Global Editions

Author Archives: MIT PK

خون اور بیماریوں کی تشخیص کیلئے سستا ترین آلہ

خون اور بیماریوں کی تشخیص کیلئے سستا ترین آلہ

کیا یہ کوئی کھلونا ہے جو اتنا سستا مل رہا ہے ؟ نہیں یہ کوئی کھلونا نہیں بلکہ سستا ترین طبی آلہ ہے جس کے ذریعے نہ صرف خون کا تجزیہ کیا جاسکتا ہے بلکہ ملیریا جیسی بیماری کی تشخیص بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ فروگل سائنس کا کمال ہے جس کے ذریعے مہنگے ترین …مزید پڑ ھیں

دنیا کا پہلا سافٹ روبوٹ۔۔۔

اوکٹا بوٹ ایک ایسا چھوٹا اور نرم روبوٹ ہے جو اپکی ہتھیلی میں سما سکتا ہے اور دیکھنے میں یہ بالکل بچوں کے کھلونے جیسا دکھائی دیتا ہے۔ اس روبوٹ کے نرمی، حجم اور نام یہ ظاہر کرتا ہے کہ روبوٹک ٹیکنالوجی کس حد تک ترقی کر رہی ہے۔ اس نرم اور چھوٹے روبوٹ کو ہارورڈ کے …مزید پڑ ھیں

فارورڈ کلینک ٹیکنالوجی کے استعمال سے مریضوں کی دیکھ بھال کررہا ہے

ذرا تصور کریں آپ کے ڈاکٹر کا دفتر کسی بہترین ایپل سٹور کی طرح ہے جس میں آپ کے پسندیدہ جدید اور خوبصورت ورزشی آلات ہوں، سفید لکڑی کا کام ہوا ہوجو آپ کے جمالیاتی ذوق کی تسکین کرے، وہاں پر دیگر گیجٹس کے ساتھ ایک بڑی ٹچ سکرین بھی ہو اور جہاںپر آپ جتنی …مزید پڑ ھیں

انشورنس کمپنیوں کی مدد سے سستے سمارٹ گھر بنائیں

امریکہ میں انشورنس کمپنیوں یو ایس اے اے (USAA) اور امریکن فیملی نے حال ہی میں اعلیٰ ٹیکنالوجی پر انشورنش میں رعایت دینے کی پیش کش کی ہے۔ بس اپنے گھر میں انٹرنیٹ سے منسلک آلات مثلاً نیا تھرموسٹیٹ لگائیں اور بدلے میں ہوم انشورنس پالیسی میں رعایت لیں۔ اس قسم کی پیش کش سے …مزید پڑ ھیں

کول پاور پلانٹ سے خارج ہونیوالاکاربن بیکنگ سوڈا میں تبدیل

بھارت کے جنوبی شہر توتیکورن (Tuticorin) کے باشندوں کو کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مضر اثرات سے متاثر ہونے کے خطرات لاحق نہیں ہیں۔ اس امر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس پاور پلانٹ سے خارج ہونے والے کاربن کو ایک مخصوص عمل کے ذریعے …مزید پڑ ھیں

موبائل فون کے استعمال سے کینسر کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نےکھوج لگا لیا

موبائل فونز سے خارج ہونے والی تابکاری دو اقسام کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ اس امر کا انکشاف آسٹریلیا میں حکومتی سرپرستی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا۔ تحقیق کاروں نے اس ضمن میں چوہوں پر تجربات کئے اوردو سال تک جاری رہنے والے ان تجربات میں انکشاف ہوا کہ موبائل …مزید پڑ ھیں

ہوا کتنی آلودہ ہے؟۔۔۔۔ جانئے ایک نئی ڈیوائس سے

آج کے دور میں آلودگی کا بہت چرچا ہے۔ صفائی نہ ہونے سے پھیلنے والی آلودگی، شور کے باعث آلودگی ہو یا گرین ہاؤس گیسز سے پھیلنے والی آلودگی سب اس سے عاجز آئے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اب انکشاف ہوا کہ گھروں کے باورچی خانوں میں گھی یا کوکنگ آئل سے تلنے …مزید پڑ ھیں

چین کی خبروں کی ایپلی کیشن توتیاؤ(Toutiao)مصنوعی ذہانت کا استعمال کررہی ہے۔

چین میں خبروں سے متعلق نئی ایپلی کیشن توتیاؤ (Toutiao)متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت صارفین کو خبروں کی سرخیاں (Headlines)فراہم کی جاتی ہیں۔ توتیاؤ کا مطلب بھی ہیڈلائن ہے۔ توتیاؤخبروں کی ہیڈلائن کے انتخاب کیلئے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے متعلق میرا نہیں خیال کہ آپ نے کبھی …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تھری ڈی اور مصنوعی ذہانت اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ اس وقت تقریباً ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لانے کے لئے کام جاری ہے اور اب تحقیق کاروں نے تھری ڈی کے شعبے میں بھی مصنوعی ذہانت سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا …مزید پڑ ھیں

ایپ کے ذریعے نشہ آوری کا علاج

شکاگو کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اسمارٹ فون کے ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے منشیات کے استعمال کی پیشگوئی اور دوبارہ استعمال کی روک تھام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ میری جب پچھلے موسم سرما میں ٹاشا ہیڈسٹروم (Tasha Hedstrom) سے بات ہوئی تھی، اس وقت اسے نشہ آوری سے نجات حاصل کئے ہوئے …مزید پڑ ھیں

Top