Global Editions

اہم خبریں

! اور اب سمارٹ گھر۔۔۔

! اور اب سمارٹ گھر۔۔۔

ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں گھر روبوٹس سے بھرے ہوں یعنی گھر میں موجود ہر شے کو روبوٹس کے ذریعے استعمال میں لایا جائے، اگر یہ ہو سکتا ہے تو یہ بھی ممکن ہے کہ مستقبل میں بننے والے گھر ہی اپنے طور پر روبوٹ ہوں۔ یہی وہ خیال ہے جس پر کئی ٹیکنالوجسٹس مستقبل کی …مزید پڑ ھیں

ہیکرز کے حملے: سائبر انشورنس میں اضافہ

کسی بھی نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ڈیوائس یا چیز کی سیکورٹی ایک مشکل کام ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کوئی بھی کاروباری نقصان یا ذاتی نقصان ہو سکتا ہے۔ سافٹ وئیر سیکورٹی کے ماہر جوش کورمین (Jossh Corman) کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں کسی بھی کاروبار کے لئے انٹرنیٹ …مزید پڑ ھیں

برطانیہ میں ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کے لئے کوششیں

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن (Bitcion) کو تمام حکومتوں اور سینٹرل بینکس سے الگ اور آزادانہ انداز میں کام کرنے کے لئے تیار کیا گیا تھا تاہم اس ڈیجیٹل کرنسی کا یہ اچھوتا فیچر ہی اس کرنسی کو بنیادی دھارے میں لانے میں ناکام رہا۔ اب تحقیق کاروں نے بٹ کوائن کی طرح کے ایک ایسے نئے نظام کی تشکیل …مزید پڑ ھیں

وکٹری کے نشان سےدہشت گردوں کی شناخت

دہشت گردی اس وقت ایک عالمگیر مسئلہ ہے اس کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کی شناخت بھی ایک نہایت مشکل امر ہے کیونکہ دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث افراد اپنی شناخت چھپانے کے لئے منہ سر ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ دہشت گرد کسی بھی واردات کے بعد چہرہ چھپائے ہوئے …مزید پڑ ھیں

ہوا سے بجلی بنانے کے لئے فٹ بال گرائونڈز سے بڑے پروں کی تیاری

تیز ہوائوں میں پام کے درختوں کے جھومنے کے مناظر سے متاثر ہو کر یونیورسٹی آف ورجینیا اور سینڈیا نیشنل لیبارٹری نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لئے دو فٹ بال گرائونڈز سے بڑے ونڈ ملز کے پر بنائے ہیں جن کی مدد سے پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔ ونڈ ملز …مزید پڑ ھیں

موبائل فون لاگ ان کرنے کا نیا طریقہ۔۔۔۔ ایپ کی تیاری پر کام شروع

اب آپ کو اپنا سمارٹ فون لاگ ان کرنے کے لئے پاسورڈ ٹائپ کرنے یا پیٹرن ان لاک ڈرا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی اب آپ اپنا فون لاگ ان کرنے کے لئے اپنی مرضی کا آڑا ترچھا خاکہ بنا سکتےہیں۔ اس کے لئے پاسورڈز پر تحقیق کرنے والے تحقیق کاروں کے گروپ نے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت بمقابلہ انسانی ذہانت۔۔۔۔ عالمی چمپئین کمپیوٹر سے ہار گیا

جنوبی کوریا میں انسان اور مصنوعی ذہانت کے حامل کمپیوٹر کے درمیان ہونے والے ایک حیران کن معرکے میں “گو” نامی عالمی چیمپیئن شپ میں اس کھیل کے عالمی چیمپیئن کو ان کے کمپیوٹر نے سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ الفاگو کی جانب سے اس فتح کو انسانی ذہانت کے لئے ایک دکھ …مزید پڑ ھیں

پیداوار میں اضافے کیلئے نئے بیجوں کی تیاری

کیا جاندار پودوں میں موجود خوردبینی جرثومے پیداوار میں میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں؟ زرعی تحقیق کے شعبے سے وابستہ ایک کمپنی اس سوال کا جواب ’’ہاں‘‘ میں دیتی ہے۔ میساچوٹا کیمبرج کی ایک نئی کمپنی انڈیگو (Indigo) فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے نئی تحقیق میں مصروف ہے اور تحقیق کے دوران کمپنی سے وابستہ تحقیق …مزید پڑ ھیں

مرسیڈیزنےروبوٹس نکال کرکاریگر کیوں بھرتی کر لئے؟

روبوٹ سازی کی صنعت میں ہونے والی ترقی کے بعد یہ سوال پیدا ہونے لگے ہیں کہ روبوٹس مختلف صنعتوں کے اندر انسانوں کی کھپت کو کم کر دینگے جس سے عالمی سطح پر بیروزگاری میں اضافہ ہو گا۔ تاہم معروف کار ساز ادارہ جو مرسیڈیز بینز جیسی مقبول گاڑیاں تیار کرتا ہے اُس نے اس …مزید پڑ ھیں

لچکدارشیشہ تیار: اب ٹیبلٹ جیب میں رکھا جا سکے گا

جرمنی کی کمپنی نے ایسا لچکدار شیشہ تیار کیا ہے جسے نہ صرف موڑا جا سکتا ہے بلکہ یہ بال سے زیادہ باریک اور نہایت ہموار ہے۔ اس شیشے کی تیاری کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ اس شیشے کی تیاری سے موبائل فون انڈسٹری میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا …مزید پڑ ھیں

Top