑ ھیں

پاکستانی سٹارٹ اپس کی حوصلہ افزائی کے لئے امریکی ٹیم کی پاکستان آمد

پاکستان کے سب سے بڑے سٹارٹ اپ انکیوبیٹر پلان نائن ، امریکی محکمہ خارجہ اورامریکی شہر آسٹن کی تنظیم کے مابین طے پانے والے ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستانی سٹارٹ اپس کی حوصلہ افزائی کے لئے 10 رکنی امریکی ماہرین کی ایک ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ ATX+PAK ایکسچینج پروگرام کا مقصد پاکستانی انٹرپنئیوئرز کو …مزید پڑ ھیں

پی آئی ٹی بی نےافغان مہاجروں کی رجسٹریشن کے لئے نئی ایپلی کیشن تیارکر لی

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نےپاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کے لئے نئی ایپلی کیشن تیار کی ہے تاکہ ان کی غیر قانونی نقل وحمل روکی جاسکے۔ سال 1979 ء میں روس، افغانستان پر حملہ آور ہوا اور اس کا یہ قبضہ 1988ء تک برقرار رہا جس کے نتیجے میں ملک میں خانہ جنگی …مزید پڑ ھیں

امریکہ- میکسیکو سرحدی دیوار تعمیر کرنے کی لاگت میں ڈونلڈ ٹرنپ کے حساب میں غلطی

اگرچہ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےانتخابات سے قبل کہہ دیا تھاکہ ان کا بس چلے تو وہ غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار تعمیر کردیں لیکن دیوار کی جو قیمت انہوں نے بتائی وہ بہت کم تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ دیوار …مزید پڑ ھیں

ہائپر لوپ ٹیکنالوجی: دبئی سے ابوظہبی کا سفراب صرف 10 منٹوں میں ممکن

ابھی چند مہینے قبل ہی سفر کے روایتی طریقوں کو تبدیل کرنےکے لئے ٹیکنالوجی میں انقلاب کے ذریعے ایک ناقابل یقین طریقے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا اور وہ تجربہ ہائپر لوپ کا تھا۔ اس کے تحت شہروں کے درمیان سفر میں جدت کے ساتھ ساتھ وقت کی بچت کا عنصر بھی نمایاں تھا۔ …مزید پڑ ھیں

امریکہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے لئے خصوصی سڑکیں تیار کرنے کا منصوبہ

امریکی حکومت نے 48 نئی شاہراہیں بنانے کا اعلان کیا ہے اس اعلان میں اہم نکتہ یہ ہے کہ ان شاہراہوں پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو چارج کرنے کے لئے خصوصی پوائنٹس بھی بنائے جائیں گے۔ ان چارجنگ پوائنٹس پر ایک مددگاربھی موجود ہو گا۔ اوباما انتظامیہ نے حال ہی میں پچیس ہزار کلومیٹر …مزید پڑ ھیں

پی آئی ٹی بی نے گھریلو ملازمین کی ویری فیکیشن کیلئے سافٹ وئیر تیار کر لیا

صور کریں آپ اپنے گھر کے لئے ایک باورچی کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں،تو آپ کے خیال میں آپ کے دوست کے ڈرائیور کے ریفرنس سے آنے والا باورچی قابل اعتبار ہو گا کیونکہ اس نئے باورچی کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی ایک کاپی بھی آپ کے پاس موجود ہے ، اس …مزید پڑ ھیں

بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لئےخوشخبری۔۔۔۔

کیلیفورنیا کی رہائشی 67 سالہ خاتون سینڈی شنکر (Cindy Shanker) کی سال 2015 ءمیں چھاتی کے کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور اس کے بعد اس کو سینے کے دونوں جانب سرجری کرانا پڑی۔ اس آپریشن کے چند ماہ بعد سینڈی کو اس کے سرجن کی جانب سے ایک فون کال موصول ہوئی جس میں سرجن نے …مزید پڑ ھیں

Top