Global Editions

Author Archives: MIT PK

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا ہونا ممکن نہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا ہونا ممکن نہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن

صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آراستہ کیے بغیر معاشی استحکام کا خواب پورا ہونا ممکن نہیں، لاہور چیمبر کی تین روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش نہ صرف انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دے گی بلکہ اس شعبے میں برآمدات بڑھانے کی حوصلہ …مزید پڑ ھیں

بچوں کے افعال :مصنوعی ذہانت پر تحقیق کیلئے ایک نیا طریقہ

مصنوعی ذہانت پر دنیا بےشمار لیبارٹریز اور یونیورسٹیوں میں تحقیق ہو رہی ہے لیکن نئی کمپنی جیومیٹرک انٹیلی جنس میں بالکل مختلف انداز میں اس پر کام کیا جارہا ہے۔ جیومیٹرک انٹیلی جنس میں ادراکی سائنس، روبوٹکس اور علم امکانیات کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت پر کام ہورہا ہے۔ اس کے روح رواں گیری مارکوس …مزید پڑ ھیں

کیا ڈیجیٹل انقلاب دنیا کے لئے بہتر ہے؟

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور انٹرنیٹ کے اس پھیلاؤ میں اضافہ کی وجہ سمارٹ فونز اور دیگر ٹیکنالوجیز بھی ہیں۔ تاہم بعض اوقات ٹیکنالوجی کا اس طرح وسیع پیمانے پر پھیلاؤ فائدے کے بجائے نقصان کا سبب بھی بن جاتا ہے اور خاص طور پر جب اس دوڑ میں …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کا خاتمہ ۔۔۔۔ جنیٹک ا نجینئر نگ سے ممکن

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ جنیٹنگ انجئینرنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے زیکا وائرس کا خاتمہ ممکن ہے۔ اس ضمن میں ٹیکنالوجی جس کا نام ’’ جین ڈرائیو‘‘ (Gene Drive) رکھا گیا تھا وہ پہلے ہی سے متعارف کرائی جا چکی ہے جب اس کی مدد سے ملیریا پھیلانے والے مچھروں کی قسم کی جنیٹنگ …مزید پڑ ھیں

کیا آن لائن تعلیم ‘روائتی طرز تعلیم کا بدل ہے؟

انٹرنیٹ نے اعلیٰ تعلیم میں انقلاب کی نئی امیدیں ایک بار پھرجگا دی ہیں۔اس سے قبل ماضی میں قریباً سو سال پہلے اعلیٰ تعلیم ٹیکنالوجی کے انقلاب کے کنارے پر کھڑی تھی۔تو اس وقت نئے طاقتورڈاک کے نظام نے فاصلاتی تعلیم کے ایک نئے تصور کو متعارف کروایا جس نے یونیورسٹیوں کواپنی حدود سےباہرنکل کر …مزید پڑ ھیں

اداریہ

پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ یہاں 177 یونیورسٹیاں اور ڈگریاں جاری کرنے والے ادارے کام کر رہے ہیں لیکن ان تعلیمی اداروں میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس کا دنیا کی 500 بہترین درسگاہوں میں شمار ہو۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کے تازہ شمارے کے …مزید پڑ ھیں

ملبے تلے دبے زندہ انسانوں کے نشاندہی کے لئے کاکروچ کی شکل کے روبوٹ تیار

ٹیکنالوجی کی ترقی اس لئے بھی ضروری ہے کہ اس کی مدد سے بنی نوع انسانیت کی خدمت ممکن ہو سکے۔ روبوٹ انڈسٹری کی ترقی نے بھی اس ضمن میں نئی جہتیں متعارف کرائی ہیں۔ اس ضمن میں کسی بھی ناگہانی صورتحال یا عمارت کے گرنے کے باعث وہاں پھنسے ہوئے افراد کی نشاندہی اور امدادی …مزید پڑ ھیں

نجی شعبہ میں پہلی جین ایڈیٹنگ کمپنی کا قیام

نجی شعبہ میں جنین ایڈیٹنگ تکنیک استعمال کرنے کا ارادہ رکھنے والی پہلی کمپنی ایڈیٹاس (Editas) میدان میں آ گئی ہے جس کے بعد اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مزید کئی کمپنیاں بھی اس میدان میں آ جائیں گی۔ یہ کمپنی رواں سال کے دوران پبلک ہو جائے گی اور اس کے …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے ہسپتالوں کی نگرانی اور صفائی کے لئے نئے نظام کی تشکیل

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے اور صفائی اور نگرانی کے لئے نیا نظام تشکیل دینے کے کام کا آغاز کر دیا گیاہے اس نئے نظام کو Maintenance and Cleaning System (MACS) کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے حکومت نے سابق …مزید پڑ ھیں

کم وزنی گاڑیوں کی تیاری کےلئے بھی تھری ڈی پر نٹرز کا استعمال

ایک دن آئیگا جب کاربن کے ریشوں سے بنے پرزے عام دستیاب ہونگے اور یہ نہ صرف کم خرچ ہونگے بلکہ ان کی مدد سے ہماری گاڑیاں اور فضائی سفر کے لئے جہاز نہ صرف وزن میں ہلکے ہونگے بلکہ مزید موثر بھی ثابت ہونگے۔ آجکل اس طرح کے پرزے نہ صرف بہت مہنگے ہیں بلکہ بے …مزید پڑ ھیں

Top