Global Editions

Author Archives: javed mir

کیا ڈاکٹر آپکی صحت سے متعلق موبائل ڈیٹا سے مطمئن ہونگے؟

کیا ڈاکٹر آپکی صحت سے متعلق موبائل ڈیٹا سے مطمئن ہونگے؟

صارفین کی صحت سے متعلق معلومات جانچنے والی کئی ڈیوائسز مارکیٹ میں موجود ہیں اور کئی کمپنیاں اس میدان میں کام کر رہی ہیں۔ صارفین کی صحت سے متعلق معلومات درست ہیں یا نہیں اس پر کئی سوالات اٹھتے رہیے ہیں لیکن اصل سوال یہ ہےکہ آپکا ڈاکٹر ان معلومات سے متفق ہے اور کیا …مزید پڑ ھیں

گھریلو استعمال کی اشیاء میں ہونیوالی خرابیوں سے آگاہ کرنےوالا آلہ

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی کار میں کیا خرابی ہے یا انجن سے آنیوالی آوازیں کیسی ہیں تو آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ مشینری کے بارے میں کچھ نہ کچھ معلومات رکھتے ہوں تاکہ پیش آنیوالی خرابی کو درست کر سکیں یا خرابی کے بارے میں مکینک کو آگاہ کر سکیں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت:دو ارب ڈالر کی لاگت سے نئی چپ تیار

حالیہ برسوں میں ہونے والی ترقی کے باعث مصنوعی ذہانت کے میدان میں بھی ترقی کی رفتار حیران کن طور پر بہت زیادہ رہی ہے۔ اس میدان میں ایسے سافٹ وئیر تیار کئے گئے ہیں جن کی مدد سے کمپیوٹر مصنوعی ذہانت کی مدد سے زیادہ تیزی کے ساتھ تصاویر، آوازیں اور دیگر ٹاسک مکمل کر رہے …مزید پڑ ھیں

ادویات کی بروقت ترسیل کیلئے ڈرونز کا استعمال

روانڈا جیسے دور افتادہ افریقی ملک میں مریضوں کے لئے ادویات اور خون کے بیگ فراہم کرنے کے لئے زیادہ فاصلے تک پرواز کی اہلیت رکھنے والے ڈرونز کے نیٹ ورک کی مدد لی جا رہی ہے۔ زپ لائن( Zipline) نامی ایک کمپنی نے اس ضمن میں ڈلیوری ڈرونز کے میدان میں اہم قدم اٹھایا …مزید پڑ ھیں

خلائی سفر کے شوقین افراد کے لئےخوشخبری ، خلائی سفر سو گنا سستا

خلائی سفر کے شوقین افراد کے لئےسائسندانوں کی ایک نئی کامیابی نے آسانی پیدا کر دی ہے جس کے بعد اب خلائی سفر انتہائی سستا ہو جائے گا ،قبل ازیں خلا میں بھیجے گئے راکٹ اپنے سفر کے آدھے راستےمیں ہی تباہ ہو جاتے ہیں لیکن نئی کامیابی کے بعداب انہیں راستے میں فیول فراہم …مزید پڑ ھیں

الیکٹرک کارسستی ہو گئی، صرف 32 لاکھ روپے میں

معروف کار ساز ادارے ٹیسلا نے الیکٹرک کار کا نیا ماڈل متعارف کر ا دیا ہے ۔" ماڈل 3" اس لحاظ سے بھی قابل ذکر ہے کہ اس قیمت ٹیسلا کمپنی کی دیگر گاڑیوں کی نسبت آدھی ہے۔ اس نئے ماڈل کی گاڑی کی قیمت ابتدائی طور پر 35000 ہزار ڈالرز رکھی گئی تھی تاہم …مزید پڑ ھیں

دوران سفر دیگر گاڑیوں کے ساتھ رابطے رکھنے والی گاڑیاں

بغیر ڈرایئور کے گاڑیاں اب ہر خاص و عام کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کے لئے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جو دوران سفر دیگر گاڑیوں کے ساتھ رابطے رکھ سکتی ہے تاکہ کار سواروں کی زندگی کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ اس ضمن …مزید پڑ ھیں

ابھی صبر کریں: اشیاء کی ترسیل کے لئے ڈرونز کا استعمال فی الحال ممکن نہیں

ڈرونز کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے خواہشمندوں کو ابھی انتظٓار کرنا ہو گا کیونکہ ابھی ڈرون سروسز کو قانونی دائرہ عمل میں لانے کےلئے دوسال کا عرصہ درکار ہے۔ لہذا ابھی یہ مت سوچیں کہ آپ کو پزا ڈلیوری ڈرونز کے ذریعے فوری طور پر ملنا شروع ہو جائیگی۔ بغیر پائیلٹ کے اڑنے …مزید پڑ ھیں

اب ہجوم کو پرتشدد کارروائی سے روکیں۔۔۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ بھی ممکن

چین کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنی بائیڈو Baidu نے دعوی کیا ہے کہ اس کے انٹرنیٹ ڈیٹا کی مدد سے چین کے کسی بھی مقام پر عوام کے ہجوم ہو بےقابو ہونے پر وقت سے پہلے روکا جا سکتا ہے۔ چین کی ایک ارب سے زائد آبادی میں سے 657 ملین افراد بائیڈو کے استعمال …مزید پڑ ھیں

دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا پلانٹ مطلوبہ پیداوار دینے میں ناکام

دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا پلانٹ مشکلات کا شکار ہو گیا۔ 2.2 ارب ڈالر کی لاگت سے کیلیفورنیا میں تیار ہونے والا شمسی توانائی کا پلانٹ توقعات کے مطابق پیداوار دینےمیں ناکام رہا اور اب کہا جا رہا ہے اس پلانٹ سے پوری صلاحیت کے مطابق پیداوار کے حصول میں مزید ایک سال کا …مزید پڑ ھیں

Top