Global Editions

Author Archives: MIT PK

کم وزنی گاڑیوں کی تیاری کےلئے بھی تھری ڈی پر نٹرز کا استعمال

کم وزنی گاڑیوں کی تیاری کےلئے بھی تھری ڈی پر نٹرز کا استعمال

ایک دن آئیگا جب کاربن کے ریشوں سے بنے پرزے عام دستیاب ہونگے اور یہ نہ صرف کم خرچ ہونگے بلکہ ان کی مدد سے ہماری گاڑیاں اور فضائی سفر کے لئے جہاز نہ صرف وزن میں ہلکے ہونگے بلکہ مزید موثر بھی ثابت ہونگے۔ آجکل اس طرح کے پرزے نہ صرف بہت مہنگے ہیں بلکہ بے …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کا خوف: خواتین کو ماں نہ بننے کا مشورہ

زیکا وائرس جسے ابتدائی خیال کے مطابق کسی سائنسدان نے جنیٹنگ انجیئیرنگ کے ذریعے دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کی غرض سے تیار کیا ہے براعظم امریکہ میں پھیلتا جا رہا ہے۔ اس وائرس کے اثرات اب ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بھی نمایاں ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ وائرس ابتداء میں برازیل …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی ترقی کےلئے ایک ارب ڈالر خرچ کرنےکا منصوبہ

مصنوعی کی ترقی و ترویج کے لئے کچھ بڑے نام سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے اس ضمن میں ایک ارب ڈالر مالیت سے غیر منفعت بخش پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسے OPEN AI کا نام دیا گیا ہے اس پروگرام کے آغٓاز کا مقصد مصنوعی ذہانت کی اس طرح سے …مزید پڑ ھیں

ماحول دوست جوہری توانائی کے حصول کے لئے کوششوں کا آغاز

کم قیمت اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک توانائی ذرائع کا حصول اب ایک عالمگیر ضرورت بن چکی ہے۔ حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ اب نجی شعبہ بھی اس میدان میں سامنے آ رہا ہے۔ اس ضمن میں اہم پیشرفت جوہری توانائی کے میدان میں ہونے کی توقع ہے جہاں کئی تحقیقی ادارے ماحول دوست، محفوظ اور …مزید پڑ ھیں

بغیر ڈرائیور کی گاڑی کی تیاری مشکل کام ہے، چئیر مین فورڈ کمپنی

لاس ویگاس میں ہونے والی سی ای ایس (CES) کانفرنس میں اگرچہ معروف کار ساز ادارے فورڈ نے گوگل کے اشتراک سے بغیر ڈرائیور کے گاڑی بنانے کا اعلان تو نہیں کیا تاہم ادارے کے چیف ایگزیکٹو مارک فیلڈز (Mark Fields) نے بغیر ڈرائیور کے گاڑیاں بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس خطرناک حد تک پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارۂ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کیا ہے کہ زیکا وائرس ’خطرناک حد تک پھیل‘ رہا ہے اور رواں سال اس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 40 لاکھ ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے آئندہ اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائےگا کہ آیا زیکا وائرس کو …مزید پڑ ھیں

برطانیہ میں جنیٹک انجئینرنگ کی اجازت

برطانوی حکومت نے صحت مند انسانی جنین کی ایڈیٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ برطانوی حکومت نے ایسے تجربات کی اجازت دی ہے۔ حکومتی اجازت کے بعد اب فرانسس کرک (Francis Crick) انسٹیٹیوٹ کے تحقیق کار اب کیتھی نیاکان (Kathy Niakan) کی سربراہی میں انسانی جنین پر تجربات کرینگے۔ تحقیق کاروں …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کےلئے پرزوں کے نرخوں میں کمی۔۔ ایک انقلاب

بوسٹن ڈائنیمکس (Bonton Dynamics) نامی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا روبوٹ اٹلس (Atlas) جسے گزشتہ برس منظر عام پر لایا گیا تھا کو مزید کم خرچ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ملبے کےڈھیر پر چڑھنے اور برقی آلات کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والے اس روبوٹ کی قیمت دس …مزید پڑ ھیں

سام سنگ بھی سمارٹ گاڑیوں کی ریس میں شامل

سام سنگ نے حال ہی میں سمارٹ گاڑیوں کے کاروبار میں دلچسپی لینے کے اشارے دئیے ہیں اس ضمن میں کمپنی کے اعلی عہدیداروں کی حال ہی میں ایک میٹنگ ہوئی ہے جس میں ایپل اور گوگل کی طرح سام سنگ کی جانب سے بھی سمارٹ گاڑیوں کے کاروبار میں شریک ہونے کے معاملات پر غور کیا گیا …مزید پڑ ھیں

سال 2015 ۔۔۔ ایک ارب چالیس کروڑ سمارٹ فونز مارکیٹ میں آئے

سال 2015ء کو سمارٹ فونز کی صنعت میں انقلابی سال قرار نہیں دیا جا سکتا تاہم اس کے باوجود گزشتہ برس سمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ سال 1.4 بلین سمارٹ فون مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کئے گئے جن میں 2014ء کے مقابلے میں 12 فیصد …مزید پڑ ھیں

Top