Global Editions

Author Archives: Faiza Sharif

چین کے ایک شہر کو مصنوعی چاند سے روشن کرنے کا فیصلہ

چین کے ایک شہر کو مصنوعی چاند سے روشن کرنے کا فیصلہ

چین نے اپنے ایک شہر میں سٹریٹ لائٹس اور چاند کی روشنی پر اکتفا کرنے کی بجائے مصنوعی چاند کے ذریعے شہر کو روشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ چاند دیکھنے میں ہوبہو اصل چاند جیسا ہی ہوگا اور اس مصنوعی چاند کی روشنی اس قدر تیز اور چمکدار ہوگی کہ اس سے سٹریٹ …مزید پڑ ھیں

سنگاپور کے گروسری سٹور میں روبوٹس گاہکوں کو سامان فراہم کرنے لگے

سنگاپور کے ایک گروسری سٹور نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک قدم آگے رکھتے ہوئے ایسے روبوٹس متعارف کروائے ہیں جو گاہکوں کو ان کا منتخب کردہ سامان فراہم کر یں گے۔ ہیبی ٹیٹ سٹور نے اس سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت گاہک سٹور میں داخل ہوتے وقت ایک موبائل ایپ …مزید پڑ ھیں

یاہو نے وٹس ایپ کی طرز پر موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی

انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ نے وٹس ایپ کی طرز پر ایک ایپلی کیشن یاہو ٹوگیدر (Yahoo Together) متعارف کروا دی ہے جو اینڈرائڈ اور آئی او ایس سسٹم کے حامل موبائل فونز کے لئے دستیاب ہے۔ اس ایپ کے ذریعے ٹیکسٹ‘ وائس چیٹ اور دیگر شیئرنگ سہولیات میسر ہوں گی۔اس کی ایک منفرد خصوصیت یہ ہے …مزید پڑ ھیں

لندن میں اڑنے والا لباس پانچ کروڑ میں دستیاب

لندن کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں گریویٹی کمپنی نے اڑنے والا جیٹ لباس فروخت کے لئے پیش کیا ہے جس کی قیمت سوا چار لاکھ ڈالر یا پانچ کروڑ روپے ہے۔ آئرن مین کی طرز پر بنائے گئے لباس کے بازوؤں اور کمر پر پانچ انتہائی چھوٹے سائز کے انجن نصب ہیں۔ لباس میں جیٹ …مزید پڑ ھیں

اوبر نے کرائے پر ای سکوٹر متعارف کروا دئیے

موبائل ایپ کے ذریعے ٹیکسی منگوانے کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی اُوبر نے کیلیفورنیا میں کرائے پر ای سکوٹر سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سروس کے ذریعے صارفین اپنے علاقے میں ای سکوٹر لے کر ایک ڈالر میں پانچ منٹ کیلئے جہاں چاہے گھوم سکیں گے جبکہ پانچ منٹ بعد سکوٹر کا …مزید پڑ ھیں

Top