Global Editions

Author Archives: javed mir

خلل ہے دماغ کا

خلل ہے دماغ کا

دماغی خلل (Down Syndrome)کوئی شاعری کی بات نہیں یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے ہماری آنے والی نسلوں کو بچانے کیلئے جدید تحقیق سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں تو اس پر بہت کام ہورہا ہے لیکن دنیا میں زیادہ تر مائوں کو تو علم ہی نہیں کہ یہ بھی کوئی …مزید پڑ ھیں

جسم میں موجود بیکٹیریا سے معدے کی بیماری کا علاج ممکن

حالیہ برسوں میں ہونیوالی سائنسی ایجادات سے کئی مہلک بیماریوں کے علاج کے لئے مختلف طریقے تجویز کئے گئے ہیں ان میں جنیٹنگ انجیئنرنگ کا طریقہ بھی شامل ہے تاہم بیماریوں کے علاج کے روایتی طریقوں کو ابھی متروک نہیں کیا گیا اور ان پر بھی تحقیق جاری ہے۔ اس ضمن میں معدے کی سنگین بیماریوں کے علاج کے لئے …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹری نسخے سے نجات ۔۔۔فنگر پرنٹس سے میڈیکل ریکارڈ کا حصول ممکن

40 ملین سے زائد افراد کے لئے صحت کے تین سو سے زائد نظاموں تک رسائی کے لئے ایک نئی کمپنی نےخدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ کراس چیکس (Cross Chx) کے نام سے خدمات کا اجراء کرنے والی نئی کمپنی نے اس ضمن میں نہایت سادہ طریقہ کار اختیار کیا ہے یعنی اب آپ …مزید پڑ ھیں

بچوں اور کمپیوٹر کی صلاحیتوں کا موازنہ

نوٹ: ایلسن گوپلک یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے میں نفسیات کے پروفیسر ہیں۔ بچے کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیزر رفتار سوچ ، ادراک اور عمل کے مالک ہوتے ہیں جب بچوں کی سوچ و عمل اور کمپیوٹر کا تقابلی جائزہ لیا گیا تو بڑے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے۔ یہ تجزیہ ترقیاتی ادراکی سائنس (Developmental Cognitive …مزید پڑ ھیں

مستقبل کے کاروبارمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کردار

انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کاروباری معیارات، شخصیات، مختلف کمپنیوں اور صنعتوں کی ادائیگیوں اور وصولیوں کے نظام کی نوعیت ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ انٹرنیٹ معیشت میں آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ایک مائوس کلک سے اشیا کی خریدو فروخت اور رقومات کی ترسیل کرسکتے ہیں۔ آج بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ …مزید پڑ ھیں

انسانیت کی بقا ء کے لئے آلودہ گیسوں کااخراج روکنا ہوگا

کین کالڈئیرا (Ken Caldeira)کہتے ہیں کہ : ـ”ــبہت سال پہلے میں نے نیوکلئیر پاور پلانٹ کے گیٹس پر احتجاج کیا تھا۔ بہت طویل عرصے سے مجھے اس بات پر یقین تھا کہ حیاتیاتی ، شمسی اور ہوا سےملنے والی توانائی باآسانی حاصل کی جاسکتی ہے میری خواہش ہے کہ میرا یہ یقین برقرار رہے۔” میری …مزید پڑ ھیں

ریڈار کے پرزوں کی تیاری کے لئے بھی تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال

اب آپ ریڈار ٹیکنالوجی کو بھی اس فہرست میں شامل کر لیں جو مستقبل میں تھری ڈی پرنٹرز سے استفادہ حاصل کریں گی۔ ریڈار کے پیچیدہ اور حساس پروزوں کو اب تھری ڈی پرنٹرز کی مدد سے ایک پلاسٹک شیٹ پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف ریڈار ٹیکنالوجی میں وسعت آئیگی بلکہ اس کے …مزید پڑ ھیں

آپ کا موبائل فون ہے یاخفیہ اداروں کا جاسوس

موبائل فون بظاہر تو باہمی رابطے ، معلومات کی ترسیل اور تفریح کا ذریعہ ہے لیکن خفیہ ادارے اسے اپنا جاسوس بنا چکے ہیں۔ موبائل فون پر کی گئی بات چیت، بھیجے یا وصول کئے گئے پیغامات، محفوظ کی گئی تصاویر یا ویڈیوز کچھ بھی خفیہ اداروں کی دسترس سے محفوظ نہیں۔ حتیٰ کہ محفوظ …مزید پڑ ھیں

ٹویوٹا کمپنی خودکار گاڑیوں کی تیاری کے لئے سرگرم

معروف کار ساز ادارہ ٹویوٹا نے بھی مصنوعی ذہانت اور روبوٹس کے میدان میں کام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر کی مالیت سے ٹویوٹا ریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور گل پراٹ (Gill Pratt) کو اس انسٹیٹیوٹ کا چیف ایگزیکٹو نامزد کیا ہے۔ امریکی شہر لاس ویگاس …مزید پڑ ھیں

شمسی توانائی کی ترقی کے لئے پرکشش مر اعات

شمسی توانائی کے شعبے میں امریکہ تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہا ہے حالیہ تین مہینے اس ضمن میں تاریخی قرار دئیے جا سکتے ہیں۔ سولر انرجی انڈسٹریز ایسوسی ایشن اور جی ٹی ایم (GTM) ریسرچ کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 2015ء میں 7.4 گیگاواٹ کے شمسی توانائی کے …مزید پڑ ھیں

Top