Global Editions

اہم خبریں

کرونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی تنقید، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن اور کیسز کی تعداد میں اضافہ

کرونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی تنقید، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن اور کیسز کی تعداد میں اضافہ

اعداد و شمار: جمعہ کی رات تک پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 167،956 تک پہنچ چکی تھی، جبکہ 3،378 افراد کی موت واقع ہوچکی تھی۔ اس وقت، سب سے زيادہ یعنی 65،163 کیسز صوبہ سندھ میں جبکہ پنجاب میں 61،678، بلوچستان میں 8،998، اور خیبر پختونخواہ میں 20،182 کیسز سامنے آئے ہيں۔ …مزید پڑ ھیں

کرونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کے ڈیٹا کا تحفظ مزید خطرے میں

جون 4 کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور سول سوسائٹی کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہوئی تھی، جس میں حقوق کے گروپس کے ممبران شامل نہيں تھے۔ ڈیجٹیل حقوق کے کئی کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران کیے جانے والے تمام فیصلے کی نظرثانی کے لیے مشاورت ‘سیٹیزنز پروٹیکشن (اگینسٹ آن …مزید پڑ ھیں

ریڑھ کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کے علاج کیلئےبندروں پر تجربات کامیاب

تحقیق کارطویل عرصہ سے ریڑھ کی ہڈی کے متاثر ہونے کی وجہ سے درپیش معذوری کے علاج کے لئے مختلف طریقوں پر تجربات کر رہے ہیں تاہم ابھی تک اس ضمن کوئی حوصلہ افزا پیشرفت نہیں ہو سکی ، کیونکہ اس حوالے سے ہونے والی معذوری کی اصل وجہ ریڑھ کی ہڈی میں موجود حرام مغز کا …مزید پڑ ھیں

خوراک کے تحفظ کیلئےصدیوں پرانے طریقے اپنانے پر غور۔۔۔

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ مستقبل میں خوراک کے تحفظ کے لئے چار ہزار سال پرانے طریقے پر عمل کیا جائیگا۔ حال ہی میں میساچوٹا کی ایک کمپنی Evaptainers روزمرہ استعمال کی خوراک کے تحفظ کے لئے فریج اور بجلی استعمال کرنے کے بجائے چار ہزار سال پہلے کے طریقے کو آج …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹر کمپیوٹر اب مرض کی تشخیص کریگا

اس وقت انسانی علم میں آ جانے والی بیماریوں کی تعداد تقریباً دس ہزار ہے۔ تاہم اب بھی ڈاکٹر کئی مرتبہ مرض کی نوعیت کو سمجھنے میں چوک کر جاتے ہیں یا مریضوں کے امراض کی درست تشخیص نہیں ہو پاتی۔ سال 2012 میں جانز ہاپکنز کی جانب سے جاری گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ صرف امریکہ …مزید پڑ ھیں

پاس ورڈکی آٹو کوریکشن سہولت ۔۔۔۔ایک زبردست خیال۔۔۔۔؟

ہم میں سے تقریباً تمام افراد اس کیفیت کا شکار ہوئے ہونگے جب ہم اپنے انٹرنیٹ اکائونٹ اوپن کرنے کی کوشش میں ٖغلط پاس ورڈ ٹائپ کر دیں۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ استعمال کنندہ کئی اکائونٹس کا حامل ہوتا ہے اور اگر وہ کوئی اکائونٹ کافی عرصے سے اس کے استعمال میں …مزید پڑ ھیں

انشورنس کمپنیوں کی مدد سے سستے سمارٹ گھر بنائیں

امریکہ میں انشورنس کمپنیوں یو ایس اے اے (USAA) اور امریکن فیملی نے حال ہی میں اعلیٰ ٹیکنالوجی پر انشورنش میں رعایت دینے کی پیش کش کی ہے۔ بس اپنے گھر میں انٹرنیٹ سے منسلک آلات مثلاً نیا تھرموسٹیٹ لگائیں اور بدلے میں ہوم انشورنس پالیسی میں رعایت لیں۔ اس قسم کی پیش کش سے …مزید پڑ ھیں

کول پاور پلانٹ سے خارج ہونیوالاکاربن بیکنگ سوڈا میں تبدیل

بھارت کے جنوبی شہر توتیکورن (Tuticorin) کے باشندوں کو کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مضر اثرات سے متاثر ہونے کے خطرات لاحق نہیں ہیں۔ اس امر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس پاور پلانٹ سے خارج ہونے والے کاربن کو ایک مخصوص عمل کے ذریعے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت زیادہ سمارٹ اور زیادہ بہتری کی طرف گامزن

ہم میں سے زیادہ تر لوگ کسی شے کو ایک یا دو بار دیکھنے کے بعداسے پہچاننا شروع ہو جاتے ہیں لیکن مشینی مصنوعی ذہانت کو کسی شے یا لفظ کو پہچاننے کیلئے ہزاروں مثالوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے اس کا ایک حل ڈھونڈ لیا ہے جنہیں استعمال کرتے ہوئے مشینی …مزید پڑ ھیں

الیکشن کمیشن نے جی آئی ایس کا نیانظام تیار کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام پولنگ سٹیشنز کے نقشے کی معلومات پر مبنی جغرافیائی معلوماتی نظام (GIS)کا کام مکمل کرلیا ہے۔ اب ووٹرالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جا کر میپنگ سافٹ وئیر کے ذریعے اپنے پولنگ سٹیشن کی معلومات اور آسان رسائی کیلئے نقشہ دیکھ سکے گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں …مزید پڑ ھیں

Top