Global Editions

اداریہ

اداریہ

اداریہ

دنیا میں سب سے زيادہ سمندری پلاسٹک ہوائی اور کیلفورنیا کے درمیان پایا جاتا ہے، جو گریٹ پیسیفک کا کچرے کا ڈھیر (Great Pacific Garbage Patch-GPGP) کہلاتا ہے۔ غیر منافع بخش تنظیم دی اوشن کلین اپ (The Ocean Cleanup) سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق اس پلاسٹک کے ڈھیر کا وزن تقریباً 80 لاکھ …مزید پڑ ھیں

اداریہ

اس سال جولائی کے شروع میں امریکی حکومت نے پاکستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ادویات کے خلاف شدید مزاحمت رکھنے والے ایکس ڈی آر ٹائفائيڈ کی ویکسین لگوانے کی ایڈوائزری جاری کی کیونکہ یہ وبا پاکستان کے صوبہ سندھ کے کچھ حصوں میں پھیلی ہوئی تھی۔ تاہم پاکستانی میڈیا میں اس وبا …مزید پڑ ھیں

اداریہ

کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں پانی کی قلت کی باتوں میں کوئی سچائی نہيں ہے۔ لیکن اس کی علامات پاکستان کے تقریباً ہر کونے میں پانی کی قلت، وسائل کی کمی اور آلودگی کی شکل میں نظر آرہی ہیں۔ موجودہ شمارے میں ہمارے پہلے مضمون کا تعلق پاکستان کے اسی آبی بحران سے …مزید پڑ ھیں

اداریہ

2009ء میں ایک مائیکروفنانس بینک نے ٹیلی کام کی صنعت سے تعلق رکھنے والی ایک نامور کمپنی کے ساتھ پاکستان میں بینکنگ کی سہولیات سے محروم لاکھوں افراد میں مالی شمولیت کے فروغ کے لیے معاہدہ کیا، اور اس کے نتیجے میں رقوم کی فوری منتقلی کی ایک ایسی سہولت متعارف ہوئی جس کے ذریعے …مزید پڑ ھیں

اداریہ

انیسویں صدی کے بعد سے سطح زمین کے اوسط درجہ حرارت میں 1.1 ڈگری سنٹی گریڈ (یعنی تقریباً 2.0 ڈگری فارن ہائیٹ) کا اضافہ ہوا ہے، جس کا بیشتر حصہ پچھلے 35 سالوں میں سامنے آیا ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ انسانی سرگرمیوں کے باعث گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں اضافہ ہے۔ …مزید پڑ ھیں

اداریہ

عالمی منظرنامے پر ہمارے ملک پاکستان کا نام ایسے ان گنت مسائل کے ساتھ اس قدر جڑچکا ہے جن کا مغربی ممالک میں تصور بھی نہيں کیا جاسکتا، کہ بعض دفعہ پاکستانیوں کے کارناموں کا اعتراف کرنا بہت مشکل ثابت ہوتا ہے۔ اس کے باوجود، اُن انوویٹرز کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، جو اپنی ذہانت …مزید پڑ ھیں

اداریہ

جلد پنجاب میٹروپولیٹن لاہور میں آٹھ ہزار نگرانی کے کیمرے نصب کردیئے جائیں گے۔ یہ پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں کے تحفظ کیلئے حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے بہت سے اقدامات میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں پنجاب پولیس کا سٹیٹ آف دی آرٹ انٹی گریٹڈ …مزید پڑ ھیں

اداریہ

زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں زرعی شعبے کا حصہ 20 فیصد ہے، اس کے ساتھ ساتھ زرعی شعبہ ملک کے محنت کش طبقے کے 42.3 فیصد حصے کو روزگار مہیا کرتا ہے۔ پنجاب جسے پاکستان کی فوڈ باسکٹ بھی کہا جاتا ہے،اس …مزید پڑ ھیں

اداریہ

2013 ءکے عام انتخابات میں پاکستانی عوام نے انتخابی مہم کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال کے نئے رحجان کا مشاہدہ کیا اس مہم کے دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے ڈیٹا کو انتخابی مہم کے لئے استعمال کیا گیا۔ سیاسی جماعتوں نے سوشل میڈیا کے بڑے نیٹ ورکس تیار کئے اور انتخابی مہم کے …مزید پڑ ھیں

اداریہ

جون 2010ءمیں کمپیوٹر وائرس سٹکسنیٹ (Stuxnet) نے مبینہ طور پرایران کے ناتانز(Natanz) نیوکلیئر افزودگی کے پلانٹ کو اپنا ہدف بنایا۔ یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سٹکسنیٹ(Stuxnet) نے ایران کی نیوکلیئر افزودگی کی اہلیت میں 30 فیصد تک کمی کردی ۔ اگر ان دعووں پر یقین کیا جائے توہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایک …مزید پڑ ھیں

Top