Global Editions

عملی طریقے سے انٹرنیٹ کی سنسر شپ جانچنے کی موجد

نام: فلیپاگل (Phillipa Gill)
عمر: 32سال
ادارہ: یونیورسٹی آف میسا چوسٹس,یمہرسٹ

فلیپا گل اس وقت یونیورسٹی آف میسا چوسٹس,یمہرسٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔پانچ سال پہلے جب فلیپاگل نے یونیورسٹی آف کینڈا کی سیٹزن لیب میں ریسرچ فیلو شپ شروع کی تو حیران رہ گئیں کہ انٹرنیٹ کی سنسر شپ جانچے کا کوئی حقیقی طریقہ کار موجود نہیں ہے۔ اس لئے گل نےانٹرنیٹ کی سنسر شپ ماپنے کے لئے نئے آلات بنائے جس سے وہ سنسرشپ کاپتا چلا سکیں اور اس کو ماپ سکیں۔انہوں نے ایک ایسا طریقہ بھی متعارف کروایا جو خود کار طریقے کے ذریعے بند صفحات کا پتا چلاتا ہے اور صارفین کوبتاتا ہے کہ کون کون سی ویب سائٹس حکومت یا کسی اور کی طرف سے انٹرنیٹ پر بلاک کر دی گئی ہیں۔

2015 میں فلیپا اور اس کے ساتھیوں نے یہی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ یمن میں ریاستی آئی پی اس (IPS) نے مسلح تصادم کے درمیان فلٹر لگا کر سیاسی مواد بند کر دیا تھا۔

تحریر: مائیک آرکٹ (Mike Orcutt)

Read in English

Authors

*

Top