Global Editions

Author Archives: javed mir

ایف بی آئی ایپل کمپنی کی مدد کے بغیرفون ان لاک کرنے میں کامیاب

ایف بی آئی ایپل کمپنی کی مدد کے بغیرفون ان لاک کرنے میں کامیاب

امریکی محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی سان برناڈینو کے حملہ آور کا فون ایپل کمپنی کے مدد کے بغیر کھولنے میں کامیاب ہو گئی ہے جس کے بعد ان کی جانب سے دائر مقدمہ ختم کردیا گیا ہے۔ایپل کمپنی ان عدالتی احکامات کی مزاحمت کر رہی تھی جن میں رضوان فاروق …مزید پڑ ھیں

شمسی توانائی کی پیداوار میں چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ماحول دوست توانائی ذرائع کے حصول میں چین نے سب ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ برس چین نے شمسی توانائی کے حصول کی مجموعی استعداد کار میں 15 گیگاواٹ کا اضافہ کیا اور اس طرح اس نے شمسی توانائی کے حصول کے میدان میں جرمنی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو اس میدان …مزید پڑ ھیں

ذیابیطس کے مریض خوش ہو جائیں

ذیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کو روزانہ شوگر لیول چیک کرنے کے لئے انگلیوں میں سوئیاں مارنا پڑتی ہیں اور انہیں شوگر لیول متوازن رکھنے کے لئے بھی انسولین کے ٹیکے لگوانے لگوانا پڑتے ہیں اور یہ شوگر کے مریضوں کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔ اب تحقیق کاروں نے شوگر کے مریضوں کے …مزید پڑ ھیں

گوگل کا روبوٹ سازی کا میدان نہ چھوڑنے کا اعلان

2014ء میں معروف ادارے گوگل نے روبوٹ سازی کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان کیا اور اس کےساتھ ہی کئی ایسی کمپنیاں خریدیں جو اس میدان میں نئی ٹیکنالوجیز کی تیاری میں مصروف تھیں۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ گوگل فیکٹریوں اور گھروں میں استعمال ہونے والے روبوٹس تیار کر کے اس میدان میں سب کو …مزید پڑ ھیں

ماحول دوست توانائی میں 329 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سرمایہ کاری

بلوم برگ نیو انرجی فنانس کی جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق سال 2015ء کے دوران ماحول دوست توانائی ذرائع کے حصول کے لئے ریکارڈ 329 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی۔ گزشتہ سال کے دوران اس شعبہ میں ہوا سے 64 گیگا واٹ اور شمسی توانائی کے 57 گیگاواٹ کے منصوبے شروع کئے …مزید پڑ ھیں

شیزو فرینیا کیوں ہوتا ہے؟ وجوہات معلوم کرنے میں پیشرفت

تحقیق کاروں نے دماغی مرض شیزوفرینیا کی وجوہات جاننے اور اس مرض کے علاج کی سمت میں معمولی پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔ بوسٹن کے سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایسے بائیو کیمکل کو دریافت کیا ہے جو اس مرض کی بنیاد ہے اور وہ دماغ کے خلیوں کو اس طرح متاثر کرتا …مزید پڑ ھیں

سمارٹ فونز کی نئی ایپ جوپرسنل اسسٹنٹ کا کام کرتی ہے

موبائل کی صنعت میں جس طرح جدت آتی جا رہی ہے اسی طرح سمارٹ فونز کےلئے نت نئی ایپلی کیشنز منظر عام پر آ رہی ہیں اور عوامی پزیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ اسی طرح اینڈروائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل سمارٹ فونز استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی ہے …مزید پڑ ھیں

نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئے بندروں کی تخلیق

چین کے سائنسدانوں نے جنیٹنگ انجئینرنگ کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایسے بندر تخلیق کئے ہیں جو آٹزم Autism (ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض بچگانہ خیالی پلائو پکاتا رہتا ہے) کے مرض میں مبتلا ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے اس تجربے نے ایک مرتبہ پھر ایسے تجربات کے اخلاقی اور عملی پہلوئوں پر بحث کا …مزید پڑ ھیں

فٹ بال کے کھلاڑیوں کو دماغی چوٹ لگنے کےخطرات۔۔۔۔۔۔

ہمارے سامنے ایک آپریشن ٹیبل پر فٹ بال کے ایک متوفی کھلاڑی کا دماغ پڑا تھا جس کا سائز ایک اوسط انسانی دماغ سے بڑا تھا، فی الوقت میں اس تجربے کے بارے صرف اتنا ہی جانتا تھا اور دوسری جانب سرجن این میکی (Ann Mckee) اس انسانی دماغ کو ڈبل روٹی کی طرح سلائس میں کاٹنے …مزید پڑ ھیں

افراد دنیا کے ساڑھے تین ارب افراد سے زیادہ امیر 62

دنیا کے ساڑھے تین ارب غریب ترین افراد سے زائد سرمایہ صرف 62 امیر ترین افراد کے زیر تصرف ہے جو دنیا میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا غماز ہے۔ اس امر کا انکشاف اکسفیم (Oxfam) کے جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا …مزید پڑ ھیں

Top