Global Editions

انرجی

گلوبل وارمنگ کی بدترین پیشگوئیوں کا کافی حد تک ٹھیک ثابت ہونے کا امکان ہے

گلوبل وارمنگ کی بدترین پیشگوئیوں کا کافی حد تک ٹھیک ثابت ہونے کا امکان ہے

ماحولیاتی ماڈلز کی پیشگوئی کی صلاحیت کا ماحول کی تبدیلیوں کے ساتھ موازنہ کرنے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق، گلوبل وارمنگ کی بدترین پیشگوئیوں کا کافی حد تک ٹھیک ثابت ہونے کا امکان ہے۔ نیچر نامی جریدے میں چھپنے والے پیپر میں انکشاف کیا گيا ہے کہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے بین …مزید پڑ ھیں

گلوبل وارمنگ میں کمی کی پیش رفت پر جلد ہی پانی پھرنے والا ہے

اقوام متحدہ ایک ایسا ضابطہ عملدرآمد کرنے والے ہیں جس سے جہازرانی کی صنعت سے پیدا ہونے والی آلودگی میں تو کمی آئے گی، لیکن ساتھ ہی کلائیمیٹ چینج کی رفتار میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ مختلف مطالعہ جات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر سال اربوں ٹن کاربن ڈائی آکسائيڈ خارج …مزید پڑ ھیں

کلائمیٹ چینج غریب ممالک میں زیادہ جان لیوہ ثابت ہورہا ہے

تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے غربت کے شکار افراد کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دئی دہلی کا شمار جلد ہی ان شہروں میں ہوگا جو گلوبل وارمنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر …مزید پڑ ھیں

موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کی وجہ سے قابل تجدید توانائی عروج پر ہے

یورپ کافی عرصے سے موسم کی خرابی کا شکار ہے۔ دھوپ زیادہ نہیں نکلی ہے، اور بارش اور تیز ہوائیں نے وہاں رہنے والوں کی ناک میں دم کردیا ہے۔ یورپی شہریوں کو کتنی بھی تکلیف ہورہی ہو، اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ اس خراب موسم سے قابل تجدید توانائی کے …مزید پڑ ھیں

پاکستان کے پڑوسی ملک کا توانائی کے بارے میں آخر ارادہ کیا ہے؟

بھارت کا توانائی کے ساتھ کچھ عجیب سا تعلق ہے۔ ایک طرف لوگ گرین توانائی اور اخراج میں کمی کی بات کرتے ہيں، اور دوسری طرف وزيرتوانائی پائیوش گویل کہتے ہیں کہ آلودگی کی روک تھام کی ذمہ داری بھارت کی نہیں بلکہ امریکہ کی ہے۔ بھارت میں 14 گیگا واٹس کی گنجائش رکھنے والے …مزید پڑ ھیں

یہ پمپ سستی اور موثر گرڈ سٹوریج فراہم کرنے والا ہے

سائنسدانوں نے 1400 سنٹی گریڈ کے درجہ حرارت پر، یعنی موجودہ گرمائش کے ٹرانسفر کے سسٹمز سے سینکڑوں ڈگری زیادہ درجہ حرارت پر، کام کرنے والا ایک سیرامک پمپ تیار کیا ہے، جس سے توانائی کی سٹوریج کے مزید راستے کھل سکتے ہیں۔ نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مصنف کو …مزید پڑ ھیں

کیا پانی کے بخارات پر چلنے والے انجن واقعی کوئلے سے زیادہ توانائی پیدا کرسکتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق ہم توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پانی کے قدرتی بخارات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس سے میٹھے پانی کے وسائل بری طرح متاثر ہوں گے۔ نظریاتی طور پر، پانی کے قدرتی بخارات سے پیدا ہونے والی قابل تجدید توانائی سے فائدہ اٹھانے والی ٹیکنالوجی کی مدد …مزید پڑ ھیں

ایک نئے طرز کے ایئرکنڈشنر سے بجلی کے اخراجات میں 70 فیصد تک کمی ممکن ہے

ریڈیشن خارج کرنے والی نئی ٹیکنالوجی سے نئی اور پرانی عمارتوں میں بجلی کے استعمال میں قابل قدر کمی ممکن ہے۔ سکائی کول سسٹمز (SkyCool Systems) کے شریک بانی ایلی گولڈ سٹین (Eli Goldstein) نے ایک روز کیلیفورنیا کے شہر برلنگیم (Burlingame) میں واقع اپنی کمپنی کے گیراج میں سے چند چوکور چاندی کے رنگ …مزید پڑ ھیں

بہتر پودے بنا کر دنیا کی بھوک ختم کی کوششیں کی جارہی ہیں

سا‎ئنسدان امید کرتے ہیں کہ پودوں کے میٹابولزم کو تبدیل کرکے دنیا میں قحط اور بھوک کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔ الینوائے کے ایک گرین ہاؤس میں دو ریسرچرز تجرباتی پودوں کے بیج بو رہے ہیں۔ وہ پہلے مٹی کو گیلا کرکے اسے گملوں میں ڈالتے ہیں، اور پھر شیشیوں سے تمباکو کے بیج نکال …مزید پڑ ھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ کی روک تھام کرنے والا انقلابی پلانٹ تیار ہونے والا ہے

یہ قدرتی گیس کا پلانٹ، جس کا نام نیٹ پاور ہے، بغیر کسی خرچے کے کاربن کیپچر کرے گا۔ ہیوسٹن اور گلف کوسٹ کے درمیان ایک صنعتی زون ہے، جس میں کئی پیٹروکیمیکل فیکٹریاں اور گیس کی پائپ لائنز لگی ہوئی ہیں۔ اسی زون میں ایک چھوٹی سی کمپنی ایک ایسا پاور پلانٹ لگانے کی …مزید پڑ ھیں

Top