Global Editions

Author Archives: MIT PK

رعشہ کے مریضوں کے لئے خصوصی دستانہ تیار

رعشہ کے مریضوں کے لئے خصوصی دستانہ تیار

پارکنسن یعنی رعشہ ایک ایسی عصبی بیماری ہے جس میں مریض کی آہستہ آہستہ حرکات و سکنات بند ہونے لگتی ہیں. کبھی کبھی ہاتھوں پیروں میں کپکپی طاری ہو جاتی ہے، اور مریضوں کے لئے پانی کا گلاس بھی اٹھانا ممکن نہیں رہتا۔ تاہم اب اس مرض میں مبتلا افراد کی سہولت کے لئے ایک …مزید پڑ ھیں

پی آئی ٹی بی کی ویڈیو کانفرنسگ سہولت سےسرکاری خزانے کو 10 کروڑ روپے کی بچت

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی طرف سے تیار کردہ ویڈیو کانفرنسگ سہولت کے تحت اب تک سرکاری خزانے کو 10 کروڑ روپے کی بچت ہو ئی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ویڈیو کانفرنسگ کی سہولت سےچیف منسٹر سکریٹریٹ سمیت پنجاب بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز، ڈی پی اوز اورڈپٹی کمشنرز دفاترمنسلک ہیں، اس …مزید پڑ ھیں

کوانٹم کمپیوٹربھی مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

کوانٹم کمپیوٹر(Quantum Computer) ابھی تیاری کی حالت میں ہےتاہم عام لوگوں کے استعمال میںآنے میں کچھ وقت لگے گا۔ آپ یقیناً سوچیں گے کہ کونٹم کمپیوٹر کیا ہے؟اس سوال کا تکنیکی جواب تو یونیورسٹی آف واٹرلو (University of Waterloo)کے کوانٹم کمپیوٹنگ شعبے کے سربراہ ریمنٹ لافلامے (Raymond Laflamme) اور بلیک بیری (Blackberry)سمارٹ فون کے شریک …مزید پڑ ھیں

موبائل فون سے تصویر اتارئیے اور کسی بھی پرنٹر یا پراجیکٹر سےلنک ہو جائیں

کیا سمارٹ فونز کی مدد سے تصاویر اتار کر کسی بھی سمارٹ اپلائنسز سے منسلک ہوا جا سکتا ہے؟ کیا ایسا ممکن ہے یا کبھی آپ نے اس بارےمیں سوچا ہے؟ نہیں تو اس بارے میں اب غور شروع کر دیں کیونکہ اس حوالے سے ایک ریسرچ پراجیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے اور اس …مزید پڑ ھیں

پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب

ٹیکنالوجی کے میدان میں اتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے کہ ابھی ایک ٹیکنالوجی پوری طرح متعارف نہیں ہوتی تو اس سے اگلی جنریشن مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہوتی ہے۔ ابھی تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا شہرہ تھما نہیں تھا کہ فور ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی میدان میں آ گئی ہے۔ گزشتہ دنوں تحقیق کاروں نے …مزید پڑ ھیں

روبوٹ پروگرامنگ کی نسبت تربیت سے زیادہ سیکھتے ہیں

ایک نئی کمپنی ایسے روبوٹ تیار کررہی ہے جو کوڈ سے کم اور جانوروں کی طرح تربیت سے زیادہ سیکھیں گے۔ سان ڈیگو (San Diego)میں قائم نئی کمپنی برین کارپوریشن (Brain Corporation) یوجین ایزہائکے وک(Eugene Izhikevich)کہتے ہیںکہ آپ کو روبوٹ کو نئے کام سکھانے کیلئے کوڈ لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے ۔ اسے تربیتی …مزید پڑ ھیں

اب پسینہ بھی بتائے گا کہ آپ کی صحت کیسی ہے۔۔۔۔

اگرچہ ایسی کئی ڈیوائسز مارکیٹ میں موجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی فرد کی صحت کو جانچا جا سکتا ہے۔ جن میں وئیر ایبل گھڑیاں اور دیگر پہننے والی ڈیوائسز شامل ہیں تاہم اگر یہ کہا جائے کہ جسم کی حدت اور دل کی دھڑکنوں کو جانچنے کے ساتھ ساتھ اگر جسم میں موجود …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیاں بنانے کےلئے گوگل اور فورڈ کمپنی مشترکہ کاوش کرینگی

خودکار گاڑیوں کی تیاری کے لئے اگرچہ کئی کمپنیاں اپنی اپنی کاوشیں جاری رکھی ہوئی ہیں تاہم ابھی تک اس میدان میں کسی کمپنی نے واضح کامیابی کا اعلان نہیں کیا اور اب خودکار گاڑیاں تیار کرنے کے ضمن میں ایک اہم شراکت سامنے آنیوالی ہے اور وہ اہم شراکت ہے گوگل اور کارساز ادارے فورڈ کے …مزید پڑ ھیں

عالمی درجہ حرارت میں تشویشناک اضافہ : 2015 تاریخ کا گرم ترین سال قرار

موسمی تغیرات کی بڑی وجہ عالمی درجہ حرارت میں ہونے والا اضافہ ہے اور اس اضافے کی سب سے بڑی وجہ گرین ہائوس گیسوں کا اخراج ہے۔ اسی تناظر میں سال 2015ء کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا جا رہا ہے اور بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔ تحقیق کاروں کا ماننا ہے کہ درجہ …مزید پڑ ھیں

خود کار دستانے معذوروں کی مدد کریں گے

ایسے لوگ جو کسی حادثے، اعصابی کمزوری، متاثرہ ریڑھ کی ہڈی یا اے ایل ایس بیماری کے سبب اپنے ہاتھوں کو حرکت دے کر کسی شے کو گرفت میں نہیں لے پاتے ان کے لئے یہ صوتحال بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن ان کی پریشانی اور تکلیف ختم ہونے کو ہے۔ امریکہ میں ہارورڈ …مزید پڑ ھیں

Top