Global Editions

Author Archives: MIT PK

خود کار دستانے معذوروں کی مدد کریں گے

خود کار دستانے معذوروں کی مدد کریں گے

ایسے لوگ جو کسی حادثے، اعصابی کمزوری، متاثرہ ریڑھ کی ہڈی یا اے ایل ایس بیماری کے سبب اپنے ہاتھوں کو حرکت دے کر کسی شے کو گرفت میں نہیں لے پاتے ان کے لئے یہ صوتحال بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن ان کی پریشانی اور تکلیف ختم ہونے کو ہے۔ امریکہ میں ہارورڈ …مزید پڑ ھیں

اشتہارات روکنے کے سوفٹ وئیرز کے استعمال میں اضافہ

آپ کے کمپیوٹر یا موبائل انٹرنیٹ پر غیر ضروری اشتہارات روکنے کیلئے ایسے سوفٹ وئیرز کا استعمال اب بڑے پیمانے اور تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اشتہارات کو روکنے کے اس تیزی سے بڑھتے ہوئے رحجان سے میڈیا کمپنیاں اس سوچ میں پڑگئی ہیں کہ ریونیو کوبڑھانے کیلئے کیا کام کیا جائے جس سے لامحدود …مزید پڑ ھیں

عالمی درجہ حرا رت میں خطرناک شرح سے اضافہ

بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی پر مذاکرات کاروں کی پوری توجہ اس بات پر ہے کہ عالمی حدت کو 2 سینٹی گریڈ یا اس سے نیچے رکھاجائے۔ اقوام متحدہ میں بین الحکومتی پینل کا کہنا ہے کہ یہ عالمی حدت کی وہ حد ہے جسے عبور کرنے کی صورت میں خوفناک تباہی آئے گی۔ اگرچہ مذاکرات …مزید پڑ ھیں

4 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – پنجاب حکومت نے کسانوں کو سمارٹ فون دینے کا فیصلہ کیاہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق چھ لاکھ کسانوں کو کروڑوں روپے کے مالیت سمارٹ فونز دینے کا منصوبہ تیا کر لیا ہے۔ کسانوں کوسمارٹ فون فراہم کرنے کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع دینا ہے۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ محکمہ …مزید پڑ ھیں

3 نیوز راؤنڈ اپ

  1 –وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر سال سو طلبہ کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں وظائف دیے جائیں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سائنس میں مسلم دنیا بہت پیچھے ہے۔ زراعت ، صحت ، سماجی اور معاشی شعبوں میں ٹیکنالوجی …مزید پڑ ھیں

2 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – دنیا بھر کے سو سے زائد سائنسدانوں نے کہا ہے کہ zika وائرس کے با عث برازیل کے شہر ریو میں ہونے والے بین الا ا قوامی اولمپکس کا مقام تبدیل کر دیا جائے۔ سائنسدانوں نے عالمی ادارئہ صحت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ zika وائرس …مزید پڑ ھیں

1 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – پاکستان میں موبائل براڈ بینڈ تھری جی اور فور جی کے استعمال میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2016کے دوران موبائل براڈ بینڈ کے صارفین نے صرف ایک ماہ کے دوران ۰۳ سے ۰۴ پیٹا بائٹس ڈیٹا استعمال کیا۔ یہ براڈ بینڈ کی گزشتہ …مزید پڑ ھیں

لاہور میں آئی ٹی کے شعبے میں تیز رفتار ترقی، 29 نئی کمپنیوں 3.5 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئی ٹی ٹیکنالوجی کی بدولت بیشمار خدمات آن لائن دستیاب ہو گئی ہیں۔ اس میدان میں کئی ادارے بھی سرکاری اور نجی شعبے میں بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور نوجوانوں کی رہنمائی کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں آئی ٹی کے شعبے میں ہونے …مزید پڑ ھیں

بین الاقوامی موسمیات کے ماہرین نے پاکستان کو خبردار کر دیا

انسانوں کی پھیلائی ہوئی تباہی کے اثرات اب موسمیاتی تبدیلیوں کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔امریکہ میں برف اور برفیلی ہواوں کا تباہ کن طوفان برپا ہے کسی خطے میں گرمی کی شدید لہر نے لوگوں کو پریشان کیے رکھا اور کہیں طویل خشک سالی کا راج طویل عرصے سے جاری ہے …مزید پڑ ھیں

پاکستانی صارفین کے لئے نئی پیشکش: آئی فون کے بدلے سام سنگ گلیکسی حاصل کریںS6 یا Note5

سام سنگ پاکستانی صارفین کے لئے ایک نئی پروموشنل سکیم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پاکستانی صارفین کو پیشکش کی جائے گی کہ وہ اپنا آئی فون 6 یا 6S سام سنگ گلیکسی S6 یا گلیکسی Note 5 کے ساتھ تبدیل کروا سکیں گے۔ محدود مدت کے لئے شروع ہونے والی …مزید پڑ ھیں

Top