Global Editions

Author Archives: MIT PK

اب پسینہ بھی بتائے گا کہ آپ کی صحت کیسی ہے۔۔۔۔

اب پسینہ بھی بتائے گا کہ آپ کی صحت کیسی ہے۔۔۔۔

اگرچہ ایسی کئی ڈیوائسز مارکیٹ میں موجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی فرد کی صحت کو جانچا جا سکتا ہے۔ جن میں وئیر ایبل گھڑیاں اور دیگر پہننے والی ڈیوائسز شامل ہیں تاہم اگر یہ کہا جائے کہ جسم کی حدت اور دل کی دھڑکنوں کو جانچنے کے ساتھ ساتھ اگر جسم میں موجود …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیاں بنانے کےلئے گوگل اور فورڈ کمپنی مشترکہ کاوش کرینگی

خودکار گاڑیوں کی تیاری کے لئے اگرچہ کئی کمپنیاں اپنی اپنی کاوشیں جاری رکھی ہوئی ہیں تاہم ابھی تک اس میدان میں کسی کمپنی نے واضح کامیابی کا اعلان نہیں کیا اور اب خودکار گاڑیاں تیار کرنے کے ضمن میں ایک اہم شراکت سامنے آنیوالی ہے اور وہ اہم شراکت ہے گوگل اور کارساز ادارے فورڈ کے …مزید پڑ ھیں

عالمی درجہ حرارت میں تشویشناک اضافہ : 2015 تاریخ کا گرم ترین سال قرار

موسمی تغیرات کی بڑی وجہ عالمی درجہ حرارت میں ہونے والا اضافہ ہے اور اس اضافے کی سب سے بڑی وجہ گرین ہائوس گیسوں کا اخراج ہے۔ اسی تناظر میں سال 2015ء کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا جا رہا ہے اور بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔ تحقیق کاروں کا ماننا ہے کہ درجہ …مزید پڑ ھیں

خود کار دستانے معذوروں کی مدد کریں گے

ایسے لوگ جو کسی حادثے، اعصابی کمزوری، متاثرہ ریڑھ کی ہڈی یا اے ایل ایس بیماری کے سبب اپنے ہاتھوں کو حرکت دے کر کسی شے کو گرفت میں نہیں لے پاتے ان کے لئے یہ صوتحال بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن ان کی پریشانی اور تکلیف ختم ہونے کو ہے۔ امریکہ میں ہارورڈ …مزید پڑ ھیں

اشتہارات روکنے کے سوفٹ وئیرز کے استعمال میں اضافہ

آپ کے کمپیوٹر یا موبائل انٹرنیٹ پر غیر ضروری اشتہارات روکنے کیلئے ایسے سوفٹ وئیرز کا استعمال اب بڑے پیمانے اور تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اشتہارات کو روکنے کے اس تیزی سے بڑھتے ہوئے رحجان سے میڈیا کمپنیاں اس سوچ میں پڑگئی ہیں کہ ریونیو کوبڑھانے کیلئے کیا کام کیا جائے جس سے لامحدود …مزید پڑ ھیں

عالمی درجہ حرا رت میں خطرناک شرح سے اضافہ

بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی پر مذاکرات کاروں کی پوری توجہ اس بات پر ہے کہ عالمی حدت کو 2 سینٹی گریڈ یا اس سے نیچے رکھاجائے۔ اقوام متحدہ میں بین الحکومتی پینل کا کہنا ہے کہ یہ عالمی حدت کی وہ حد ہے جسے عبور کرنے کی صورت میں خوفناک تباہی آئے گی۔ اگرچہ مذاکرات …مزید پڑ ھیں

4 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – پنجاب حکومت نے کسانوں کو سمارٹ فون دینے کا فیصلہ کیاہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق چھ لاکھ کسانوں کو کروڑوں روپے کے مالیت سمارٹ فونز دینے کا منصوبہ تیا کر لیا ہے۔ کسانوں کوسمارٹ فون فراہم کرنے کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع دینا ہے۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ محکمہ …مزید پڑ ھیں

3 نیوز راؤنڈ اپ

  1 –وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر سال سو طلبہ کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں وظائف دیے جائیں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سائنس میں مسلم دنیا بہت پیچھے ہے۔ زراعت ، صحت ، سماجی اور معاشی شعبوں میں ٹیکنالوجی …مزید پڑ ھیں

2 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – دنیا بھر کے سو سے زائد سائنسدانوں نے کہا ہے کہ zika وائرس کے با عث برازیل کے شہر ریو میں ہونے والے بین الا ا قوامی اولمپکس کا مقام تبدیل کر دیا جائے۔ سائنسدانوں نے عالمی ادارئہ صحت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ zika وائرس …مزید پڑ ھیں

1 نیوز راؤنڈ اپ

  1 – پاکستان میں موبائل براڈ بینڈ تھری جی اور فور جی کے استعمال میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2016کے دوران موبائل براڈ بینڈ کے صارفین نے صرف ایک ماہ کے دوران ۰۳ سے ۰۴ پیٹا بائٹس ڈیٹا استعمال کیا۔ یہ براڈ بینڈ کی گزشتہ …مزید پڑ ھیں

Top