Global Editions

Author Archives: MIT PK

لاہور میں آئی ٹی کے شعبے میں تیز رفتار ترقی، 29 نئی کمپنیوں 3.5 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری

لاہور میں آئی ٹی کے شعبے میں تیز رفتار ترقی، 29 نئی کمپنیوں 3.5 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئی ٹی ٹیکنالوجی کی بدولت بیشمار خدمات آن لائن دستیاب ہو گئی ہیں۔ اس میدان میں کئی ادارے بھی سرکاری اور نجی شعبے میں بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور نوجوانوں کی رہنمائی کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں آئی ٹی کے شعبے میں ہونے …مزید پڑ ھیں

بین الاقوامی موسمیات کے ماہرین نے پاکستان کو خبردار کر دیا

انسانوں کی پھیلائی ہوئی تباہی کے اثرات اب موسمیاتی تبدیلیوں کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔امریکہ میں برف اور برفیلی ہواوں کا تباہ کن طوفان برپا ہے کسی خطے میں گرمی کی شدید لہر نے لوگوں کو پریشان کیے رکھا اور کہیں طویل خشک سالی کا راج طویل عرصے سے جاری ہے …مزید پڑ ھیں

پاکستانی صارفین کے لئے نئی پیشکش: آئی فون کے بدلے سام سنگ گلیکسی حاصل کریںS6 یا Note5

سام سنگ پاکستانی صارفین کے لئے ایک نئی پروموشنل سکیم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پاکستانی صارفین کو پیشکش کی جائے گی کہ وہ اپنا آئی فون 6 یا 6S سام سنگ گلیکسی S6 یا گلیکسی Note 5 کے ساتھ تبدیل کروا سکیں گے۔ محدود مدت کے لئے شروع ہونے والی …مزید پڑ ھیں

ٹیلی کام پالیسی 2015 کا اعلان

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے باضابطہ طور پر سال 2015ء کے لئے ٹیلی کام پالیسی جاری کر دی ہے۔ ٹیلی کام پالیسی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری سے جاری کی گئی ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے اس پالیسی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا …مزید پڑ ھیں

موبائلز پر پیغام رسانی اب اور بھی آسان

موبائل فون کے ذریعے سماجی رابطے اور پیغام رسانی اب معمول کی بات ہے۔ موبائل فون میں موجود انٹرنیٹ یا وائی فائی کا استعمال کرکے سماجی روابط برقرار رکھنا اب تقریباً ہر مرد و زن کی ضرورت ہے، لیکن اس ضمن میں ضروری ہے کہ آپ انٹرنیٹ یا وائی فائی تک رسائی رکھتے ہوں، اگر …مزید پڑ ھیں

گوگل کا 600 ملین ڈالرز کی لاگت سے نیا ڈیٹا سینٹر بنانے کا اعلان

صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے مقبول سرچ انجن اور انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے چھ سو ملین ڈالرز کی لاگت سے ایک نیا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈیٹا سینٹر کلارک ویلی میں قائم کیا جائیگا۔ یہ گوگل کمپنی کا پندرھواں ڈیٹا سینٹر ہو …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی کے باعث کاموں کی نوعیت میں تبدیلی

رائیلی میڈیا کی چیف ایگزیکیٹوآفیسر ٹم او رائیلی(Tim O’ Reilly) نے حال ہی میں اپنے ایک تجزیاتی مضمون میں لکھا ہے کہ کیسے ٹیکنالوجی نئی ملازمتیں تخلیق کررہی ہے اور کام کے معیار کو بڑھا رہی ہی۔ ان کے خیال میں ٹیکنالوجی بہت سی ملازمتوں کو ختم کر رہی ہے لیکن اس میں اتنی اہلیت …مزید پڑ ھیں

آئندہ ٹیکنالوجی ملازمتیں کہاں ہوں گی

ایک تجزئیے کے مطابق پوری دنیا خصوصاً امریکہ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھSTEM) سے متعلق مختلف پیشوں میں ملازمتوں کی طلب بڑھ رہی ہے اور توقع ہے کہ 2022 ء تک ان میں مزید اضافہ ہو گا۔ صرف امریکہ ہی کی مثال لے لیں وہاں 580 پیشوں میں سے 35 (STEM) سے متعلق مختلف …مزید پڑ ھیں

اہل کارکن کون ہیں؟

جارج میسن George Masson یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر ٹائلر کوون (Tyler Cowen) کی رائے ہے کہ جو ٹیکنالوجی کارکنوں کی پیداواری صلاحیتوں اور ان کی قدر کو اجاگر کرتی ہیں وہی ان کے معاوضوں اور آمدنی میں موجود عدم مساوات کو نمایاں کرتی ہی۔ ہمارے گھروں اور دفاتر میں ا کثریہ بحث ہوتی رہتی …مزید پڑ ھیں

خودکار نظام کے کنارے پر

سٹیو جرویٹسنSteve Jurvetson) سرمایہ کار کمپنی ڈریپر فشر جرویٹسن (Draper Fisher Jurvetson) کے بانی اور سپیس ایکس، ٹیسلا موٹرز (Tesla Motors) کمپنیوں کے مینجنگ بورڈ کے رکن ہیں۔ وہ مختلف کاروباروں میں اشتراک اور حصہ داری میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ وہ ایلون مسکElon Musk) کے منصوبوںکے بڑے حامی ہیں۔ انہوں نے ٹیسلا کی پہلی …مزید پڑ ھیں

Top