Global Editions

اہم خبریں

GIFs سال 2016 ءکی نو بہترین ٹیکنالوجی

GIFs سال 2016 ءکی نو بہترین ٹیکنالوجی

ویسے تو سال 2016 ء ٹیکنالوجی کی ترقی کے حوالے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اس برس کے دوران ورچوئل رئیالٹی عوام کے لئے دستیاب ہوئی، روبوٹک ٹیکنالوجی میں ترقی ہوئی اور اب روبوٹس حجم میں چھوٹے اور سمارٹ ترین ہوتے جا رہے ہیں، اسی برس کے دوران تحقیق کاروں نے یہ بھی جانا …مزید پڑ ھیں

ایمزان کی گروسری سٹور میں ایک بھی چیک آؤٹ کاؤنٹر نہیں ہے

کیش نہیں ہے؟ وقت کم ہے؟ قطار میں اور لوگوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہونا؟ کوئی بات نہیں۔ ایمزان نے ایک ایسے نئے سٹور کا اعلان کیا ہے جہاں سینسنگ اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے چیک آؤٹ کے پراسیس کو بالکل ہی ختم کردیا گیا ہے۔ فی الحال ایمزان کے مرکز سیٹل میں ایسا ایک …مزید پڑ ھیں

اوبرکی بغیر ڈرائیور کےچلنے والی ٹیکسیوں کا دائرہ سان فرانسسکو تک پھیل گیا

اوبر نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی گاڑیوں کا دائرہ امریکی شہر سان فرانسسکو تک بڑھا دیا ہے۔ معروف کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ اب سان فرانسسکو کے شہری بھی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے ذریعے سفر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اوبر نے اس ضمن میں اپنی تیار کردہ خودکار …مزید پڑ ھیں

فیس بک نےچین میں قدم جمانےکیلئےنیا سینسر شپ ٹول تیارکر لیا

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے چین میں قدم جمانے اور وہاں پر عوامی پزیرائی حاصل کرنے کے لئے نیا سینسر ٹول تیار کر لیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے اٹھایا جانیوالا حالیہ اقدام اس ردعمل کے جواب میں بھی سمجھا جا رہا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فیس بک پر …مزید پڑ ھیں

ایپل نے خودکار گاڑی کی تیاری کا اعتراف کر لیا

معروف ادارے ایپل نے پہلی مرتبہ اس امر کا باضابطہ اعتراف کر لیا ہے کہ وہ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کی ٹیکنالوجی تیار کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کی تیاری کے ضمن میں اپنی خواہشات کو بہت خفیہ رکھا تھا تاہم اب ان کی …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی پہلی وین 1980 میں تیار ہوئی ؟

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کی خبریں آپ کی نظروں سے گزری ہوں گی مگر آپ کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کب تیار ہوئی؟ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی سال 1984 ء میں کارنج ملن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے تیار کی تھی اور …مزید پڑ ھیں

افریقہ کی پہلی سمارٹ فون تیار کرنے والی فیکٹری۔۔۔

اب تک کی بڑی خبر یہ ہی ہے کہ افریقہ کی ایک کمپنی Onyx Connect نے 10.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ جمع کر لی ہے اور اس طرح وہ افریقہ کی پہلی کمپنی بننے جا رہی ہے جو وہاں پر سمارٹ فونز تیار کرے گی۔ بلوم برگ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق …مزید پڑ ھیں

لچکدار اور چھلانگیں لگانے کی صلاحیت کا حامل روبوٹ۔۔۔

روبوٹس کی تیاری اب کسی بھی طرح اچھنبے کی بات نہیں ہے، کئی طرح کے روبوٹس ماضی میں تیار کئے جا چکے ہیں اور اب ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ ایسے روبوٹس بھی تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ گھریلو کام کاج کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسا …مزید پڑ ھیں

فیس بک کا دنیا کو انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کا منصوبہ۔۔۔

یہ ضروری نہیں کہ آپ کی جانب سے کی جانیوالی ہر منصوبہ بندی درست ہو اور وہ کامیابی سے ہمکنار ہو جائے۔ ایسا ہی کچھ فیس بک کے اس منصوبے کے ساتھ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے جو اس نے دنیا کو انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کے لئے تیار کیا تھا۔ فیس بک اب …مزید پڑ ھیں

یہ کمپنی چاہتی ہے کہ ہر کسی کے گھر میں ایک خودکار گاڑی ہو

نام: جیان شیونگ شیاؤ (Jianxiong Xiao) عمر: 33 سال ادارہ: آٹو ایکس جیان شیونگ شیاؤ کا خواب ہے کہ کمپیوٹرز کی طرح ہر کسی کے گھر میں کم از کم ایک خودکار گاڑی ضرور ہو۔ ان کی قائم کردہ کمپنی آٹو ایکس (AutoX) نے حال ہی میں ایک ایسی خودکار گاڑی کا مظاہرہ کیا ہے …مزید پڑ ھیں

Top