Global Editions

ورچوئل ریئلیٹی میں فلم سازی کی بانی

نام: جسیکا برلھرٹ (Jessica Brillhart )
عمر: 33سال
ادارہ: خود مختار فلم ساز( مجازی فلم سازی کی بانی)

روائتی فلم سازی کی ٹیکنالوجی اکژ ورچوئل ریئلیٹی میں کام نہیں کرتی۔ اسی لئےجسیکا نےپہلے کچھ سال ورچوئل ریئلیٹی کے اوپر گوگل کے ساتھ پرنسپل فلم ساز کی سیٹ پر کام کیا اور اب وہ آزاد فلم ساز کے طور پر کام کر ر ہی ہیں۔وہ اپنے کام سے بتا رہی ہیں کہ مستقبل کیا ہو گا۔ یہ وہ حقیقی فلم سازی کا کام ہے جو وہ گذشتہ کئی سال سے کر رہی ہیں۔ جسیکا نے فلم سازی میں اس چیز کو جلدی پہچان لیا کہ ورچوئل ریئلیٹی میں ڈائریکٹر کا تصور زیادہ نہیں ہوتاہے۔فلم بین کبھی بھی اس جگہ نہیں پہنچ سکتا جدھر فلم ساز امید کر رہا ہوتا ہے۔جسیکا نے فلم بینوں کی اس بغاوت کو گلے لگایا اور اس کا کہنا ہے کہ فلم دیکھنے والوں کی اس چیز نے اسے اتنا بہادر کیا ورنہ وہ کبھی بھی اس قابل نہ ہوتیں۔ جسیکا نے مزید کہا کہ ان کے مرکزی کام میں ان کے نزدیک فریم زیادہ اہم نہیں ہے۔میں دنیا بنا سکتی ہوں۔

تحریر: کالب گارلنگ (Caleb Garling)

Read in English

Authors
Top